کراچی: مختلف علاقوں میں بارش کا پانی جمع ہوگیا

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 52 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی کے مختلف علاقوں میں کہیں ہلکی کہیں تیز بارش ہوئی ہے، جس کی وجہ سے شہر کے کئی علاقوں میں پانی جمع ہوگیا ہے۔ DailyJang

شہر کے کئی علاقوں میں پانی جمع ہوگیا ہے۔

آئی آئی چندریگر روڈ سے ٹاور تک سڑکوں پر کئی فٹ پانی جمع ہونے کی وجہ سے موٹر سائیکلیں اور گاڑیاں بند ہوگئیں۔آئی آئی چندریگر روڈ، شاہراہ فیصل، ملیر، اسٹار گیٹ، ڈیفنس اور ملحقہ علاقوں میں بارش ہوئی۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی میں آج شام یا رات میں موسلادھار بارش کا سلسلہ کم ہونے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات نے کہا کہ حیدرآباد، ٹھٹھ، بدین، عمرکوٹ، ٹنڈو محمد خان، دادو، جیکب آباد، لاڑکانہ، نوابشاہ، نوشہروفیروز، سانگھڑ، سکھر، خیرپور، گھوٹکی، کشمور، تھرپارکر اور میرپورخاص میں بارش متوقع ہے۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج سارا دن کراچی کے مختلف علاقوں میں وقفے وقفے سے بارش جاری رہے گی جبکہ کل عید کے دن بھی شہر میں بارش کا امکان ہے۔

چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ مون سون سسٹم میں شدت برقرار ہے، کراچی میں بارش کا سلسلہ ہفتے کی شام یا رات تک جاری رہے گا۔سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ شہر کے مضافات میں تیز بارش ہوسکتی ہے جبکہ نشیبی علاقوں میں اربن فلڈنگ کا خدشہ رہے گا۔ واضح رہے کہ کراچی میں رواں ہفتے سے وقفے وقفے سے تیز اور ہلکی بارش کا سلسلہ جاری ہے جس کے باعث بعض سڑکوں اور گلیوں میں پانی جمع ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی کے مختلف علاقوں میں ایک بار پھر بارش شروع - ایکسپریس اردوبحیرہ عرب سے مون سون کا سلسلہ مسلسل سندھ میں داخل ہورہا ہے، محکمہ موسمیات
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کاہنہ میں کبڈی کے کھلاڑی کے قتل کا مقدمہ درج 3ملزمان نامزدلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )کاہنہ میں کبڈی کے کھلاڑی کے قتل کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے، مقدمہ مقتول کے بھائی کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے ۔ نجی ٹی وی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں پانی کے تیز ریلے میں 3 افراد بہہ گئے - ایکسپریس اردوملیر ندی میں طغیانی کے باعث پانی کے ریلے سے لنک روڈ زیر آب آگئی ZobiaKhurshid ZoobiaKhurshid ZobiaKhurshid Tazi koi tweeet kr apni profile sy
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بجٹ کے بعد ملک میں مہنگائی کی شرح میں بڑا اضافہ - ایکسپریس اردو30 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ، جبکہ 16 اشیا ضروریہ کی قیمتیں مستحکم رہی ہیں، رپورٹ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بارش کے 16 افراد کو موت کے منہ میں چلے گئے، متعدد زخمیکراچی میں کل سے اب تک بارش کے دوران کرنٹ لگنے سمیت مختلف حادثات میں 9 افراد جاں بحق ہوئے جبکہ بلوچستان میں7 افراد خالق حقیقی سے جاملے Electric pay pabndi lag jygi keya ab ...kinu ptung bazi say to gala katta hai mager electeic say logno man power ati
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان ایل این جی کے خریداری کے ٹینڈرز حاصل کرنے میں چوتھی بار ناکاماسلام آباد : معروف امریکی نشریاتی ادارے بلومبرگ کا کہنا ہے کہ پاکستان ایل این جی کے خریداری کے ٹینڈرز حاصل کرنے میں چوتھی بار ناکام ہوگیا۔ جان بوجھ کر - سلمان سولر کے کاروبار کی خاطر! کوئی بات ہی نہیں ہم بیغیرت لوگ ہے اُوپر سے لے کر نیچے تک سب ادارے اب موجودا گورمنٹ یہ مسلہ پچھلی گورمنٹ پر ڈالے گی پٹوادری سارے حرامی اپنے نجائز باپ اور ماں شوباز اور مریم کو ڈیفنٹ کرے گے Koi apna kamengi Dekha raha ho ga .
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »