کراچی کی سڑکوں پر پانی: تیل کمپنیوں نے شہر میں پیٹرول سپلائی روک دی

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

متعدد پیٹرول پمپس پانی میں ڈوب گئے، سپلائی بحال نہ ہوئی تو قلت کا خدشہ ہے: چیئرمین پیٹرولیم ریٹیلیرز ایسوسی ایشن

چیئرمین پیٹرولیم ریٹیلرز ایسوسی ایشن سمیر حسین کا کہنا ہےکہ شہر کی سڑکوں کی صورتحال خراب ہے جس کی وجہ سے تقریباً تمام تیل کمپنیوں نے تیل کی سپلائی روکی ہے لہٰذا راستے بحال ہوتے ہی تیل کی سپلائی شروع ہوجائے گی۔.

چیئرمین پیٹرولیم ریٹیلرز ایسوسی ایشن سمیر حسین کا کہنا ہےکہ شہر کی سڑکوں کی صورتحال خراب ہے جس کی وجہ سے تقریباً تمام تیل کمپنیوں نے تیل کی سپلائی روکی ہے لہٰذا راستے بحال ہوتے ہی تیل کی سپلائی شروع ہوجائے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

مورخ لکھے گا کراچی کی بربادی پر صرف سیاستدان ہی ملوث نہ تھے بلکہ بکاو میڈیا بھی ملوث تھا ۔۔۔ امپورٹڈ_حکومٹ_نامنظور

شکر کریں عدم اعتماد کا۔ ورنہ خان نے سارے پاکستان کا اس سے برا حال کر دینا تھا جو ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حب ڈیم کے پانی کی سطح میں اضافہکراچی: مون سون کی حالیہ بارشوں کے بعد حب ڈیم میں پانی کی سطح میں 11 فٹ کا اضافہ ہو گیا ہے۔ ڈیم میں پانی کی سطح 322 فٹ تھی  جو اب  حالیہ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں موسلا دھار بارش نے شہر کو ڈبو دیا، ہر طرف پانی ہی پانی، شہر کا بیشتر حصہ بجلی سے محرومڈیفنس اور کلفٹن کے بھی کئی علاقے زیر آب آ گئے جہاں توحید کمرشل، اتحاد کمرشل، خیابان شمشیر، مسلم کمرشل، سی ویو، بدر کمرشل اور صبا ایونیو سمیت ڈیفنس کے علاقے پانی میں ڈوب گئے یہ ہے کراچی شاباش پیپلز پارٹی ایم کیو ایم سندھ ان کا کراچی کو تباہ کیا ہے آج سب کے سامنے ہیں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

حوصلے بیٹھ گئے‘ پانی کھڑا ہے!Read hoslay beath gay Column by M Ibrahim Khan that is originally published on, Sunday 10 2022 in Roznama Dunya Newspaper
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

’پیٹرول کی قیمت 100 روپے بڑھا چکے لیکن شرائط پوری نہیں ہوئیں‘’پیٹرول کی قیمت 100 روپے بڑھا چکے لیکن شرائط پوری نہیں ہوئیں‘ مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu Ani Baji Ka Rishta De Ker Dekh Shayad Poori Jae Sharait او بھڑوو جان چھوڑو اس ملک کی حرامیوں او بیغیرتو آئ ایم ایف بھی جانتی ہے تم لوگ منی لانڈرر ہو اب آئ ایم ایف کا مطالبہ ہے نیب بحال کرو اصل شکل میں نیب قانون سازی ریورس کرو این آر او ٹو ختم کرو وہ سب جانتے ہیں کہ تم لوگ چور ہو اسی لئے ایسے کالے قوانین بنائے کہ تم لٹیروں کو کبھی کوئ پکڑ نہ پائے چلو جیل جاؤ
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: موسلادھار بارش، متعدد علاقے ڈوب گئے، گھروں میں پانی داخل، کرنٹ لگنے سے 3 جاں بحقشہرِ قائد کو بارش برسانے والے بادلوں نے اپنی لپیٹ میں لیا ہوا ہے، اس لیے مختلف علاقوں میں دن بھر موسلا دھار بارش ہو سکتی ہے۔ اس کے باوجود پیپلز پارٹی ٹی او ایم کیو ایم بھنگ پی کر سو رہی ہیں
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی کے مختلف علاقوں میں تیز بارش کا سلسلہ جاری، کراچی حیدرآباد موٹروے پر پانی کے باعث ٹریفک کی روانی متاثر - BBC Urduپاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں تیز بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ رات بھر تیز بارش سے شہر کے متعدد علاقے زیر آب آ چکے ہیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں تیز اور موسلا دار بارش کا یہ سلسلہ آج شام تک جاری رہنے کی توقع ہے جبکہ آئندہ دو روز کے دوران کراچی میں مزید بارشوں کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ Zardari ki 10 Saala Hakumat ney bajaye Tarraqi ke Karachi ko Dabo diya... Pakistan men Tarraqi kyun nahi hoti...? Corrout log Hakumat Qabiz hen. J منیر،اس ملک پر آسیب کا سایہ ہےیا کیا ہے کہ حرکت تیز تر ہے اور سفر آہستہ آہستہ گلی_گلی_شور_ہے امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »