وزیراعظم کی کارخانوں کیلئے گیس لوڈ شیڈنگ پالیسی پر نظر ثانی کی ہدایت

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مکمل تفصیلات جانیے:

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے معاشی ترقی اور صنعتی مسائل کے حل کا عزم کرتے ہوئے کارخانوں کیلئے گیس لوڈ شیڈنگ پالیسی پر نظر ثانی کی ہدایت کر دی۔

وزیراعظم شہبازشریف نے جائزہ اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ گیس فراہمی سے ہی برآمدات کی پیداواری ترسیل یقینی بنائی جا سکے گی، ملک کو معاشی طور پر غیر معمولی صورتحال کا سامنا ہے، صنعتوں کے مسائل کے فوری حل میں ہی معاشی بقا پوشیدہ ہے۔ انہوں نے بزنس کمیونٹی کے نمائندوں کو ہدایت کی کہ متعلقہ وزرا کو اپنے مسائل سے فوری آگاہ کریں تا کہ کارخانوں کو گیس کی فراہمی میں درپیش رکاوٹوں کو ترجیحی بنیادوں پر دور کیا جا سکے۔

اجلاس میں وزیر توانائی خرم دستگیر، وزیر بورڈ آف انوسٹمنٹ سالک حسین، وزیر تجارت سید نوید قمر ، وزیر صنعت سید مرتضی محمود، وزیر مملکت پٹرولیم مصدق ملک، صوبائی وزیر قانون ملک احمد خان، متعلقہ وزارتوں کے اعلی افسران اور صنعتکاروں نے شرکت کی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم کی اسپتال میں مولانا فضل الرحمان کی عیادت، نیک خواہشات کا اظہار - ایکسپریس اردووزیراعظم شہباز شریف نے مولانا فضل الرحمان کی اسپتال جاکر عیادت بھی کی ہے مزید پڑھیں: ExpressNews اللہ دے عید نہ مختہ ور آخپل کو Allah apnay hifz w amaan ma rakhay. Ameen اللہ پاک جلد جہنم واصل کرے۔۔۔ آمین
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم شہباز شریف کی امریکی عوام اور حکومت کو یوم آزادی کی مبارکباد10:44 AM, 4 Jul, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے امریکہ کے یوم آزادی پر امریکی عوام اور حکومت کو مبارکباد پیش کی ہے۔
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعظم شہبازشریف کی امریکا کے عوام اور حکومت کو یومِ آزادی کی مبارکباداسلام آباد : وزیراعظم نے امریکا کے عوام اور حکومت کو یوم آزادی کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا بائیڈن انتظامیہ رابطہ قائم کرنے کےخواہاں ہیں۔ اچھا۔۔۔امریکہ کو آزادی کے گفٹ میں پاکستان دیا۔۔۔لعنت بے غیرتو غلام آذای کی مبارک باد دے رھا ھے، بےغیرتی کی بھی حد ھوتی ھے. امریکی نژاد پاکستانی وزیر اعظم کی طرف سے مبارک باد.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

گیس لوڈشیڈنگ وزیراعظم کی پالیسی پرنظرثانی کی ہدایتتفصیلات کے مطابق لاہور میں وزیراعظم  کی زیر صدارت اجلاس ہوا ، جس میں ملک میں سرمایہ کاری کو فروغ دینے والے صنعتی اور برآمدادی شعبوں کے مسائل پر تبادلہ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

شعیب اختر سعودی عرب کے سرکاری مہمان کی حیثیت سے فریضہ حج کی ادائیگی کیلئے روانہسماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شعیب اختر نے احرام پہننے اپنی تصاویر جاری کیں مزید پڑھیں: ShoaibAkhtar Hajj2022 SaudiArabia GeoNews یہ بڑے کرم کے ہیں فیصلے یہ فقط نصیب کی بات ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پٹرول کی قیمتوں سے اداکار بھی پریشانشگفتہ اعجاز کی گائے سے دلچسپ مکالمے کی ویڈیو وائرللاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )ملک میں پٹرول کی قیمتوں میں اضافے سے اداکار بھی پریشان ہیں ،سینئر اداکارہ شگفتہ اعجاز کی گائے سے مکالمے کی دلچسپ ویڈیو وائرل ہورہی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »