لاڑکانہ: پسند کی شادی کرنے پر والد نے فائرنگ کرکے بیٹی کو قتل کردیا

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

2020 دونوں لڑکی نے پسند کی شادی کی تھی، جس کے بعد سے مقتولہ کے والدین ناراض تھے، زخمی نوجوان

2020 میں لڑکی نے پسند کی شادی کی تھی، جس کے بعد سے مقتولہ کے والدین ناراض تھے،فوٹو: فائلفائرنگ کے واقعے میں زخمی جواد احمد نے جیو نیوز سےگفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ سسر نے ان پر اور ان کی اہلیہ پر فائرنگ کی تھی جس

میں ان کی حاملہ اہلیہ جاں بحق ہوگئیں۔جواد احمد نے بتایا کہ مقتولہ کے والدین نے ان پر اغوا کا مقدمہ درج کرا رکھا تھا، عدالت میں پیشی سے واپسی پر سیشن کورٹ کے قریب ان پر حملہ کیا گیا جس میں ان کی اہلیہ جاں بحق ہو گئیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Azt be hotee hai

So bad

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سلمان خان نے شادی کی پیشکش کی تو انکار نہیں کر پاؤں گی: میراکراچی: (دنیا نیوز) پاکستانی اداکارہ میرا نے کہا ہے کہ اگر سلمان خان انہیں شادی کی پیشکش کرتے ہیں تو وہ انکار نہیں کر پائیں گی۔ 1 to is madam ki PIYAAS na janay kab bhujay gi...🥳 😂 میرا اور عمران نیازی میں فرق جان کر جیو اور جینے دو
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

شادی کی تقریب میں دلہن نے دولہا سے انوکھا کنٹریکٹ سائن کرالیانئی دلی (ڈیلی پاکستان آن لائن) بھارتی ریاست آسام میں ایک دلہن نے شادی کی تقریب میں اپنے دولہا سے انوکھا کنٹریکٹ سائن کرایا ہے جس کی ویڈیو تیزی کے ساتھ سوشل
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کرکٹر سے شادی کی خبروں پر اتھیا شیٹی نے خاموشی توڑ دیممبئی (آئی این پی) بھارتی کرکٹ ٹیم کے اوپنر کے ایل راہول سے شادی کی خبروں پر سنیل شیٹی کی بیٹی اداکارہ اتھیا شیٹی کا ردعمل بھی سامنے آگیا ہے۔ کے ایل راہول
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

شاہد آفریدی کی بیٹی سے منگنی کس کی خواہش پر ہوئی؟ شاہین آفریدی نے بتادیانجی ٹی وی کے پروگرام میں شاہین آفریدی نے منگنی پر بات کرتے ہوئے بتایا ہے کہ شاہد آفریدی کی بیٹی سے منگنی میری اپنی خواہش پر ہوئی  شاہین نے اللہ کا شکر
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی سمری طلب کرلی - ایکسپریس اردوعالمی منڈی میں جتنی کمی ہوئی پوری شفافیت کے ساتھ عوام کو اس کی منتقلی یقینی بنائیں، وزیراعظم کی ہدایت الیکشن کمیشن اس پری پول ریگینگ کو روکے... فواد ڈبو 😜😜😜
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم نے وزارت پیٹرولیم و خزانہ سے تیل کی قیمتوں میں کمی کی سمری طلب کرلیعوام نے قربانی دی، اس کا پورا پھل بھی انہیں ہی ملنا چاہیے، عوام نے مشکل وقت گزارا ہے، اب پورا ریلیف ملنا بھی اُن کا حق ہے۔ تفصیلات جانیے: PMLN shahbazsharif DailyJang جی 20 روپے کم کردیں پھر الیکشن جب ہو جائیں گے اس کے بعد پھر بڑھا دینا عوام کو بیوقوف سمجھا ہوا ہیں بیغیرتوں 😡
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »