کرکٹر سے شادی کی خبروں پر اتھیا شیٹی نے خاموشی توڑ دی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ممبئی (آئی این پی) بھارتی کرکٹ ٹیم کے اوپنر کے ایل راہول سے شادی کی خبروں پر سنیل شیٹی کی بیٹی اداکارہ اتھیا شیٹی کا ردعمل بھی سامنے آگیا ہے۔ کے ایل راہول

ممبئی بھارتی کرکٹ ٹیم کے اوپنر کے ایل راہول سے شادی کی خبروں پر سنیل شیٹی کی بیٹی اداکارہ اتھیا شیٹی کا ردعمل بھی سامنے آگیا ہے۔

کے ایل راہول اور اتھیا شیٹی گزشتہ تین سال سے ایک ساتھ ہیں اور جوڑے کی شادی کی افواہیں ہر چند ماہ بعد سامنے آ رہی ہیں، حال ہی میں بھارتی میڈیا نے دعوی کیا کہ دونوں اگلے تین ماہ میں شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گے۔ اسی حوالے سے اتھیا شیٹی نے انسٹاگرام اسٹوری پوسٹ کی اور خبروں پر اظہارِ خیال کیا۔اداکارہ نے طنزیہ انداز میں لکھا امید ہے کہ مجھے بھی اس شادی میں مدعو کیا جائے گا جو آئندہ 3 ماہ میں ہونے والی ہے۔

اس سے قبل اداکار سنیل شیٹی نے ان افواہوں کی تردید کرتے ہوئے کہا تھا کہ ابھی تک کچھ بھی پلان نہیں کیا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کے ایل راہول اور اتھیا شیٹی کی شادی سے متعلق بھارتی میڈیا کا دعویٰمئی میں سنیل شیٹی نے اپنے ایک بیان میں کہا تھا کہ میں چاہوں گا کہ اتھیا اور کے ایل راہول کی شادی جتنی جلدی ہوجائے اتنا بہتر ہے۔ انہوں نے کہا تھا کہ'میری دعائیں ہمیشہ دونوں کے ساتھ ہیں'۔ گراج والى سٹورى کا بھى بتا ديتے چلو انٹرٹينمنٹ ہى ہو جاتى پاکستانيوں کى 😂😂😂 Good news....
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اداکارہ میرا بھارتی اداکار سلمان خان سے شادی کی خواہش مند نکلیںکراچی (ویب ڈیسک) معروف اداکارہ میرا نے بالی ووڈ کے دبنگ خان سے شادی کی خواہش کا اظہار کردیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق میرا نے نجی ٹی وی پر دیے گئے انٹرویو کہاں گنگو تیلی اور کہاں راجہ بھوج
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

شادی کی تقریب میں دلہن نے دولہا سے انوکھا کنٹریکٹ سائن کرالیانئی دلی (ڈیلی پاکستان آن لائن) بھارتی ریاست آسام میں ایک دلہن نے شادی کی تقریب میں اپنے دولہا سے انوکھا کنٹریکٹ سائن کرایا ہے جس کی ویڈیو تیزی کے ساتھ سوشل
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سلمان خان نے شادی کی پیشکش کی تو انکار نہیں کر پاؤں گی: میراکراچی: (دنیا نیوز) پاکستانی اداکارہ میرا نے کہا ہے کہ اگر سلمان خان انہیں شادی کی پیشکش کرتے ہیں تو وہ انکار نہیں کر پائیں گی۔ 1 to is madam ki PIYAAS na janay kab bhujay gi...🥳 😂 میرا اور عمران نیازی میں فرق جان کر جیو اور جینے دو
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کورونا کا جن بوتل سے باہر آگیاکیسز کی شرح 5 فیصد سے تجاوز کرگئیملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا مثبت کیسز کی شرح 46 .5 پر پہنچ گئی۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعظم نے وزارت پیٹرولیم و خزانہ سے تیل کی قیمتوں میں کمی کی سمری طلب کرلیعوام نے قربانی دی، اس کا پورا پھل بھی انہیں ہی ملنا چاہیے، عوام نے مشکل وقت گزارا ہے، اب پورا ریلیف ملنا بھی اُن کا حق ہے۔ تفصیلات جانیے: PMLN shahbazsharif DailyJang جی 20 روپے کم کردیں پھر الیکشن جب ہو جائیں گے اس کے بعد پھر بڑھا دینا عوام کو بیوقوف سمجھا ہوا ہیں بیغیرتوں 😡
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »