دعا زہرا کی بازیابی کیلئے نئی درخواست فوری سماعت کیلئے مقرر

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جسٹس محمد اقبال کلہوڑو کی سربراہی میں سندھ ہائی کورٹ کا 2 رکنی بینچ آج ہی کیس کی سماعت کرے گا۔

یاد رہے کہ پولیس نے 6 جون کو دعا زہرا کو سندھ ہائی کورٹ میں پیش کیا تھا جس کے بعد عدالت نے دعا زہرا کی عمر کے تعین کا حکم دیا تھا، پہلے میڈیکل بورڈ نے بون اوسیفکیشن کے بعد دعا کی عمر17سال کے قریب بتائی، جس پر عدالت نے دعا زہرا کو اپنی مرضی سے جانے کی اجازت دی تھی۔

درخواست گزار نے مزید کہا کہ نئے میڈیکل بورڈ کی رپورٹ کے مطابق دعا زہرا کی عمر 16 سال سےکم ثابت ہو چکی ہے، دعا زہرا کے ساتھ اگر 'جنسی زیادتی' ثابت ہوتی ہے تو ملزم ظہیر کے خلاف کارروائی کی جائے اور بیٹی کو بازیاب کروایا جائے۔جسٹس محمد اقبال کلہوڑو کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ آج ہی کیس کی سماعت کرے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Allah may help Dua ,it parents and husband to resolve this case in best possible manner. Allah may give us power to protect all our daughters,sisters and all the women of our family.

Ger sath bhag gaai sansar krdo isko isny pata nai.kya kya kiyaa joga rat ma

Ye pikchar buhot kuch bata rahi hai ager koi sochy to jo larkiyan ghar se Chali jati hai is police ladies ne larki k hath ki marora hai our larki Dard se apna hath churany ki koshash Kar rahy our police ladies k chry k tasurat se b andaza laga sakhty hai

عمران ریاض خان زندہ باد

مریم نواز کے چار ماہ والے بچے کی سٹمری حامد میر نے اپنی بہن سمجھ کے پوسٹ کی تھی کہ چار ماہ بعد ہی پڑت بچہ بار

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دعا زہرا کی بازیابی کیلئے والد نے سندھ ہائیکورٹ میں نئی درخواست دائرکردیمیڈیکل بورڈ کی رپورٹ کے مطابق دعا زہرا کی عمر 16 سال سےکم ثابت ہوچکی، دعا کے ساتھ اگر 'جنسی زیادتی' ثابت ہوتی ہے تو ظہیر کے خلاف کارروائی کی جائے، والد کی درخواست وہ دن دور نہیں جب پی ٹی آئی اپنے بچوں کی شادیوں کے دن بھی سپریم کورٹ کے ذریعے ہی رکھواۓ گی ۔ In baap beti dono se pakistaniyo ki jaan churado
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

دعا زہرا کی عمر کے تعین کی میڈیکل رپورٹ عدالت میں جمع کرا دی گئیکراچی سے لاہور جا کر پسند کی شادی کرنے والی لڑکی دعا زہرا کی عمر کے تعین سے متعلق دوبارہ کروائی گئی میڈیکل رپورٹ عدالت میں جمع کروا دی گئی ہے۔ DailyJang That's the thing...!mashallah
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

دعا زہرا کی عمر 15سے 16سال کے درمیان ہے: میڈیکل بورڈ کی رپورٹکراچی کی مقامی عدالت کے حکم پر میڈیکل بورڈ نے دعا زہرا کی عمرکے تعین سے متعلق رپورٹ جمع کرادی۔ مزید پڑھیں :GeoNews DuaZehra
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

دعا زہرا کی میڈیکل رپورٹ کے بعد شادی کی قانونی حیثیت کیا ہے؟تفصیلات کے مطابق جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں جمع کرائی گئی میڈیکل رپورٹ کے مطابق کراچی سے مبینہ طور پر اغوا ہونے والی لڑکی دعا زہرا کی عمر 15 سے 16 سال کے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی کارخانوں کیلئے گیس لوڈ شیڈنگ پالیسی پر نظر ثانی کی ہدایت
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

شہزادہ محمد بن سلمان کی اشیاء کی قیمتوں پر قابو پانے کیلئے اہم ہدایاتسعودی ولی عہد نے وزارتوں اور متعلقہ سرکاری اداروں سے کہا کہ وہ اپنی ذمہ داری احسن طریقے سے انجام دیں اشیاء کی رسد کو یقینی بنائیں یے خد مہنگائی کروا رہا ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »