سلمان خان کو بھی قتل کرنے کی کوشش کی تھی: سدھو موسے والا کے مبینہ قاتل کا انکشاف

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سلمان خان کو بھی قتل کرنے کی کوشش کی تھی: سدھو موسے والا کے قتل کا انکشاف

ممبئی: آنجہانی پنجابی گلوکار سدھو موسے والا کے قاتل گینگسٹر لارنس بشنوئی نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے 2018ء میں بالی وڈ سُپر اسٹار سلمان خان کو قتل کرنے کی کوشش کی تھی۔

بھارتی میڈیا کے مطابق گینگسٹر لارنس بشنوئی سدھو موسے والا کو قتل کرنے کے جرم میں پولیس حراست میں ہیں اور دورانِ تفتیش انہوں نے سلمان خان کے قتل کا منصوبہ بنانے کا انکشاف کیا۔ دہلی پولیس کے اسپیشل سیل نے انکشاف کیا کہ گینگسٹر لارنس بشنوئی نے اپنے بیان میں کہا کہ میں اور میری برادری سلمان خان کو کالا ہرن کیس میں کبھی معاف نہیں کریں گے۔اپنے فیصلے پر تب ہی نظرِ ثانی کریں گے جب سلمان خان عوام سے سرِ عام معافی مانگیں گے۔پولیس نے یہ بھی انکشاف کیا کہ گینگسٹر لارنس بشنوئی نے سُپر اسٹار کو 2018 میں قتل کرنے کے لیے 11 لاکھ روپے کی رائفل خریدی تھی۔

یہ انکشافات سلمان خان کے وکیل ہستیمل سرسوات کی جانب سے جودھ پور پولیس اسٹیشن میں شکایت درج کروانے کے چند دنوں بعد سامنے آئے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لارنس بشنوئی کی سلمان خان کو ایک مرتبہ پھر قتل کی دھمکی - ایکسپریس اردوچند روز قتل سلمان خان کے وکیل کو بھی دھمکی آمیز خط موصول ہوا ہے مزید پڑھئے: ExpressNews
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

گینگسٹر لارنس کی سلمان خان کو ایک بار پھر قتل کی دھمکیگینگسٹر لارنس کی سلمان خان کو ایک بار پھر قتل کی دھمکی ARYNewsUrdu SalmanKhan Kardo ma dekh lon ga
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پیٹرول کی قیمت میں کمی کی سمری وزیراعظم کو ارسال کی جارہی ہے:وزیرخزانہ مفتاح اسمٰعیلپیٹرول کی قیمت میں کمی کی سمری وزیراعظم کو ارسال کی جارہی ہے:وزیرخزانہ مفتاح اسمٰعیل PetrolDieselPrice inflation Pakistan MiftahIsmail pmshehbazsharif CMShehbaz GovtofPakistan pmln_org Pakistan PMO_PK PMLNGovt PetrolDieselPriceHike MiftahIsmail CMShehbaz GovtofPakistan pmln_org PMO_PK لعنت
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

محمد رضوان کی انگلینڈ کی سابق ویمن کرکٹر کیساتھ وکٹ کیپنگ کی ویڈیو وائرللاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )انگلینڈ کی سابق ویمن کرکٹر سارا ٹیلر نے پاکستانی وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کے ساتھ وکٹ کیپنگ کی ویڈیو شیئر کی ہے جس میں سارا ٹیلر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

لاڑکانہ: پسند کی شادی کرنے پر والد نے فائرنگ کرکے بیٹی کو قتل کردیا2020 دونوں لڑکی نے پسند کی شادی کی تھی، جس کے بعد سے مقتولہ کے والدین ناراض تھے، زخمی نوجوان So bad Azt be hotee hai
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

لاہور میں دو ہزار روپے کی خاطر بدبخت بیٹے کے ہاتھوں باپ قتل - ایکسپریس اردوملزم نے ناشتے کے اسٹال سے حاصل ہونے والی کمائی کی خاطر باپ کو قتل کیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »