'عمران حکومت کے پٹرولیم شعبے میں غلط فیصلوں کی تحقیقات کیلئے کمیشن بنایا جائیگا'

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید جانیے:

اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ کے رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ عمران خان کی حکومت کے پٹرولیم کے شعبے میں غلط فیصلوں کی تحقیقات کے لیے کمیشن بنایا جائے گا۔

انہوں نے مزید کہا کہ عمران خان اور ان کی کابینہ کے غلط فیصلوں سے ملک کو اربوں روپے کا نقصان ہوا، عمران خان نے پچھلے چار سال میں انرجی سیکٹرکوتباہ کیا، کمیشن کی رپورٹ عوام کے سامنے رکھی جائے گی، عمران خان اور ان کے وزرا کمیشن کو اپنی صفائی پیش کرسکتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

گھربیٹھ جاناچاھئےاب آپ نےعوام کاتوبھرکس نکال دیا،تجربہ کہاں سنبھال رکھاھے؟اتنےبےبس تھےتوپنگاکیوں لیاتھا،خداکےواسطےعوام پررحم کرواورمزیدنامہ اعمال میں بددعائیں جمع نہ کرو۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومت گرفتار کرنا چاہتی ہے کرلے، عمران خان کے ساتھ نکلوں گا، شیخ رشیدیہ لوگ مہنگائی کنٹرول کرنے آئے تھے لیکن مہنگائی نے انہیں کنٹرول کرلیا، سربراہ عوامی مسلم لیگ تفصیلات جانیے: DailyJang PTI ShaikhRasheed
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

میں نے آئی ایم ایف کے دباؤ کے باوجود مہنگائی نہیں کی: عمران خانموجودہ حکومت آئی ایم ایف کے پیر پکڑ کر کہہ رہی ہے کہ قرض دے دو جتنا کہو گے مہنگائی کردیں گے، سابق وزیراعظم Great leader Wah
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عمران حکومت میں برطانیہ سے 179 پاؤنڈ منتقلی کا معاملہ حکومت نے بڑا فیصلہ کرلیاوزیردفاع خواجہ آصف کی زیرصدارت کابینہ کی خصوصی کمیٹی کا اجلاس ہوا۔ جس میں برطانیہ سے 179 ملین پاؤنڈ کی منتقلی کے معاملے پر غور کیا گیا۔ Kaha jayenge yeah log
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

عوام کا رگڑا نکالنے کے لئے حکومت کے معاشی مینجروں نے آسان حل ڈھونڈ لیالاہور (کالم: نسیم شاہد)  کالم نگار اظہر سلیم مجوکہ کے پاس سوزوکی مہران گاڑی ہے۔ کل پی ٹی وی ملتان ایک پروگرام کے سلسلے میں جانے کے لئے وہ مجھے ساتھ لے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ابھی ٹینکوں کے آگے لیٹنے کی ضرورت نہیں ہے: عمران خان کا کارکنوں کو جواباسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے اسلام آباد میں ’تاریخ‘ کا سب سے بڑا جلسہ کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کارکنوں کو ImranKhanPTI PTIofficial InsafPK حکم کرو خان امریکی غلاموں کو نانی یاد کروا دیں گے ImranKhanPTI PTIofficial InsafPK ڈبو ڈاگی اٹھ جاؤ۔۔۔
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ابھی ٹینکوں کے سامنے لیٹنے کا وقت نہیں آیا: عمران خان نے کارکنوں کو روک دیا09:09 PM, 29 Jun, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے پی ٹی آئی کارکنوں کو ابھی ٹینکوں کے سامنے لیٹنے سے روک دیا اچھا میں تھلوں فیر باہر نکل آوندا وا ۔ تمہاری اوقات ہی نہیں اتنی ہاں ابھی بھی نیوٹرل کے سامنے لیٹنا ہے شاید اگلی حکومت مل جائے نا
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »