حکومت گرفتار کرنا چاہتی ہے کرلے، عمران خان کے ساتھ نکلوں گا، شیخ رشید

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

یہ لوگ مہنگائی کنٹرول کرنے آئے تھے لیکن مہنگائی نے انہیں کنٹرول کرلیا، سربراہ عوامی مسلم لیگ تفصیلات جانیے: DailyJang PTI ShaikhRasheed

سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ عمران خان کو سامراجی طاقتوں کے کہنے پر ڈراپ کروایا گیا، حکومت مجھے گرفتار کرنا چاہتی ہے تو کر لے، جلسے کے لیے عمران خان کے ساتھ نکلوں گا۔

شیخ رشید نے خبردار کیا کہ الیکشن میں پاکستان تحریک انصاف کو ہرانے کی کوشش نہ کریں، جولائی کا مہینہ اور 45 دن بہت اہم ہیں۔ انہوں نے کہا کہ آصف زرداری نے نوازشریف کی سیاست کا جنازہ نکال دیا ہے، امید ہے اکتوبر میں الیکشن ہوں گے، عمران خان اقتدار سے اتر کر بھی خوش ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان کے خلاف سنگین غداری کے مقدمے کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائرپی ٹی آئی کی باغی رہنما عائشہ گلالئی نے مطالبہ کیا ہے کہ افواج پاکستان کے خلاف مہم چلانے پر عمران خان کے خلاف غداری کا مقدمہ چلایا جائے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

عمران خان کے امریکا مخالف بیانات نے تعلقات خراب کیے، قائد ایوان امریکی سینیٹسابق پاکستانی وزیراعظم نے امریکا کے لیے کوئی اچھی باتیں نہیں کیں، امید ہے شہباز شریف صورتحال بہتر بنائیں گے ، چک شومر مزید پڑھیں :GeoNews Imran khan P.M Pakistan Zinda Bad Imran Khan Zinda Bad امریکہ کیا مقدس گاۓ ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بھارت میں چلتی گاڑی میں ماں اور بیٹی کے ساتھ جنسی زیادتی کا واقعہروڑکی(ڈیلی پاکستان آن لائن ) بھارتی ریاست اتر کھنڈ کے علاقے روڑکی میں خاتون اور اس کی چھ سالہ بیٹی کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنانے کا انتہائی افوسناک واقعہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ایک خاتون نے دو مردوں کے ساتھ بیک وقت شادی کرکے دونوں کو چونا لگا دیالندن(مانیٹرنگ ڈیسک) برطانیہ میں ایک خاتون نے دو مردوں کے ساتھ بیک وقت شادی کرکے دونوں کو چونا لگا دیا۔ دی سن کے مطابق ان مردوں کے نام کرسٹوفر تھامس اور پیٹر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اللّٰہ کے ساتھ اعلان جنگ۔ کب تک؟کیا حکومتِ وقت کو اندازہ ہے کہ وہ کس کے ساتھ جنگ میں مصروف ہے؟کیا معاشی ماہرین جان بوجھ کر عذابِ خداوندی کو دعوت دے رہے ہیں؟کیا وزیراعظم پاکستان اس معاملے کی سنگینی سے آگاہ ہیں؟ سودہ کے خلاف مولانا ففل الرحمن ڈیزل کا علان جنگ جلد متوقع مقدر بڑھانے پر غور
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

لاس اینجلس سے شکاگو جانے والی ٹرین کے ساتھ بڑا حادثہلاس اینجلس سے شکاگو جانے والی ٹرین کے ساتھ بڑا حادثہ arynewsurdu Ab to train uth k sedhi bh ho gai joni jitni der bad ap news dy rahy.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »