کراچی: موسلادھار بارش، متعدد علاقے ڈوب گئے، گھروں میں پانی داخل، کرنٹ لگنے سے 3 جاں بحق

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی: موسلادھار بارش، متعدد علاقے ڈوب گئے، گھروں میں پانی داخل، کرنٹ لگنے سے 3 جاں بحق DailyJang

ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی کے مختلف علاقوں میں وقفے وقفے سے کل رات سے تیز بارش جاری ہے جس کے باعث شہر کے متعدد علاقے ڈوب گئے۔

قیوم آباد چورنگی، آرٹس کونسل چورنگی، سپریم کورٹ رجسٹری، زینب مارکیٹ اور ایم اےجناح روڈ سمیت شہر کی کئی سڑکوں پر بارش کا پانی جمع ہو گیا، جس سے ٹریفک چلنا محال ہوگیا، کئی گاڑیاں اور موٹر سائیکلیں خراب ہو گئیں، شہریوں کو پریشانی کا سامنا ہے۔شہر میں امراضِ قلب کے دونوں اسپتالوں میں گیٹ پر بارش کا پانی جمع ہے، ایمبولینس کو گزرنے میں مشکلات کا سامنا ہے، مریض پریشان ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اس کے باوجود پیپلز پارٹی ٹی او ایم کیو ایم بھنگ پی کر سو رہی ہیں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں موسلا دھار بارش: نکاسی آب کیلئے پاک فوج میدان میں آگئیکراچی کے تین مقامات پر پاک فوج کے جوان نکاسی آب میں مصروف ہیں 😂😂😂 Dramay baz BC اگر آرمی صرف اپنی کام پر توجہ دے تو باقی ادارے اپنا کام خود شروع کر دینگے۔ نیوٹرل کو لاو وہ صاف کرے پانی گندے پانی میں کھڑے ہوں یہ جوان سرحدوں پہ جان دیں یہ جوان اور یہ نیوٹرل امریکہ بیلجیم سعودیہ میں عیاشیاں کریں ان کے نام پر
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کراچی میں عید پر وارداتوں میں اضافہمویشی چوری اور شہریوں کی جان ارزاںپولیس بھتے میں مصروفکراچی: عید الضحیٰ پر ملک میں وارداتوں میں اضافہ ہوگیا   صرف کراچی میں ہی درجنوں وارداتیں ہوئیں جس میں کئی لوگ جان سے بھی گئے۔عید کی رات  مویشی کے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: مختلف علاقوں میں بارش کا پانی جمع ہوگیاکراچی کے مختلف علاقوں میں کہیں ہلکی کہیں تیز بارش ہوئی ہے، جس کی وجہ سے شہر کے کئی علاقوں میں پانی جمع ہوگیا ہے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں عید کے دن بارش : محکمہ موسمیات نے بڑی پیش گوئی کردیکراچی : محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج بارش کے ہیوی اسپیل کا مرحلہ مکمل ہوچکا ہے، عید کے پہلے دن نظام کے زیر اثر ہلکی بارش کا امکان ہے۔ کراچی کا علاقہ گلشن جمال جہاں آرمی والوں نے دیوار بنا کر پانی کا نکاس روک دیں اس کے نتیجے میں پانی گھروں میں داخل ہوگیا OfficialDGISPR PTIOfficial اپنا اپنا جانور سنبھال لیں پھر سب کراچی میں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں موسلا دھار بارشمون سون سسٹم میں شدت برقرار ہے اور بارش کے باعث شہر کے نشیبی علاقوں میں اربن فلڈنگ کا خدشہ ہے: چیف میٹرولوجسٹ مزید پڑھیں:GeoNews KarachiRain
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کراچی میں آج بارش کی نوعیت کیا ہوگی ؟ محکمہ موسمیات کی پیش گوئیمحکمہ موسمیات کی جانب سے آج پیش گوئی کی گئی ہے کہ کراچی کا موسم آج بھی جزوی ابر آلود رہے گا تاہم تیز بارش کا امکان نہیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »