گینگسٹر لارنس کی سلمان خان کو ایک بار پھر قتل کی دھمکی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

گینگسٹر لارنس کی سلمان خان کو ایک بار پھر قتل کی دھمکی ARYNewsUrdu SalmanKhan

لارنس بشنوئی نے کہا کہ اپنے فیصلے پر تب ہی نظرِ ثانی کریں گے جب سلمان خان عوام سے سرِ عام معافی مانگیں گے۔

پولیس نے یہ بھی انکشاف کیا کہ گینگسٹر لارنس بشنوئی نے سُپر اسٹار کو 2018 میں قتل کرنے کے لیے چار لاکھ روپے کی رائفل خریدی تھی۔ یہ انکشافات سلمان خان کے وکیل ہستیمل سرسوات کی جانب سے جودھ پور پولیس اسٹیشن میں شکایت درج کروانے کے چند دنوں بعد سامنے آئے ہیں۔گزشتہ ماہ سلمان خان اور ان کے والد سلیم خان کو دھمکی آمیز خط موصول ہوا تھا جس میں لکھا تھا کہ ”آپ کا سدھو موسے والا جیسا حال کر دوں گا“۔ بعد ازاں سلمان خان کو خصوصی طور پر سکیورٹی فراہم کی گئی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Kardo ma dekh lon ga

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لارنس بشنوئی کی سلمان خان کو ایک مرتبہ پھر قتل کی دھمکی - ایکسپریس اردوچند روز قتل سلمان خان کے وکیل کو بھی دھمکی آمیز خط موصول ہوا ہے مزید پڑھئے: ExpressNews
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

لارنس بشنوئی کی سلمان خان کو ایک اور دھمکیپولیس نے سدھو موسے والا کے قتل کی منصوبہ بندی کے الزام میں لارنس بشنوئی کو بھی حراست میں لے لیا تھا جو اس وقت دہلی کی جیل میں ہے معاملہ کیا ہے؟مکمل تفصیل جانیں: SalmanKhan lawrancebishnoi India Bollywood GeoNews Ham kya kare Bhosri ke Geo Ke Admin تمہاری گانڈ میں کیوں خارش ہو رہی ہے وہ ان کا مسئلہ ہے کچھ بھی لکھ لو لوگ اب بیوقوف نہیں رہے..
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سلمان خان نے شادی کی پیشکش کی تو انکار نہیں کر پاؤں گی: میراکراچی: (دنیا نیوز) پاکستانی اداکارہ میرا نے کہا ہے کہ اگر سلمان خان انہیں شادی کی پیشکش کرتے ہیں تو وہ انکار نہیں کر پائیں گی۔ 1 to is madam ki PIYAAS na janay kab bhujay gi...🥳 😂 میرا اور عمران نیازی میں فرق جان کر جیو اور جینے دو
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مزید بارشوں کی پیشگوئی: وزیر اعظم کی حکام کو الرٹ رہنے کی ہدایتملک بھر میں مون سون کی مزید بارشوں کی پیش گوئی کے تحت وزیر اعظم شہباز شریف نے تمام صوبائی و وفاقی محکموں کو الرٹ رہنے کی ہدایت کردی۔ Good initiative 👏 امپورٹڈ_حکومت_نامنظور ✌✌ کراعمنسٹر صاحب کراچی والے الرٹ ہیں 😏 Hukkam catch pakrengay?
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شاہین شاہ آفریدی نے شاہد آفریدی کی جانب سے لاہور قلندرز کی نمائندگی کی مخالفت کرنے کی وجہ بتادیکراچی (ویب ڈیسک) قومی ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے  شاہد آفریدی کی جانب سے پی ایس ایل میں لاہور قلندرز کی نمائندگی کی مخالفت کرنے کی وجہ بتادی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

جیمز ویب دوربین: اربوں سال پرانی کہکشاؤں کی روشنی کی پہلی رنگین تصویر - BBC News اردویہ تصویر اب تک کائنات کا سب سے گہرا ترین مشاہدہ ہے۔ ناسا کے مطابق روشنی 186000 میل فی سیکنڈ کی رفتار سے سفر کرتی ہے اور جو روشنی آپ دیکھ رہے ہیں وہ 13 ارب سال کی مسافت طے کر کے یہاں تک پہنچی ہے۔ جب یہ لانچ کی گئی تن اے اسکے امیج کا انتظار تھا اب انتظار ٹوٹا۔ کوئی تو ہے جو نظام ہستی چلا رہا ہے ۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »