رینجرزاور سندھ پولیس کا آپریشنانتہائی مطلوب 7ملزمان گرفتار

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

رینجرزاور سندھ پولیس کا آپریشن،انتہائی مطلوب 7ملزمان گرفتار Sindh Karachi SindhRangers SindhPolice SearchOperation Criminals Arrested SindhCMHouse sindhpolicedmc8

کا مسقطی محلہ اورنگی ٹائون اورملحقہ علاقوں میں جرائم پیشہ افراد کے خلاف 15گھنٹے سرچ اور کومبنگ آپریشن جاری رہا۔آپریشن کے دوران مشتبہ افراد کا بائیو میٹرک ویری فکیشن کے بعد متعدد مقدمات میں انتہائی مطلوب 7ملزمان گل زمان، امیر خان، محمد طفیل، حماد، پرویز، محمد زبیر، محمد فاروق، ذیشان علی سمیت 3 ڈکیت، 21اسٹریٹ کریمنلزاورغیر قانونی شہریت رکھنے والے ایک افغان باشندے کو حراست میں لیا۔ملزمان کے قبضے سے 2 تیس بور پسٹل، بارہ بور شاٹ گن، ایک خنجر،...

عددمختلف اقسام کا ایمونیشن، 20عدد چوری شدہ موبائل فون اور بھاری مقدار میں گٹکا اور چھالیہ بھی برآمد کرلی گئی۔ گرفتار ملزمان کوبمعہ اسلحہ، ایمونیشن اور مسروقہ سامان مزید قانونی کارروائی کے لیے پولیس کے حوالے کر دیا گیا ہے۔ترجمان نیعوام سے اپیل ہے کہ ایسے عناصر کے بارے میں اطلاع فوری طور پر قریبی رینجرز چیک پوسٹ، رینجرز ہیلپ لائن 1101 یا رینجرز مددگار واٹس ایپ نمبر 03479001111 پر کال یا ایس ایم ایس کے ذریعے دیں، آپ کا نام صیغہ راز میں رکھا جائے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ رینجرز اور پولیس کا کراچی میں کومبنگ آپریشن، انتہائی مطلوب ملزمان گرفتار - ایکسپریس اردوسندھ رینجرز اور پولیس کا کراچی میں کومبنگ آپریشن، انتہائی مطلوب ملزمان گرفتار - ExpressNews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی : رینجرز اور پولیس کی مشترکہ کارروائی، ڈکیت گروہ کا سرغنہ گرفتارکراچی :( دنیا نیوز ) سندھ رینجرز اور کراچی پولیس نے مشترکہ کارروائی کے دوران ڈکیت گروہ کا سرغنہ گرفتار کر لیا۔ Police is totally involves behind all these decoit, well done ranger, ranger must will play their role
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سانگھڑ میں ہندو خاتون کے قتل کا معمہ حل، قاتل گرفتارسانگھڑ میں گزشتہ دنوں قتل کی جانے والی ہندو خاتون دیا بھیل کے قتل کا معمہ پولیس نے حل کرلیا، ملزمان کو گرفتار کرکے حوالات میں بند کردیا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

انسانی اسمگلنگ میں ملوث دنیا کا مطلوب ترین اسمگلر گرفتارملزم متحدہ عرب امارات کے حکام کی کوآرڈینیشن سے گرفتار کیا گیا ہے: انٹرپول حکام اگر پاکستان میں گرفتار ہوا ہے پھر کوئی ٹینشن نالیں یہاں عدالتیں بہت سستے داموں بکتے ہیں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

دنیا کا مطلوب ترین اسمگلر گرفتار.انسانی اسمگلنگ میں ملوث دنیا کے مطلوب ترین اسمگلر کو گرفتار کرلیا گیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق مشرقی افریقا کے ملک ایری ٹیریا سے تعلق رکھنے والے انسانی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

جمرود میں ٹرک اور اسکول وین میں تصادم، 20 طلبا زخمیٹرک اور اسکول وین میں حادثے کا واقعہ جمرود بازار کے قریب پیش آیا: پولیس Allah sub bacho ki hifazat farmain.
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »