عیدکے دوسرے دن کورونا شرح ساڑھے 5 فیصد کے قریب

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کیسزکی شرح 5 اعشاریہ 46 فیصد ریکارڈ کی گئی۔ یہ بھی پڑھیئے: DailyJang

پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز میں مسلسل اضافہ جاری ہی ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اس موذی وباء سے 1 کورونا مریض موت کے منہ میں چلا گیا۔

ملک کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 50 ویں نمبر پر ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کیسزکی شرح 5 اعشاریہ 46 فیصد ریکارڈ کی گئی۔پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کیسز کی شرح 5 اعشاریہ 46 فیصد ریکارڈ ہوئی ہے۔ پاکستان بھر میں اب تک 30 ہزار 424 کورونا وائرس کے مریض انتقال کر چکے ہیں جبکہ اس کے کُل مریضوں کی تعداد 15 لاکھ 43 ہزار 505 ہو چکی ہے۔

گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک میں کورونا وائرس کے مزید 4 ہزار 674 ٹیسٹ کیے گئے، جبکہ اب تک کُل 2 کروڑ 92 لاکھ 1 ہزار 395 کورونا ٹیسٹ کیے جا چکے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا کیسز میں اچانک اضافہ ، شرح ساڑھے 5 فیصد کے قریب آگئی24 گھنٹوں کے دوران 255 مثبت کیسز رپورٹ ہوئے اور کورونا سے مزید 1 فرد انتقال کرگیا ۔ ابھی اور بڑے گا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ملک میں کورونا کی شرح میں مزید کمی، دو افراد انتقال کرگئےقومی ادارہ برائے صحت (این آئی ایچ) کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق 24 گھنٹوں میں کووڈ کے 15,038 ٹیسٹ کیے گئے حامد میر صاحب کورونا کو چھوڑو مہنگائی کا بتاؤ اور جو ہے اس وقت نظر آنے والے حالات ان کے بارے میں بتاؤ پاکستانی سیاست میں یزیز کون ھے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کورونا کے وار جاری 2 مریض جاں بحق مزید 371 کیسز رپورٹکورونا کے وار جاری، 2 مریض جاں بحق، مزید 371 کیسز رپورٹ CoronaVirusPandemic CasesReported DeathRateToll COVID19 nhsrcofficial MoIB_Official 👇Detail News
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا کی چھٹی لہرفصلات کے مطابق گزشتہ چند ہفتوں سے ملک بھر میں کورونا وائرس کے نئے کیسز میں تشویشناک اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے، ایسے میں گرمیوں کی تعطیلات، شادیاں اور اب عید
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

سعید غنی پھر کورونا کا شکار ہوگئےسعید غنی پھر کورونا کا شکار ہوگئے PPP SaeedGhani CoronaVirusPandemic TestedPositive COVID19 MoIB_Official GovtofPakistan MediaCellPPP SaeedGhani1 👇Detail News
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سعید غنی پھر کورونا کا شکار ہو گئےپیپلز پارٹی کے رہنما سعید غنی پھر کورونا وائرس کے شکار ہو گئے ہیں۔ اے اللّٰہ اس بار ہم پر کرم فرما دے آمین۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »