کراچی میں بارش رک گئی، سڑکوں پر پانی موجود

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بولٹن مارکیٹ کی کپڑا مارکیٹ بارش میں ڈوب گئی، دکانوں میں پانی داخل ہونے سے قیمتی کپڑا برباد ہونے کا خدشہ ہے۔

مختلف اسپتالوں کے گیٹ پر بارش کا پانی جمع ہونے سے مریضوں کو پریشانی کا سامنا ہے۔مختلف علاقوں میں پانی گھروں میں ڈیرا ڈال کر بیٹھ گیا ہے۔ کرنٹ لگنے کے مختلف واقعات میں تین افراد جان بحق ہوئے ہیں۔

شہرِ قائد کو بارش برسانے والے بادلوں نے اپنی لپیٹ میں لیا ہوا ہے، اس لیے مختلف علاقوں میں دن بھر موسلا دھار بارش ہو سکتی ہے۔محکمہ موسمیات نے کراچی میں آج بھی ہلکی بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔ چودہ تاریخ سے مون سون کا نیا سسٹم داخل ہوگا، اٹھارہ جولائی تک تیز بارشیں ہوسکتی ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

حکومت پھر ایک ہی دن کئ ہو گی

کراچی والو،، یا تو بھٹو کو مار دو یا تیراکی سیکھ لو موجودہ حکومتوں کے ھوتے ھوے آپکے مسائل ختم ھونے کا کوئی امکان نہیں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حب ڈیم میں پانی کی سطح 336.7 فٹ پر پہنچ گئیحکام کا کہنا ہے کہ حب ڈیم میں 339 فٹ پانی ذخیرہ کرنے کی گنجائش ہے۔ تفیصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں موسلادھار بارش: اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ، چھٹیوں پر گیا عملہ بھی طلباسپتالوں میں ادویات کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے، محکمہ صحت سندھ نے نوٹیفکیشن جاری کردیا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کراچی میں سب سے زیادہ بارش مسرور بیس میں 119.5 ملی میٹر ریکارڈ ہوئی محکمہ موسمیاتکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن ) کراچی میں بارشوں کا سلسلہ جاری ہے ، محکمہ موسمیات کے مطابق  سب سے زیاہ بارش مسرور بیس میں  119.5  ملی میٹر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں عید پر وارداتوں میں اضافہمویشی چوری اور شہریوں کی جان ارزاںپولیس بھتے میں مصروفکراچی: عید الضحیٰ پر ملک میں وارداتوں میں اضافہ ہوگیا   صرف کراچی میں ہی درجنوں وارداتیں ہوئیں جس میں کئی لوگ جان سے بھی گئے۔عید کی رات  مویشی کے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں موسلا دھار بارش نے شہر کو ڈبو دیا، ہر طرف پانی ہی پانی، شہر کا بیشتر حصہ بجلی سے محرومڈیفنس اور کلفٹن کے بھی کئی علاقے زیر آب آ گئے جہاں توحید کمرشل، اتحاد کمرشل، خیابان شمشیر، مسلم کمرشل، سی ویو، بدر کمرشل اور صبا ایونیو سمیت ڈیفنس کے علاقے پانی میں ڈوب گئے یہ ہے کراچی شاباش پیپلز پارٹی ایم کیو ایم سندھ ان کا کراچی کو تباہ کیا ہے آج سب کے سامنے ہیں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کراچی کی سڑکوں پر پانی: تیل کمپنیوں نے شہر میں پیٹرول سپلائی روک دیمتعدد پیٹرول پمپس پانی میں ڈوب گئے، سپلائی بحال نہ ہوئی تو قلت کا خدشہ ہے: چیئرمین پیٹرولیم ریٹیلیرز ایسوسی ایشن شکر کریں عدم اعتماد کا۔ ورنہ خان نے سارے پاکستان کا اس سے برا حال کر دینا تھا جو ہے مورخ لکھے گا کراچی کی بربادی پر صرف سیاستدان ہی ملوث نہ تھے بلکہ بکاو میڈیا بھی ملوث تھا ۔۔۔ امپورٹڈ_حکومٹ_نامنظور
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »