پاکستان میں نوزائیدہ بچوں کو لاوارث چھوڑنے کے رحجان میں اضافہ - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ExpressNews

لاہور: بچوں کے حقوق اور تحفظ کے لئے کام کرنیوالے سرکاری اور غیر سرکاری اداروں کے مطابق پیدائش کے بعد لاوارث چھوڑنے اور کوڑے کے ڈھیر پر پھینکنے جانے والے نوزائیدہ بچوں کی تعداد میں اضافہ ہورہا ہے۔نوزائیدہ بچوں کو مختلف وجوہات کی بنا پر اسپتالوں میں چھوڑدیا جاتا ہے جبکہ بعض سنگدل ان ننھے پھولوں کوکوڑے کے ڈھیریا پھرویرانے میں پھینک جاتے ہیں جہاں کتے ان کو نوچ کھاتے ہیں۔

رپورٹس کے مطابق زندہ بچ جانے والے لاوارث گمنام بچوں کی صحیح تعداد کا اندازہ لگانا ناممکن ہے کیونکہ ان بچوں کی پرورش کرنے والے ہر ادارے کے پاس انفرادی ریکارڈز تو موجود ہیں تاہم مجموعی اعدادوشمار اب تک جمع نہیں کئے گئے ہیں ۔ چائلڈپروٹیکشن اینڈویلفیئر بیورو لاہور کی نرسری میں اس وقت 34 نوزائیدہ بچے ہیں جن میں 23 لڑکیاں اور11 لڑکے ہیں۔ چائلڈپروٹیکشن بیورو کو یہ بچے لاہور سمیت پنجاب کے مختلف اسپتالوں میں ملے ہیں جن کی یہاں پرورش کی جارہی ہے۔ ان بچوں کی مائیں انہیں جنم دینے کے بعد اسپتال میں ہی لاوارث چھوڑگئیں۔

سماجی اور فلاحی تنظیموں کا کہنا ہے کہ نوزائیدہ بچوں کو کوڑے میں پھینکنے کے بجائے بچوں کے کسی ادارے کے سپرد کردیا جائے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

استغفر اللہ یا اللہ اس قوم کو ہدایت دے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سونے کے عالمی نرخ کم ہونے کے باوجود مقامی قیمت میں اضافہ - ایکسپریس اردوفی تولہ سونے کی قیمت بڑھ کر 183700 روپے ہوگئی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی ٹیسٹ؛ ہدف کے تعاقب میں پاکستان کے 4 کھلاڑی پویلین لوٹ گئے - ایکسپریس اردوقومی ٹیم کو میچ جیتنے کیلئے 6 پر 242 رنز درکار ہیں جس میچ میں ٹیم اسکور چیز کررہے ہوتے ہیں اسی میچ میں ففٹی بھی نہیں کرپاتے اس سے ظاہر ہوتاہے بابر اعظم پریشرمیں پرفارمینس بلکل نہیں کرپاتے
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

کراچی ٹیسٹ؛ ہدف کے تعاقب میں پاکستان کے صفر پر 2 کھلاڑی آؤٹ - ایکسپریس اردونیوزی لینڈ نے دوسری اننگز ڈیکلئیر کرکے پاکستان کو جیت کے لیے 319 رنز کا ہدف دیا ہے
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

ادارہ شماریات نے ہفتہ وار مہنگائی کے اعداد و شمار جاری کردیۓملک میں حالیہ ہفتے میں مہنگائی کی شرح میں 1.09 فیصد اضافہ ہوگیا۔ادارہ شماریات نے ہفتہ وار مہنگائی کے اعداد و شمار جاری کیے ہیں جس کے مطابق ملک میں ہفتہ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی ٹیسٹ؛ ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی آدھی ٹیم پویلین لوٹ گئی - ایکسپریس اردوقومی ٹیم کو میچ جیتنے کیلئے 6 پر 242 رنز درکار ہیں Haha Pakistan 80-5 Thats called good management Najam sethi aur Afridi ki tathi niklni wali hy 😂😂😂
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

عبدالماجد دریا بادی: صاحبِ‌ طرز ادیب، جیّد صحافی اور مفسّرِ قرآن کا تذکرہ -عبدالماجد دریا بادی: صاحبِ‌ طرز ادیب، جیّد صحافی اور مفسّرِ قرآن کا تذکرہ ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »