پشاور میں آٹا 165 روپے کلو ہوگیا، روٹی بھی 30 روپے میں فروخت - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ExpressNews KPK KPKUpdates Peshawar attacrises pti PTIOfficial PMLN

پشاور میں فی کلو آٹا 165 روپے تک پہنچ گیا جس کے بعد روٹی تیس روپے کی فروخت ہونے لگی۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق ملک بھر کی طرح خیبر پختون خوا میں بھی آٹے کا بحران جاری ہے، پشاور میں آٹے کے نرخ بے قابو ہوگئے فی کلو آٹا 145 روپے سے بڑھ کر 165 روپے فی کلو ہوگیا جس کے بعد 20 کلو کا تھیلا 3500 روپے کا ہوگیا۔.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

وہاں تو ایمانداروں کی حکومت ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پشاور: نان بائیوں نے روٹی کی قیمت میں 10 روپے کا من مانہ اضافہ کر دیاپشاور میں 170 گرام کی روٹی پر 10 روپے بڑھا دیے گئے ہیں اور 20 روپے کی روٹی اب 30 روپے میں فروخت کی جا رہی ہے۔ مزید پڑھیں: آٹا 150 روپے ہو گیا ہے, کہاں جا رہی ہے سرکاری گندم رسول اللہ کی امتی لائیک کریں اور فالو کریں !!! دس سال سے جہاں صادق اور امین کی حکومت ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

آٹا مسلسل مہنگا ہوکر 160 روپے کلو ہوگیا، مرغی کی قیمتیں بھی بے قابولاہور میں آٹا 160 روپے کلو اور مرغی 620 روپے تک جا پہنچی، کراچی میں بھی آٹا اور مرغی شہریوں کی پہنچ سے دور ہوگئی مزید پڑھیں: پرویز الہی کہاں گیا ٹویٹر پر بولنے سے بہتر ہے نیوز میں چیخو جیسے خان کی باری پر چیختے تھے اب بھی وقت ھے افغانستان کا بارڈرز 6 ماہ کے لیئے بالکل سیل کردیں اپنی گندم کی اسمگلنگ روکیں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

آٹا مسلسل مہنگا ہوکر 160 روپے کلو ہوگیا مرغی کی قیمتیں بھی بے قابو.لاہور میں دو ماہ کے دوران آٹے کی قیمت میں مسلسل آٹھویں بار اضافہ کر دیا گیا جس سے  آٹا مزید 10 روپے مہنگا ہوگیا۔چکی اونرز ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب میں آٹا مزید مہنگا نان بائیوں کا روٹی کی قیمت 40 روپے کرنے کا اعلانلاہور سمیت پنجاب بھر میں آٹے کا بحران شدت اختیار کرگیا۔ چکی مالکان نے قیمت میں 10 روپے فی کلو اضافہ کردیا جس کے بعد نرخ 165 روپے فی کلو ہوگئے۔ چکی مالکان نے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی اڑان 236 روپے سے بھی تجاوز کرگئی - ایکسپریس اردوڈالر کی انٹربینک قیمت میں محض دو پیسے کا اضافہ، قدر 227.14 روپے کی سطح پر بند اوورسیسز کے ساتھ ایک اور دھوکہ پاکستان کے اندر 1 درہم 70 روپے کا ہے باہر سے بحوالہ ہنڈی سے بیجھے تو بھی ایک درہم 70 کا لیکن اگر ایکسچینج سے بیجھو گے تو ایک درہم 61 روپے کا ملتا ہے اوورسیسز کے ساتھ تو دھوکہ ہے لیکن کے ملک ساتھ بھی بہت بڑا بلینڈر کررہا ہے شہباز اچھا ایڈمنسٹریٹر
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ملک میں فی تولہ سونا مزید مہنگا ہوگیاکراچی: (دنیا نیوز) ملک میں سونے کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے، آج بھی فی تولہ قیمت 300 روپے بڑھی ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »