دعا زہرا کی بازیابی کیلئے والد نے سندھ ہائیکورٹ میں نئی درخواست دائرکردی

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

میڈیکل بورڈ کی رپورٹ کے مطابق دعا زہرا کی عمر 16 سال سےکم ثابت ہوچکی، دعا کے ساتھ اگر 'جنسی زیادتی' ثابت ہوتی ہے تو ظہیر کے خلاف کارروائی کی جائے، والد کی درخواست

درخواست میں کہا گیا ہےکہ ظہیر احمد نے میری کم عمر بیٹی کو پنجاب لے جاکر شادی کی، نکاح نامے پر دعا کی عمر 18 سال ظاہرکی گئی تاکہ نکاح کو جائز قرار دیا جائے،7 مئی 2022 کو دعا زہرا کی بازیابی کی درخواست سندھ ہائی کورٹ میں دائر کی تھی، پولیس نے 6 جون کو دعا زہرا کو سندھ ہائی کورٹ میں پیش کیا تھا، جس کے بعد عدالت نے دعا زہرا کی عمر کے تعین کا حکم دیا تھا، پہلے میڈیکل بورڈ نے بون اوسیفکیشن کے بعد دعا کی عمر17سال کے قریب بتائی، جس پر عدالت نے دعا زہرا کو اپنی مرضی سے جانے کی اجازت دی...

درخواست گزار کا مزید کہنا ہےکہ نئے میڈیکل بورڈ کی رپورٹ کے مطابق دعا زہرا کی عمر 16 سال سےکم ثابت ہوچکی ہے، دعا زہرا کے ساتھ اگر 'جنسی زیادتی' ثابت ہوتی ہے تو ملزم ظہیر کے خلاف کارروائی کی جائے، عدالت سے استدعا ہےکہ کم عمر دعا زہرا کو بازیاب کرانےکا حکم دیا جائے، دعا زہرا کو ظہیر احمد کی غیر قانونی حراست سے بازیاب کراکے والدین کے حوالےکیا جائے ۔

والد مہدی کاظمی نے عدالت سے استدعا کی ہےکہ دعا زہرا کو ملک سے باہرلے جانے سے روکا جائے،درخواست میں محکمہ داخلہ سندھ، آئی جی سندھ، ایس ایچ او الفلاح، ظہیر احمد و دیگر کو فریق بنایا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

مخفی خبیث یہود کو میرے اقا کے بووقت نکاح کی عمریں مولوم کرنا چاہیے ۔ جعلی مسلم بزور جعلی قوانین کہلوانے والوں پر الله کی لعنت جاری رہتی ہے۔

In baap beti dono se pakistaniyo ki jaan churado

وہ دن دور نہیں جب پی ٹی آئی اپنے بچوں کی شادیوں کے دن بھی سپریم کورٹ کے ذریعے ہی رکھواۓ گی ۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دعا زہرا کی عمر کے تعین کی میڈیکل رپورٹ عدالت میں جمع کرا دی گئیکراچی سے لاہور جا کر پسند کی شادی کرنے والی لڑکی دعا زہرا کی عمر کے تعین سے متعلق دوبارہ کروائی گئی میڈیکل رپورٹ عدالت میں جمع کروا دی گئی ہے۔ DailyJang That's the thing...!mashallah
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

دعا زہرا کی عمر 15سے 16سال کے درمیان ہے: میڈیکل بورڈ کی رپورٹکراچی کی مقامی عدالت کے حکم پر میڈیکل بورڈ نے دعا زہرا کی عمرکے تعین سے متعلق رپورٹ جمع کرادی۔ مزید پڑھیں :GeoNews DuaZehra
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

دعا زہرا کی میڈیکل رپورٹ کے بعد شادی کی قانونی حیثیت کیا ہے؟تفصیلات کے مطابق جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں جمع کرائی گئی میڈیکل رپورٹ کے مطابق کراچی سے مبینہ طور پر اغوا ہونے والی لڑکی دعا زہرا کی عمر 15 سے 16 سال کے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

دعا زہرا کی عمر سے متعلق نئی میڈیکل رپورٹ پر والد کا بیان سامنے آگیامہدی کاظمی نے میڈیکل بورڈ کی رپورٹ پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے حمایت کرنے والوں کا شکریہ ادا کیا۔ Pakistan mein issues kam Hain Jo yeh chutiye jaise issues khatam hone ka name nahi lerahe yeh families 6 month se drama kiye jaraahi hai or media wale bhi isko kanjhar ko dikha rahe hain Bhai awam tang agayi hai in haramiyon ko dekh ker
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

دعا زہرا کی نئی میڈیکل رپورٹ سامنے آنے پر والد مہدی کاظمی کا بیان سامنے آگیا۔دعا کے والد کا ایک بیان سوشل میڈیا پر سامنے آیا ہے جس میں انہوں نے میڈیکل بورڈ کی رپورٹ پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے حمایت کرنے والوں کا شکریہ ادا کیا۔ مہدی
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

دعا زہرا کی عمر 15 سے 16 سال کے درمیان ہے، میڈیکل رپورٹ - ایکسپریس اردوکراچی کی عدالت کے حکم پردعا زہرا کی عمر کے تعین کے لئے بنائے گئے میڈیکل بورڈ نے رپورٹ جمع کرادی مزید پڑھیں: ExpressNews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »