کورونا کا جن بوتل سے باہر آگیاکیسز کی شرح 5 فیصد سے تجاوز کرگئی

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا مثبت کیسز کی شرح 46 .5 پر پہنچ گئی۔

ملک بھر میں کورونا کیسز کی شرح میں اضافہ ہوا ہے۔ ملک بھر میں ایک مرتبہ پھر کورونا مثبت کیسز کی شرح 5.46 فیصد تک پہنچ گئی ہے۔

قومی ادارہ برائے صحت کے مطابق 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 4،674 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 255 افراد میں کورونا مثبت کیسز کی تصدیق ہوئی۔ این آئی ایچ کی جانب سے جاری اعداد و شمارمیں بتایا گیا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا سے ایک ہلاکت ہوئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک میں کورونا کی شرح میں مزید کمی، دو افراد انتقال کرگئےقومی ادارہ برائے صحت (این آئی ایچ) کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق 24 گھنٹوں میں کووڈ کے 15,038 ٹیسٹ کیے گئے حامد میر صاحب کورونا کو چھوڑو مہنگائی کا بتاؤ اور جو ہے اس وقت نظر آنے والے حالات ان کے بارے میں بتاؤ پاکستانی سیاست میں یزیز کون ھے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کورونا مثبت کیسز کی شرح 5.46 فیصد مزید 255 افراد متاثرکورونا مثبت کیسز کی شرح 5.46 فیصد، مزید 255 افراد متاثر CoronaVirusPandemic CasesReported DeathRateToll COVID19 MoIB_Official nhsrcofficial 👇Detail News
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کی جانب سے امت مسلمہ کیلئے عید کی مبارکباداسلام آباد پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر پوری امت مسلمہ کو مبارک باد پیش کی ہے Khair mubarak IK sb Aap ko b dilly Eid mubark kher mubarak Sir g up KO b Eid Mubarak Muhaib bannu sa
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کورونا کیسز میں اچانک اضافہ ، شرح ساڑھے 5 فیصد کے قریب آگئی24 گھنٹوں کے دوران 255 مثبت کیسز رپورٹ ہوئے اور کورونا سے مزید 1 فرد انتقال کرگیا ۔ ابھی اور بڑے گا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عیدکے دوسرے دن کورونا شرح ساڑھے 5 فیصد کے قریبملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کیسزکی شرح 5 اعشاریہ 46 فیصد ریکارڈ کی گئی۔ یہ بھی پڑھیئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اداکارہ حریم فاروق عید سے قبل کورونا وائرس کا شکار ہوگئیںکراچی (ویب ڈیسک) معروف اداکارہ حریم فاروق عید سے قبل کورونا وائرس کا شکار ہوگئیں اور مداحوں سے اپیل کی کہ عید پر احتیاطی تدابیر اپنائیں۔ میڈیا رپورٹ کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »