فیاض چوہان کو نامعلوم نمبرز سے دھمکی آمیز فون کالز موصول

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

فیاض الحسن چوہان کو نامعلوم نمبرز سے دھمکیاں ملنے لگیں مزید تفصیلات: arynewsurdu

لاہور : عمران خان کے میڈیا ایڈوائزر فیاض چوہان کو نامعلوم موبائل کالز سے دھمکیاں موصول ہوئیں ، جس میں کہا پی ٹی آئی نہ چھوڑی تو سنگین نتائج کیلئے تیار رہو۔

تفصیلات کے مطابق نامعلوم موبائل کالز سے عمران خان کے میڈیا ایڈوائزر فیاض چوہان کو دھمکیاں ملنے لگیں ، اس حوالے سے فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ یہ مریم نوازاوران کےمیڈیاسیل کی کارستانی ہے، بیگم صفدر کا اسٹرٹیجک میڈیا سیل اداروں اور عوام میں خلیج پیدا کررہا ہے۔ عمران خان کےمیڈیا ایڈوائزر نے بتایا کہ مجھے نو کالر آئی ڈی سے کال آئی اور 2 دن میں پی ٹی آئی چھوڑنے کی دھمکی دی گئی، بصورت دیگرسنگین نتائج بھگتنے کی دھمکیاں دی گئیں۔

رہنما پی ٹی آئی نے کہا کہ نو کالر آئی ڈی سافٹ ویئر کے ذریعے کال کر کے تاثر دیا گیا کہ کسی ادارے کی طرف سے کال ہے۔ ن لیگ اور بیگم صفدر اس وقت عمر وعیارکی سیاست پر گامزن ہیں، اوچھے ہتھکنڈوں سے پی ٹی آئی قائدین اورکارکنان کاحوصلہ پست نہیں کیاجاسکتا، ادارے بیگم صفدر اعوان کے اسٹرٹیجک میڈیا سیل کا فوری نوٹس لیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

یار۔ تے گونگا ھیں دو چار۔ سنادے۔ پاڈا نہ بن ڈردا کیوں ھیں نا معلوم نمبر ھے تے فر شلوار کیوں بھری۔ بیٹھا۔ ھیں۔ شیر بن تے دو چار۔ جگتاں کرکے جان چھڑا

ایسے لگتا ہے جیسے نا معلوم اب معلوم ہونے کے قریب ہیں۔ پتا نہیں عمران خان صاحب نے قوم بنائی ہے یا نہیں لیکن یہ نامعلوم پوری قوم اپنے خلاف اکٹھی کر کے دم لیں گے۔

Allah app ko apni hafazaat maa rakah Ameen SumaAmeeen 🌹

Ya jo kameenay haramkhor namaloom hain ab saray pakistanion ko maloom hain kuch dahka chuppa nae rah gaiya

sehwannewshd

Army ko chahiye action mein aye in haramzado ka data niklwaye pori qom ko media pe dikhaye ke dhamkian mili hain ya nai sirf news channel pe ane ke lye bahany hoty haramio ke

Jhotay hrami

رجیم چینج پر بات کرنے والے صحافیوں کو سبق سکھانے کے منصوبے کا ماسٹر مائنڈ پہلے امتحان میں ہی بری طرح پٹ گیا.... عمران ریاض خان نے تکلیفیں جھیل کر، باقی سب کی گرفتاری مشکل بنا دی ہے عمران ریاض خان،سب محبتیں تمہارےنام ❤️

نہ ہی خوبصورت ہیں نہ ہیرو ہیں پھر دھمکی کیسی مشہور بھی نہیں ہیں

Ye Namaloom sb ko maloom hai or awam k ghaiz o ghazab ka saamne krne se kuch he waqt door hai

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات