کراچی میں موسلا دھار بارش نے شہر کو ڈبو دیا، ہر طرف پانی ہی پانی، شہر کا بیشتر حصہ بجلی سے محروم

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی میں سب سے زیادہ بارش ڈی ایچ اے میں 126 ملی میٹر سے زائد ریکارڈ مزید پڑھیے: GeoNews KarachiRains

رات بھر کی بارش کے بعد توحید کمرشل، اتحاد کمرشل، خیابان شمشیر، مسلم کمرشل، سی ویو، بدر کمرشل اور صبا ایونیو سمیت ڈیفنس کے علاقے پانی میں ڈوب گئے جب کہ خیابان بحریہ، 26 اسٹریٹ، خیابان مجاہد اور خیابان تنظیم بھی پانی پانی ہو گیا۔

امراض قلب کے سب سے بڑے اسپتال این آئی سی وی ڈی کے گیٹ کے سامنے بارش کا پانی جمع ہونے سے ایمبولینس کوگزرنے میں مشکلات ہیں۔بارش کا پانی بھرنے سے کلفٹن سب میرین انڈر پاس اور کے پی ٹی انڈر پاس بند کر دیے گئے جب کہ لیاقت آباد سی ون ایریا اور لیاری کی بہار کالونی میں بارش کا پانی گھروں میں داخل ہوگیا۔موسمیاتی تجزیہ کار جواد میمن کے مطابق مزید بارش برسانے والا سسٹم شہر کی جانب بڑھ رہا ہے جس سے کراچی میں آئندہ چند گھنٹوں میں مزید تیز بارش کا امکان ہے۔موسمیاتی تجزیہ کار کا کہنا ہےکہ بحیرہ عرب سے مسلسل...

شہر میں بارش کے دوران گارڈن شو مارکیٹ اور کورنگی بلال کالونی میں کرنٹ لگنے سے 3 افراد جاں بحق ہو گئے۔محکمہ موسمیات نےصبح 6 سے 11 بجے تک کراچی میں بارشوں کے اعدادو شمار جاری کردیے جس کے مطابق سب سے زیادہ بارش ڈی ایچ اے فیز ٹو میں 126.6ملی میٹر ریکارڈ کی گئی۔ اس کے علاوہ پی اے ایف فیصل بیس 88 ، مسروربیسں 53 اور نارتھ کراچی میں 38 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی جب کہ اولڈ ائیرپورٹ 35.6 اور یونیورسٹی روڈ پر 34 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

یہ ہے کراچی شاباش پیپلز پارٹی ایم کیو ایم سندھ ان کا کراچی کو تباہ کیا ہے آج سب کے سامنے ہیں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں عید پر وارداتوں میں اضافہمویشی چوری اور شہریوں کی جان ارزاںپولیس بھتے میں مصروفکراچی: عید الضحیٰ پر ملک میں وارداتوں میں اضافہ ہوگیا   صرف کراچی میں ہی درجنوں وارداتیں ہوئیں جس میں کئی لوگ جان سے بھی گئے۔عید کی رات  مویشی کے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی کے مختلف علاقوں میں وقفے وقفے سے بارشمون سون بارشوں کے پیش نظر محکمہ موسمیات نے آج سے ملک میں مون سون ہواؤں کا نیا سسٹم داخل ہونے کی وارننگ جاری کر دی ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ویڈیو: کراچی میں گائےکی ٹکر سے قصائی جاں بحق ہوگیاقربانی کے دوران گائے نے پہلے قصائی کو ٹکر ماری، قصائی گائےکی رسی میں الجھ گیا اور گائے اسےگھسیٹ کر بھاگتی رہی 😥 اللہ تعالٰی مغفرت فرمائے اور پسماندگان کو صبر و جمیل عطاء کرے بیچارہ عید کے خوشیوں والے دن میں اپنے بچوں کا پیٹ بھرنے کیلئے نکلا تھا Reverse Qurbani, so someone sacrificed a loved one finally.
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کراچی میں رات سے ہونیوالی بارش نے شہر کے کئی علاقے ڈبو دیےڈیفنس اور کلفٹن کے بھی کئی علاقے زیر آب آ گئے جہاں توحید کمرشل، اتحاد کمرشل، خیابان شمشیر، مسلم کمرشل، سی ویو، بدر کمرشل اور صبا ایونیو سمیت ڈیفنس کے علاقے پانی میں ڈوب گئے Geo walo tum logon k leye Acha ha ab pani office k qareeb aa gaya ha is ma doob maro بھائ کراچی پانی پانی ھونے کی خبر جیو دے رھا ھے اب تو حکمرانو کو مان لینا چاھیے اور شہریوں مشکلات کم کرنے کا سوچنا چاھیے اور وزیر اعلی سندھ کو پریس کانفرس داغنی چاھیے۔ اللّہ اکبر کبیرا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کراچی میں گزشتہ رات سے طوفانی بارش کا سلسلہ جاری، شہر کے کئی علاقے ڈوب گئےڈیفنس اور کلفٹن کے بھی کئی علاقے زیر آب آ گئے جہاں توحید کمرشل، اتحاد کمرشل، خیابان شمشیر، مسلم کمرشل، سی ویو، بدر کمرشل اور صبا ایونیو سمیت ڈیفنس کے علاقے پانی میں ڈوب گئے مزید پڑھیں:GeoNews KarachiRain ایمیزون نے 7000 پاکستانی اکاؤنٹ بند کر دئے: تمام ایسے پلیٹفارمز کا بائیکاٹ کریں جو فزیکلی پاکستان میں نہ آفس، نہ نوٹس، نہ اپیل، نہ ٹیکس- فیسبک، گوگل، ایمیزون، ٹوئیٹر سب کسی وقت روس کی طرح بند ہو سکتے ہیں- جو شاخ نازک پہ آشیانہ ہو گا ناپائدار ہو گا ابے تو بچا کیا ؟ *جیئے بھٹو,*
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

`آپ کراچی میں ہیں تو گھر سے باہر نہ جائیں‘ - BBC News اردوسوشل میڈیا پر صارفین نے تعجب کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مون سون میں زیادہ بارشوں کی پیش گوئی اور وارننگز کے باوجود اس تباہی سے بچنے کی کوئی بچاؤ کی حفاظتی تدابیر اختیار نہیں کی جا سکیں۔ شہریوں کو غیرضروری طور پر گھروں سے نہ نکلنے کی بھی درخواست کی جا رہی ہے۔ احمدیوں کی طرح رہیں. کہاں گیا سری لنکا کا ریڈ زون، کہاں ہیں کنٹینر اور آنسو گیس کی شیلنگ، کہاں ہے سری لنکا کا وزیر داخلہ اور کیا سری لنکن عوام نے نظام کے خلاف کھڑے ہونے کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دی تھی؟ کہاں ہے عوام پر توہین عدالت کی کارروائی؟ جب عوام کھڑے ہوں تو انہیں کسی سے اجازت نہیں چاہیے کراچی کے کئی علاقوں میں برپا قیامت پر ایم کیو ایم کا کوئی بیان دیکھا ہے آپ نے؟ ایم کیوایم اس وقت پیپلزپارٹی کی اتحادی ہے، مولانا کی جماعت ،ن لیگ ،اچکزئی ،مینگل ،اے این پی، داوڑ سمیت کوئی ایک سیاسی غیرت مند ہونے کا دعویدار ایک لفظ بھی بولا ہو؟؟؟ Karachi
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »