عید پر مسافروں کو ریلیف کی فراہمی، پی آئی اے کے کرایوں میں 20 فیصد کمی

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عید پر مسافروں کو ریلیف کی فراہمی، پی آئی اے کے کرایوں میں 20 فیصد کمی PIA Eid Farereduction

اسلام آباد: وفاقی وزیر ہوابازی خواجہ سعد رفیق نے عید الاضحیٰ کے موقع پر مسافروں کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے پی آئی اے کے کرایوں میں 20 فیصد کمی کی ہدایت جاری کر دی۔

وفاقی وزیر ہوا بازی و ریلوے خواجہ سعد رفیق نے چیف ایگزیکٹو آفیسر پی آئی اے کو خصوصی ہدایات جاری کر دیں۔ عید الاضحیٰ کے دوران پی آئی اے مسافروں کی سہولت کو ملحوظ خاطر رکھتے ہوئے کرایوں میں 20 فیصد کمی کرے گی اور یہ سہولت عید کے تینوں دن اندرون ملک پروازوں پر سفر کے لیے میسر ہوگی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Eid k baad 40% wapis len ge 🤦🏻‍♂️

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عید پر مسافروں کو ریلیف کی فراہمی، پی آئی اے کے کرایوں میں 20 فیصد کمی
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

بھارتی طیارہ تاحال کراچی ایئرپورٹ پر موجود، مسافروں کو متبادل طیارے سے روانہ کیا جائے گاکراچی : بھارتی طیارے کے مسافروں کو متبادل طیارے سے دبئی روانہ کیا جائے گا، جہاز میں موجود مسافروں کو کھانے پینے کی اشیا پہنچا دی گئیں۔ Shabash showbaz government yahi rah gaya ta😂😂😂👋👋 مودی کے یار کی حکومت ہے Lag rha hai kuch leny ya deny aya hai
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

یو اے ای میں عید پر سیکڑوں قیدیوں کو رہا کرنے کا حکم ‏یو اے ای میں عید پر سیکڑوں قیدیوں کو رہا کرنے کا حکم arynewsurdu Awe Pakistan mai The Pakistani government should immediately release ImranRiazKhan to restore its democratic credentials, says cjwerleman
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب: عید کے موقع پر اسلحہ کی نمائش اور ہوائی فائرنگ پر پابندی عائدصرف بینکوں کے سکیورٹی گارڈزلائسنس والا اسلحہ ساتھ لے کر چل سکیں گے: صوبائی محکمہ داخلہ جنگل میں کوئی قانون نہیں ہوتا طاقت ہونی چاہئے اچھا جی پہلے اسلحے کی نمائش اور ہوائی فائرنگ کی اجازت تھی 🤔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اینڈرسن کو بزرگ کہنا سہواگ کو مہنگا پڑگیا، سوشل میڈیا پر زبردست تنقید’یہ بہت زیادہ ہوگیا، سہواگ کو لگتا ہے وہ تبصروں کے دوران کچھ بھی بول سکتے ہیں‘، سوشل میڈیا پر تنقید تفصیلات جانیے: Sehwag ENGvsIND Anderson
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب میں عید الاضحٰی کی تیاریاں ایل ڈبلیو ایم سی کا خصوصی عید پلان جاریلاہور ( جاوید اقبال سے ) پنجاب میں عید الاضحیٰ پر  شہروں کو صاف ستھرا  رکھنے کی خصوصی تیایاں کی جا رہی ہیں وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کی ہدایت پر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »