پنجاب: عید کے موقع پر اسلحہ کی نمائش اور ہوائی فائرنگ پر پابندی عائد

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

صرف بینکوں کے سکیورٹی گارڈزلائسنس والا اسلحہ ساتھ لے کر چل سکیں گے: صوبائی محکمہ داخلہ

صوبائی محکمہ داخلہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق 9 سے 12 جولائی تک صوبے بھر میں اسلحے کی نمائش اور اسلحہ لے کر چلنے پر مکمل پابندی ہوگی۔نوٹیفکیشن کےمطابق صرف بینکوں کے سکیورٹی گارڈز لائسنس والا اسلحہ ساتھ لے کر چل سکیں گے۔

دوسری جانب دفعہ 144 کے تحت 5 جولائی سے 4 اگست تک صوبے بھرمیں ہوائی فائرنگ پر بھی مکمل پابندی ہوگی، اس اقدام کا مقصد امن وامان اور شہریوں کا تحفظ یقینی بنانا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اچھا جی پہلے اسلحے کی نمائش اور ہوائی فائرنگ کی اجازت تھی 🤔

جنگل میں کوئی قانون نہیں ہوتا طاقت ہونی چاہئے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کاشتکاروں کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرنا چاہتے ہیں: وزیر اعلیٰ پنجاب01:27 PM, 5 Jul, 2022, علاقائی, پنجاب, لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ کاشتکاروں کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرنا چاہتے ہیں ۔ اپنے بیان
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

100یونٹ مفت بجلی کے اعلان پر الیکشن کمیشن نے وزیراعلیٰ پنجاب کو طلب کرلیاضمنی انتخابات سے قبل سبسڈی ریلیف پیکج کے اعلان پر حمزہ شہباز شریف کو نوٹس جاری کیا گیا ہے بندیال بھی طلب کرے گا کیونکہ لاڈلے کی فرمائش ہے۔ ہن آرام جے۔ صبح کا شور مچایا ہوا آپ نے۔ اب کیا ہوا الیکشن کمیشن بھی تو آپ کا ہی ہے۔🤔 اوہفو ۔۔۔۔ جلدی نہیں کر لی الیکشن کمیشن نے؟ پی ٹی آئی گئی ہے نا سپریم کورٹ تو دیکھ لیں کیا ہوتا ہے؟ پی ٹی آئی نا جاتی تو یہ بھی چپ چاپ بیٹھے رہتے۔ 😁😁
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کے لیے اسمبلی کا اجلاس طلبوزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کے لیے اسمبلی کا اجلاس طلب arynewsurdu او ماما یہ تو لکھو کہ 22 جولائی کو اجلاس طلب کر لیا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعلی پنجاب حمزہ شہباز شریف کاشتکاروں کے مسائل کے حل کیلئے سرگرموزیر اعلی پنجاب حمزہ شہباز شریف کاشتکاروں کے مسائل کے حل کیلئے سرگرم وزیر اعلی حمزہ شہباز کی کاشتکاروں اور حکومتی حکام پر مشتمل مشترکہ ورکنگ گروپ تشکیل دیئے کی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کتے کے بھونکنے پر غصیلے شخص نے شہریوں پر حملہ کر دیاکتے کے بھونکنے پر غصیلے شخص نے شہریوں پر حملہ کر دیا arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

علی ظفر کی اہلیہ نے شوہر پر لگے ہراسانی کے الزام پر کیا کہا؟2018 میں میشا شفیع نے دعویٰ کیا تھا کہ گلوکار علی ظفر نے کئی بار ہراساں کیا مانا کہ فارغ ہیں لیکن اتنے بھی فارغ نہیں🙂
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »