گیس لوڈشیڈنگ وزیراعظم کی پالیسی پرنظرثانی کی ہدایت

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

گیس لوڈشیڈنگ، وزیراعظم کی پالیسی پرنظرثانی کی ہدایت GasLoading pmln_org president_pmln CMShehbaz Policy

اس موقع پر وزیراعظم نے کہا کہ ملک کی معاشی بقاء کا انحصار صنعتی اور برآمدادی شعبے کے مسائل فوری حل کرنے پر ہے جس سے پاکستانی برآمدات کی عالمی منڈیوں تک رسائی میں مدد ملے گی۔

انہوں نے تاجر برادری کے نمائندوں کو ہدایت کی کہ وہ صنعتوں خصوصاً ٹیکسٹائل کے شعبے کو ترجیحی بنیادوں پر توانائی کی فراہمی سے متعلق مسائل پر تبادلہ خیال کے لئے متعلقہ وزیروں سے ملاقات کریں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

تیل کی عالمی قیمتوں میں اضافےکے بعد امارات میں پیٹرول کی قیمتوں میں کتنا اضافہ ہوا؟امارات میں مئی میں پیٹرول کے نرخوں میں قدرے کمی آئی تھی لیکن جولائی میں ایندھن کی قیمتوں میں مسلسل دوسرے مہینے اضافہ ہوا Apky ghand jtny Ab aalmi qeematein yad aa gaye geo ko ... Bikao media Kuto ab yehi dekao gy PaidMedia
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی اسپتال میں مولانا فضل الرحمان کی عیادت، نیک خواہشات کا اظہار - ایکسپریس اردووزیراعظم شہباز شریف نے مولانا فضل الرحمان کی اسپتال جاکر عیادت بھی کی ہے مزید پڑھیں: ExpressNews اللہ دے عید نہ مختہ ور آخپل کو Allah apnay hifz w amaan ma rakhay. Ameen اللہ پاک جلد جہنم واصل کرے۔۔۔ آمین
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

اسحاق ڈار کی واپسی کی خبریں، لیگی رہنما مفتاح اسماعیل کی حمایت میں سامنے آگئےمفتاح اسماعیل نے پاکستان کو دیوالیہ ہونے سے بچانے میں اہم ترین کردار ادا کیا ہے: شاہد خاقان عباسی Say no to Ishaq Dar بہت سوچ بچار کے بعد عوام اس نتیجے پر پہنچی ہے کہ تم لوگوں سے بڑا چور ڈاکو کوئ ہے ہی نہیں مہنگائ سے توجہ ہٹانے کے لئے لفافے اور ہڈی خور میڈیا کے ساتھ مل کر نئ نئ کہانیاں سناتے ہوں 1947 کے بعد کوئ بھی لیڈر ایماندار اور سچا نہیں ملا جھوٹ بکواس۔۔۔!!!
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کراچی: گلشن جمال میں گیس لائن پھٹنے سے کئی علاقوں کی گیس متاثرڈی ایچ اے، آئی آئی چندریگر روڈ اور سول اسپتال سے ملحقہ علاقوں میں گیس کی فراہمی متاثر ہوئی ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

'ہمارے آرمی چیف قطر گئے تو اس نے سستی گیس کی پیشکش کی'وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ عالمی منڈی میں گیس مہنگی ہوچکی، عمران نیازی خزانہ کو جھاڑو پھیر گیا ہمارے آرمی چیف قطر گئے تو اس نےسستی گیس کی پیشکش کی۔ مزید پڑھیں: arynewsurdu COAS AhsanIqbal wasy kab sa log army chief ko offer deyny lag gy 🤔 😂😂😂 jhot bol ly kuky ap ki party bani hi jhot pa hai تسی امب لین آئے او
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم شہباز شریف کی مستقل حاضری معافی کی درخواست پر تحریری فیصلہ جاریلاہور : احتساب عدالت وزیراعظم شہباز شریف کی مستقل حاضری معافی کی درخواست پر تحریری فیصلے میں کہا ہے کہ شہباز شریف وزیر اعظم پاکستان فٹے منہ نظام دے یہ جرنیلوں کو کوئی بتائے کے لوگ خودکشیاں کر رہے ہے کیا جواب دو گے 50 ہزار سال کے ایک دن کو وہ دن قیامت کا ہو گا جواب_تو_دیناہوگا 😡😡😡😡😡
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »