وزیراعظم شہباز شریف کی مستقل حاضری معافی کی درخواست پر تحریری فیصلہ جاری

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیراعظم شہباز شریف کی مستقل حاضری معافی کی درخواست پر تحریری فیصلہ جاری arynewsurdu

تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت لاہور نے وزیراعظم شہباز شریف کی رمضان شوگر ملز کیس میں مستقل حاضری معافی کی درخواست پر تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔جس میں قرار دیا گیا ہے کہ شہباز شریف 2021 سے باقاعدگی سے عدالت پیش ہوتے رہے لیکن اب شہباز شریف وزیر اعظم پاکستان بن چکے ہیں، انھوں نے اپنی آئینی ذمہ داریاں ادا کرنی ہیں۔

تحریری فیصلے میں کہا گیا کہ شہباز کا ہر پیشی پر عدالت پیش ہونا مشکل ہے، ان کی غیر موجودگی میں ٹرائل میں کوئی رکاوٹ حائل نہیں ہوگی، تمام حقائق اور حالات کے پیش نظر شہباز شریف کی مستقل حاضری معافی کی درخواست منظور کی جاتی ہے۔ عدالت کا فیصلہ میں کہنا ہے کہ شہباز شریف کا ذاتی حیثیت میں جب پیش ہونا عدالت کو درکار ہوگا تو وہ پیش ہونے کے پابند ہوں گے۔یاد رہے شہباز شریف کی مستقل حاضری معافی کی درخواست پر نیب پراسکیوٹر نے مخالفت کی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

حسبي الله ونعم الوكيل

Allah tabah kre aese adalat KO. O Allah tabah kr de aese judges KO. O Allah Pakistan pe aub to Rehm kr. Hum itnay saloon se gulam that aub pata Chala hai.

معافی کس چیز کی ہاں یاد آیا اس بھکاری نے پوری قوم کو بھکاری بنا کر خود سیٹھ بن گیا ہے اور اب معافی مانگ رہا ہے ۔ اگر واقع ماؤں بہنوں بچوں بڑوں سے معافی چاہتا ہے تو اپنی پراپرٹی اس عوام کے نام کر دے

Begart log ghadar

😡😡😡😡😡

یہ جرنیلوں کو کوئی بتائے کے لوگ خودکشیاں کر رہے ہے کیا جواب دو گے 50 ہزار سال کے ایک دن کو وہ دن قیامت کا ہو گا جواب_تو_دیناہوگا

فٹے منہ نظام دے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسلم بھوتانی کی وزیر اعظم سے ملاقات شہباز شریف کی تحفظات دور کرنے کی یقین دہانیاسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن)  وزیر اعظم  شہبازشریف سےرکن قومی اسمبلی اسلم بھوتانی نے ملاقات کی ، وزیراعظم شہباز شریف نے اسلم بھوتانی کےتحفظات
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی اتحادیوں کو منانے کی درخواست، زرداری کی تعاون کی یقین دہانیصرف 'ان' کی توجہ دلانا چاہتے ہیں کہ کتنا میٹھا کم ہے اگلے الیکشن میں۔ نہیں تو ان کو کیا ضرورت ہے منت سماجت کی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی اتحادیوں کو منانے کی درخواست، زرداری کی تعاون کی یقین دہانی
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم شہباز شریف سے عوامی نیشنل پارٹی رہنما ایمل ولی خان کی ملاقاتوزیراعظم شہباز شریف سے عوامی نیشنل پارٹی رہنما ایمل ولی خان کی ملاقات ANPMarkaz pmshehbazsharif CMShehbaz GovtofPakistan pmln_org Pakistan PMO_PK PMLNGovt
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیراعظم شہباز شریف سے امریکی سفیر کی اہم ملاقات09:59 PM, 1 Jul, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلا م آباد: وزیراعظم  شہباز شریف سے امریکی سفیرڈونلڈ بلوم نے ملاقات کی ہے۔ وزیر اعظم نے  امید کا اظہار
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

لوڈشیڈنگ پر قابو پانا ہماری ذمہ داری اور ہم کوششیں کر رہے ہیں: وزیراعظم شہباز شریفلوڈشیڈنگ پر قابو پانا ہماری ذمہ داری اور ہم کوششیں کر رہے ہیں: وزیراعظم شہباز شریف pmshehbazsharif CMShehbaz GovtofPakistan pmln_org Pakistan PMO_PK PMLNGovt CMShehbaz GovtofPakistan pmln_org PMO_PK 73 sal say yahe to kr rhy ho
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »