فیاض چوہان کو 2 دن میں پی ٹی آئی چھوڑنے کی دھمکی

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

فیاض چوہان کو 2 دن میں پی ٹی آئی چھوڑنے کی دھمکی

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فیاض الحسن چوہان کو پاکستان تحریک انصاف چھوڑنے کی دھمکی دی گئی ہے۔

ٹوئٹر پر جاری بیان میں فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ مجھے نو کالر آئی ڈی سے کال آئی اور دو دن میں پی ٹی آئی چھوڑنے کی دھمکی دی گئی، مجھے سنگین نتائج بھگتنے کی دھمکیاں دی گئی ہیں۔ فیاض چوہان کا اپنے ویڈیو بیان میں یہ بھی کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کے قائدین اور کارکنان کا حوصلہ پست نہیں کیا جاسکتا، میں نے اس بندے کی طبیعت ٹھکانے لگا دی ہے۔

پی ٹی آئی رہنما نے کہا کہ بیگم صفدر اعوان کا اسٹریٹجک میڈیا سیل کمال عیاری سے اداروں اور عوام کے درمیان خلیج اور نفرت پیدا کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

نہ چھڈیں تیرے ورگی چول نوں ہور کسے رکھنا وے نئیں

ہاہاہاہاہاہا ہاہاہاہاہاہا ہاہاہاہاہاہا ہاہاہاہاہاہا ہاہاہاہاہاہا ہاہاہاہاہاہا بےوقوف

Fiaz Chohan hareem shah ka broker

Chal oye hareem shah k broker

کسی ثبوت کے بغیر ان کا دعویٰ پی ٹی آئی کے مسلسل بیانیہ کا حصہ لگتا ہے جس کے تحت فوج اور اپنے فالورز میں نفرت پیدا کرنا چاہتے ہیں.

یہ صرف خبر میں ان رہنے کے لیے ہے ورنہ اسکی حیثیت کیا ہے کوئی دھمکی دے

اسے چھوڑ دو اس بچارے نے جان اللہ کو دینی ہے

Iski ki itni aukat hai jo isko koi phone karay aur party chornay ko kahay. Apni value barhana chah raha but he is just Katoora 🖐

اتنے بھی برے حلات نیں ان کے جس کو گلی کا کتا نیں جانتا وہُ اس پر بھی اپنا وقت برباد کریں

نرگس دے منڈے دا کی قصور

بہانہ ڈھونڈ رہا ہے پی ٹی آئی سے علیحدگی ورنہ اس جیسے بندے کو کوئی کیوں فون کرے گا جو اپنی پارٹی کی بدنامی کیلئے صف اول میں کھڑے نظر آتے ہیں. اور اس کے پی ٹی آئی میں رہنے سے کس کو نقصان ہوسکتا ہے؟

Drama

پنچھی اڑنے کو تیار ہے کسی نے دھمکی نہی دی ہے ان کو اپنے مستقبل کا پتہ چل چکا ہے اس لئیے اب اپنی سی وی بانٹ رہے ہیں لیکن اب یہ بےروز گاری مستقل ہونے والی ہے

ضلع ننکانہ صاحب کے گاؤں دریہ کے چوہدریوں نے ہم پر ظلم کی انتہا کر رکھی ہے پلیز میرا یہ پیغام ارباب اختیار تک پہنچانے میں میری مدد کیجئے اللّٰہ آپ سب کو جزا دے🙏

Bye bye

Kashmir aur Kashmiriyon ka dushman

اس عبقری کے Pti میں رہنے نہ رہنے سے کیا فرق پڑتا ہے فضول بات سے اپنی اہمیت بڑھانے کی کوشش ہے

وڑیا ای ناں۔۔۔۔۔۔۔۔ بھونکے

ریٹنگ بڑھانے کا بھونڈا طریقہ تو وہی ہے نا جس کے پیچھے منگترل نے اپنے کتے لگا دئیے تھے گھٹیا لوگ بہت جلد اپنی اوقات بھول جاتے ہیں جان نہ پہچان میں تیرا مہمان سالا PTI دا

Jhoot

یہ اپنی اہمیت آپ بڑھاتے رہتے ہیں کبھی موت کی دھمکی کبھی پی ٹی آئی چھوڑنے کی یہ سب خود ساختہ دھمکیاں ہیں تو پی ٹی آئی میں رہنا بھائی اس کو اگر کسی نے فون کیا ہے تو دوبارہ بولدو اسے تو وہیں اچھا ہے کسی پارٹی کو تیری ضرورت نہیں

یہ چنگڑ پی ٹی آئی کا اثاثہ ہے اسے ادھر ہی رہنے دیا جائے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فیاض چوہان کو نامعلوم نمبرز سے دھمکی آمیز فون کالز موصوللاہور : عمران خان کے میڈیا ایڈوائزر فیاض چوہان کو نامعلوم موبائل کالز سے دھمکیاں موصول ہوئیں ، جس میں پی ٹی آئی چھوڑنے کی دھمکی دی گئی۔ نہ ہی خوبصورت ہیں نہ ہیرو ہیں پھر دھمکی کیسی مشہور بھی نہیں ہیں Ye Namaloom sb ko maloom hai or awam k ghaiz o ghazab ka saamne krne se kuch he waqt door hai رجیم چینج پر بات کرنے والے صحافیوں کو سبق سکھانے کے منصوبے کا ماسٹر مائنڈ پہلے امتحان میں ہی بری طرح پٹ گیا.... عمران ریاض خان نے تکلیفیں جھیل کر، باقی سب کی گرفتاری مشکل بنا دی ہے عمران ریاض خان،سب محبتیں تمہارےنام ❤️
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

فیاض چوہان کو نامعلوم نمبرز سے دھمکی آمیز فون کالز موصوللاہور : عمران خان کے میڈیا ایڈوائزر فیاض چوہان کو نامعلوم موبائل کالز سے دھمکیاں موصول ہوئیں ، جس میں پی ٹی آئی چھوڑنے کی دھمکی دی گئی۔ نہ ہی خوبصورت ہیں نہ ہیرو ہیں پھر دھمکی کیسی مشہور بھی نہیں ہیں Ye Namaloom sb ko maloom hai or awam k ghaiz o ghazab ka saamne krne se kuch he waqt door hai رجیم چینج پر بات کرنے والے صحافیوں کو سبق سکھانے کے منصوبے کا ماسٹر مائنڈ پہلے امتحان میں ہی بری طرح پٹ گیا.... عمران ریاض خان نے تکلیفیں جھیل کر، باقی سب کی گرفتاری مشکل بنا دی ہے عمران ریاض خان،سب محبتیں تمہارےنام ❤️
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آرمی چیف نے کہا سیاست میں ملوث نہیں ہوں گے، آئی بی سربراہ غور کریں، فواد چودھری - ایکسپریس اردوحمزہ شہباز کی حکومت چند دن کی مہمان ہے۔ 22 تاریخ کو پنجاب میں پی ٹی آئی کی حکومت ہوگی، سابق وفاقی وزیر
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

گھروں اور کھیتوں سے آگے سڑک کے پار مٹیا لا دریا خود سے الجھتا بہہ رہا تھا۔ ہوا خوشگوار تھی اور دوپہر کی دھوپ شام کی سنہری پوشاک پہننے لگی تھیمصنف : عمران الحق چوہان  قسط:123 میں اکیلا اور سفر کی شام رنگوں میں ڈھلی: کافی دیر کی ناکام جُستجو کے بعد میں نے پیسوں کی بچت کو بالائے طاق رکھ کر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

برخاست شدہ افراد مسلم لیگ کے ٹکٹ ہولڈر کی بجائے آزاد امیدوار کی مہم چلا رہے تھے/ فائل فوٹو گوگل سورس(24 نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن کی قیادت نے خوشاب پی پی تراسی ضمنی انتخابات میں ن لیک امیدوار کی بجائے آزاد امیدوار کو سپورٹ کرنے پر 12 افراد کو عہدوں سے پاکستان کی غیور عوام سے درخواست ہے عید کی نماز کے بعد جو بھی پی ڈی آیم کا نمائیندہ نظر آئے اس کا استقبال جوتوں سے کیا جائے یہی انکی اوقات ہے Maryim sy guzarish hy ky awam ky samny Quran pr haath rukh kr sabit kary ky woh, uss ka bap , uss ka uncle ur uss ky baity bulky un ka sara duber chor nahi ur kissi ny mulk ka paisa loot kr apny properties nahi lein. iss be maqsid chiekhny sy kuch hasil nahi. lannat plmn news
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

عید پر مسافروں کو ریلیف کی فراہمی، پی آئی اے کے کرایوں میں 20 فیصد کمیEid k baad 40% wapis len ge 🤦🏻‍♂️
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »