6000 نوری سال دور سانپ نما جھرمٹ میں چھپی ستارہ فیکٹری دریافت - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھیں: ExpressNews

نیبیولا ایک ایسا خطہ ہوتا ہے جہاں نئے ستارے وجود میں آتے ہیں۔ ان علاقوں میں گیس اور غبار کے بڑے بڑے بادل ہوتے ہیں جو آپس میں مل کر نئے ستارے بننے میں مدد دیتے ہیں۔

نیبیولا میں موجود غبار کے بادل قابلِ دید روشنی کو جذب کر لیتے ہیں جس کی وجہ سے ان کو دیکھنا مشکل ہوتا ہے۔ لیکن انفرا ریڈ روشنی ان غبار کے بادلوں کے پار جاسکتی ہیں۔ اب ٹیلی اسکوپ ٹیکنالوجی میں جدت کی بدولت سائنس دان زمین سے 6000 ہزار نوری سال کے فاصلے پرموجود اس نیبیولا اور اس جیسے دیگر اجرامِ فلکی کا قریبی جائزہ لے سکتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکی خاتون نے 89 سال کی عمر میں ماسٹرز کی ڈگری حاصل کرلی - ایکسپریس اردو89 سالہ جوآن ڈونووان نے سدرن نیوہیمپشائر یونیورسٹی سے تخلیقی تحریر میں ماسٹرز کیا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

جاپان اور نوری آباد - ایکسپریس اردوجاپانی مصنوعات مشینریاں اپنی پائیداری، مضبوطی اور طویل المدت تک چلتے رہنے کے اعتبار سے دنیا میں اپنا ثانی نہیں رکھتیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

انسانی دماغی بافت کی نئی تہہ دریافت - ایکسپریس اردومحققین کا خیال ہے کہ یہ تہہ دماغ کے دفاع کے لیے اہم ہوسکتی ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان میں نوزائیدہ بچوں کو لاوارث چھوڑنے کے رحجان میں اضافہ - ایکسپریس اردونوزائیدہ بچوں کو مختلف وجوہات کی بنا پر اسپتالوں میں چھوڑدیا جاتا ہے یا کچرے میں پھینک دیا جاتا ہے، رپورٹس استغفر اللہ یا اللہ اس قوم کو ہدایت دے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 8 سال 9 ماہ کی کم ترین سطح پر آگئے - ایکسپریس اردواپریل 2022ء سے اب تک زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر 6.35 ارب ڈالر کم ہوچکے ہیں، ذرائع بینکنگ انڈسٹری
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پشاور میں آٹا 165 روپے کلو ہوگیا، روٹی بھی 30 روپے میں فروخت - ایکسپریس اردوملک بھر کی طرح کے پی میں بھی آٹے کا بحران جاری، 20 کلو کا تھیلا 3500 روپے کا ہوگیا وہاں تو ایمانداروں کی حکومت ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »