اداکارہ حریم فاروق عید سے قبل کورونا وائرس کا شکار ہوگئیں

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی (ویب ڈیسک) معروف اداکارہ حریم فاروق عید سے قبل کورونا وائرس کا شکار ہوگئیں اور مداحوں سے اپیل کی کہ عید پر احتیاطی تدابیر اپنائیں۔ میڈیا رپورٹ کے

کراچی معروف اور مداحوں سے اپیل کی کہ عید پر احتیاطی تدابیر اپنائیں۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق حریم فاروق نے سماجی رابطے کی سائٹ انسٹاگرام پر مداحوں کو آگاہ کیا کہ ان کا کووڈ19 ٹیسٹ مثبت آگیا ہے، مجھ میں کورونا کی علامات بری طرح ظاہر ہوئیں۔اداکارہ نے بتایا کہ ان میں کورونا کی تصدیق سے پہلے کے چند دن بھیانک تھے، عید کے موقع پر وبا سے بچاؤ کے لیے احتیاط کریں اور اپنے پیاروں کا بھی خیال رکھیں۔

حریم کا کہنا تھا کہ افسوس ہے کہ مجھے اس عید پر آئسولیشن میں رہنا ہوگا۔ انہوں نے اپنے پرستاروں سے دعاؤں کی بھی اپیل کی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مسجد الحرام میں نماز عید ادا خلیجی ممالک میں آج عید منائی جا رہی ہےمسجد الحرم میں نماز عیدالاضحیٰ ادا کر دی گئی۔ سعودی عرب اور خلیجی ممالک میں آج عید لاضخی منائی جا رہی ہے۔مسجد الحرام میں نماز عید ادا کر دی گئی ہے۔ سعودی قیادت
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

عاصم کا منگیتر میرب کے ساتھ گانا، مداحوں کیلئے عید سے پہلے عیدیعاصم کے نئے گانے کی ویڈیو کلپ میں گلوکار اور ان کی منگیتر میرب علی کو ایک ساتھ دیکھا جاسکتا ہے۔ Lanat کنجری کی عیدی کنجری کو ہی دے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ملک بھر میں عید الاضحیٰ مذہبی جوش وجذبے سے منائی جا رہی ہے - ایکسپریس اردوملک کے تمام چھوٹے بڑے شہروں، قصبوں اور دیہات میں عید کی نماز کے اجتماعات منعقد کیے گئے مزید پڑھئے: ExpressNews
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

ملک بھر میں آج عید الاضحی مذہبی جوش و خروش سے منائی جا رہی ہےاسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) ملک بھر میں آج عید الاضحی مذہبی جوش و خروش سے منائی جا رہی ہے ۔ ملک کے تمام چھوٹے بڑے شہروں میں نماز عید کے پرنور
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

نمکین عید پر نمکین پکوان سے دسترخوان سجائیںعید الاضحیٰ کا تہوار ہو، مزیدار اور لذیز کھانے نہ ہوں تو عید کا مزاح ادھورا ہی رہتا ہے، اس لیے موقع کی مناسبت سے آپ کے لیے چند گوشت سے بنائے جانے والے مزیدار پکوان اور ان کی تراکیب پیش کر رہے ہیں جو عید کا مزہ دوبالا کردیں گی۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی سپر ہائی وے مویشی منڈی نمازِ عید سے پہلے خالیکراچی سپر ہائی وے پر قائم ایشیا کی سب سے بڑی اور شہر کی مرکزی مویشی منڈی نماز عید سے پہلے ہی خالی ہو گئی، مویشی فروش مناسب ریٹ نہ ملنے کا شکوہ کرتے واپس چلے گئے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »