وزیراعظم کی اتحادیوں کو منانے کی درخواست، زرداری کی تعاون کی یقین دہانی

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید جانیے:

اسلام آباد: وزیرِ اعظم شہباز شریف نے پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر مملکت آصف علی زرداری کو اتحادیوں کو منانے کی درخواست کر دی۔

ملاقات میں وفاقی وزیرِ داخلہ رانا ثنااللہ، سابق سپیکر قومی اسمبلی، وفاقی وزیرِ اقتصادی امور سردار ایاز صادق، وفاقی وزیرِ ریلوے و ہوا بازی خواجہ سعد رفیق اور رہنما مسلم لیگ ملک احمد خان بھی موجود تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم کی اتحادیوں کو منانے کی درخواست، زرداری کی تعاون کی یقین دہانیصرف 'ان' کی توجہ دلانا چاہتے ہیں کہ کتنا میٹھا کم ہے اگلے الیکشن میں۔ نہیں تو ان کو کیا ضرورت ہے منت سماجت کی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا اتحادیوں کو منانے کا مشن اہم شخصیت کی تعاون کی یقین دہانیوزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری سے اتحادیوں کو منانے میں تعاون کی درخواست کی ہے۔ نون لیگ نے جو تاریخی مہنگائی کی ھے۔ انشاء اللہ ان کا آخری دور ثابت ہو گا۔ اور پاکستان کی باشعور عوام اپنے ووٹ سے ان کو نکال باہر کریں گے۔ اللہ پاک ان نا اہل نالالق حکمرانوں سے پاکستان کو محفوظ فرمائے آمین۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی فضل الرحمان کو سود پر فیصلے کیخلاف اپیل واپس لینے کی یقین دہانیوزیراعظم کی فضل الرحمان کو سود پر فیصلے کیخلاف اپیل واپس لینے کی یقین دہانی arynewsurdu pakistankiawazary دونوں منافقین ان کا اپنا چورن ہے جب نہیں بکتا تو عوام کو دکھانے کے لئے آپس میں ہی بیچ لیتے ہیں خود ہی آرڈر پاس کرتے ہیں پھر مولانا صاحب اس کی مخالفت کرکے ٹھیک کروا لیتے ہیں عوام بھی خوش مولانا بھی اور شہرت بھی ڈبل خوب گزرے گی جب مل بیٹھیں گے دو چھوٹے چور ڈرامے باز اور مفاد پرست۔ پوریpdm کا ایک ہی ایجنڈا ہے پبلک کو بیوقوف بنانا پر انکو یہ پتہ ہی نہیں کہ پبلک کو سب سچ پتہ ہے وہ ان پہ ہستی ہے ان کو گالیاں دیتی ہے۔ نااہل_کرپٹ_غلام_حکومت امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن نے وزیراعظم کو ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی سے روک دیا - ایکسپریس اردووزیراعظم کہوٹہ ڈیم کا افتتاح ضمنی انتخاب تک منسوخ کردیا، پرنسپل سیکریٹری
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم شہباز شریف نے سیاسی جماعت 'باپ کو منانے کی کوششیں تیز کر دیںاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف نے اتحادی جماعت متحدہ قومی مومنٹ (ایم کیو ایم) اور بلوچستان عوامی پارٹی (بی اے پی) کو منانے کی کوششیں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم شہباز شریف 2.3ارب ڈالر کی سہولت کی تجدید پر چین کے مشکوروہ_کون_تھا ان ڈالروں کو بھی مقصود چپڑاسی کے اکاؤنٹ میں جمع کروا کر لنڈن میں جائیدادیں خرید لینا اور قرض چکائے گی پاکستانی قوم Bikhari china tu tumhai nhi bolya
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »