پاکستان میں کورونا کی چھٹی لہر

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

فصلات کے مطابق گزشتہ چند ہفتوں سے ملک بھر میں کورونا وائرس کے نئے کیسز میں تشویشناک اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے، ایسے میں گرمیوں کی تعطیلات، شادیاں اور اب عید

اس حوالے سے حکّام کی جانب سے بڑے سماجی اجتماعات کے انعقاد سے گریز کرنے سمیت متعدد تنبیہات کی گئی ہیں۔ماہرین کے مطابق عید الاضحیٰ کے موقع پر جانوروں کی قربانی کے دوران سماجی فاصلہ رکھنا کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کا ایک مؤثر طریقہ ہوگا۔

ماہرین کے مطابق عید الاضحیٰ کے موقع پر جانوروں کی قربانی کے دوران سماجی فاصلہ رکھنا کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کا ایک مؤثر طریقہ ہوگا۔ 7-صابن سے اپنے ہاتھ اچھی طرح دھوئیں، اگر ہاتھ دھونے کے لیے صابن اور پانی دستیاب نہیں ہے تو اپنے ہاتھوں کو 60 سے 80 فیصد تک الکوحل پر مبنی ہینڈ سینیٹائزر سے 20-30 سیکنڈ تک رگڑیں۔1- جانوروں کو قربان کرنے سے پہلے اور بعد میں صفائی کے طریقہ کار پر صحیح طریقے سے عمل کیا جانا چاہیے۔

3-زمین سے جراثیم کے خاتمے کے لیے کیمیکلز کا استعمال انفیکشن کے مزید پھیلنے کے خطرے کو کم کر سکتا ہے، کیمیکلز کو لگانے کے بعد مطلوبہ وقت تک انتظار کریں تاکہ یہ یقینی بنایا جا سکے کہ سطح پر موجود جراثیم کا مکمل خاتمہ ہوگیا ہے، اس کے بعد سطح کو دھو کر خشک کر لیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک میں کورونا کیسز کی شرح میں کمی، ایک شخص انتقال کر گیاگزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے 502 مثبت کیسز ریکارڈ ہوئے: قومی ادارہ برائے صحت Credit goes to ImportedGovernment.. Its Nawaz family who just vanished the virus and controled the situation. We are so proud of OfficialDGISPR for their efforts to bring so talented and honest people into power.
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ملک میں کورونا کی شدت میں کمی - ایکسپریس اردوکورونا کے مثبت کیسز کی شرح تین فیصد سے کم ہوگئی۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ملک میں کورونا کی شدت میں کمی ہوئی ہے:قومی ادارہ صحتاسلام آباد: ملک میں کورونا کی شدت میں کمی ہوئی ہے   کورونا کے مثبت کیسز کی شرح تین فیصد سے کم ہوگئی۔قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ) کے مطابق ملک بھر
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں کورونا کی شرح میں مزید کمی، دو افراد انتقال کرگئےقومی ادارہ برائے صحت (این آئی ایچ) کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق 24 گھنٹوں میں کووڈ کے 15,038 ٹیسٹ کیے گئے حامد میر صاحب کورونا کو چھوڑو مہنگائی کا بتاؤ اور جو ہے اس وقت نظر آنے والے حالات ان کے بارے میں بتاؤ پاکستانی سیاست میں یزیز کون ھے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

جرمنی میں دو سال بعد نمازعید کی ادائیگی، مسلمانوں میں خوشی کی لہرفرینکفرٹ میں پاکستان جرمن سول فورم کے زیراہتمام مرکزی نمازعیدالضحٰی کا اجتماع منعقد کیا گیا جس میں پاکستانیوں سمیت مختلف ممالک کی مسلم اب اس کا بھی کریڈٹ امپورٹڈ حکومت نہ لے Masha Allah Congratulations
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں عید پر وارداتوں میں اضافہمویشی چوری اور شہریوں کی جان ارزاںپولیس بھتے میں مصروفکراچی: عید الضحیٰ پر ملک میں وارداتوں میں اضافہ ہوگیا   صرف کراچی میں ہی درجنوں وارداتیں ہوئیں جس میں کئی لوگ جان سے بھی گئے۔عید کی رات  مویشی کے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »