لارنس بشنوئی کی سلمان خان کو ایک اور دھمکی

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 52 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پولیس نے سدھو موسے والا کے قتل کی منصوبہ بندی کے الزام میں لارنس بشنوئی کو بھی حراست میں لے لیا تھا جو اس وقت دہلی کی جیل میں ہے معاملہ کیا ہے؟مکمل تفصیل جانیں: SalmanKhan lawrancebishnoi India Bollywood GeoNews

سدھو موسے والا کے قتل کی منصوبہ بندی کے الزام میں گرفتار لارنس بشنوئی نے جیل سے سلمان خان کو ایک اور دھمکی دی ہے۔

اس کے قتل کے الزام میں پولیس نے متعدد افراد کو حراست میں لیا اور اس کے پیچھے لارنس بشنوئی گینگ کا ہاتھ بتایا۔لارنس بشنوئی نے سدھو موسے والا کے قتل کے بعد سلمان خان اور ان کے والد سلیم خان کو دھمکی آمیز خط بھی بھیجا تھا جس میں کہا گیا تھا کہ ان کا حال بھی سدھو موسے والا جیسا کردیا جائے گا۔ اس دھمکی کے بعد سلمان خان کی سکیورٹی بڑھادی گئی ہے جبکہ وہ عیدالاضحیٰ کے موقع پر اپنے مداحوں کو عید کی مبارک باد دینے بھی باہر نہیں نکلے۔

پولیس حکام کے مطابق تفتیش کے دوران اس نے مزید کہا کہ اگر سلمان خان اور ان کے والد سلیم خان جمبا جی مندر میں جاکر سر عام معافی مانگ لیں تو وہ اپنا ارادہ بدل سکتا ہے ورنہ بشنوئی برادری انہیں قتل کردے گی۔گزشتہ دنوں بھارت کے معروف پنجابی گلوکار سدھو موسے والا کے قتل کے بعد سلمان خان کی سکیورٹی میں اضافہ کردیا گیا تھا۔

بالی وڈ سپر اسٹار سلمان خان کو تاحال ماضی کے مقدمات کا سامنا ہے اور وہ 1998 میں نایاب کالے ہرن کا شکار کرنے کا مقدمہ ابھی تک بھگت رہے ہیں اس کیس میں نہ صرف سلمان خان بلکہ ساتھی اداکار سیف علی خان، سونالی بیندرے، نیلم اور تبّو کو بھی قصوروار قرار دیا گیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

تمہاری گانڈ میں کیوں خارش ہو رہی ہے وہ ان کا مسئلہ ہے کچھ بھی لکھ لو لوگ اب بیوقوف نہیں رہے..

Ham kya kare Bhosri ke Geo Ke Admin

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عید کے دوران کراچی میں کورونا کی شرح میں غیر معمولی اضافہگزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کراچی میں کورونا کے 408 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 161 افراد میں وائرس کی تصدیق ہوئی۔ Pr shuroo لولی پاپ دے رہا ہے اب میڈیا 😜😜😜
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ملیر میں پانی کے تیز بہاؤ میں کے الیکٹرک کا نیٹ ورک بھی بہہ گیاشہر قائد کے مختلف علاقوں میں گزشتہ 20 گھنٹے سے بجلی کی فراہمی معطل ہے، عید کے دنوں میں شہری دہری اذیت کا شکار ہیں۔ کراچی والو،، یا تو بھٹو کو مار دو یا تیراکی سیکھ لو ہماری طرف سے یہ پوری پی ڈی ایم بہہ جائے! اک واری جندڑی سدھر جاوے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں بارشوں کے ایک اور مضبوط سسٹم کے داخل ہونے کی پیشگوئی - ایکسپریس اردوبارش کا نیا سسٹم 18جولائی تک اثر انداز رہے گا جس کے تحت تیز اور موسلا دھار بارش کا امکان ہے، چیف میٹرولوجسٹ JIYE BHUTTO 😁😀😂 Plzzz Allah Tala nahee aab aur nahee 😢😢 جھولے لعل
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

شہر بھر کے دورے کرنے کے بعد مرتضیٰ وہاب میں کرونا وائرس کی علامات ظاہرایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب میں کرونا وائرس کی علامات ظاہر ہوگئیں، انہوں نے خود کو قرنطینہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ 🤣 آغاز اختتام۔۔۔انشاءاللہ YE FRAUDIYA HAI
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بلوچستان میں بارشوں کے بعد ہیضے کی وبا پھوٹ پڑی، 2 بچے جاں بحق - ایکسپریس اردوہیضے سے درجنوں افراد متاثر ہوئے جنہیں اسپتال میں داخل کیا گیا ہے مزید پڑھیں: ExpressNews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی میں بارشوں کے بعد کی صورتحال پر عمران خان کا ردعملبارشوں سے کراچی میں سیلابی کیفیت پیپلزپارٹی کی 14 سال کی کرپشن اور بدانتظامی کی عکاس ہے، سابق وزیراعظم اس ڈونکی کا ردعمل ڈھینچوں ڈھینچوں کے سوا کیا ہو سکتا ہے؟ 4 سال حکومت کی لیکن کراچی پہ پیسہ خرچ نہ کیا۔ اب الزام لگائے گا وفاقی حکومت پہ! Kpk me tank district me tabahi air Hui he us ka bolte beghert ..
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »