پیٹرولیم ڈیلرز کا 18جولائی کو ملک گیر ہڑتال کا اعلان

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ڈیلرز کا کمیشن نہیں بڑھایا جارہا، حکومت وعدے کے مطابق ڈیلرز کا کمیشن 6 فیصد کرے، پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن

کاروباری اخراجات دگنا سے تگنا ہو گئے مگر ہمارا مارجن نہیں بڑھایا جا رہا ہے: چوہدری نعمان مجید،فوٹو: فائل

پیٹرولیم ڈیلرزایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ مزدور کی کم سے کم اجرت 25 ہزارہوگئی ہے لیکن ڈیلرز کا کمیشن نہیں بڑھایا جارہا، حکومت وعدے کے مطابق ڈیلرز کا کمیشن 6 فیصد کرے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ان خنزیروں سے پوچھو کس مزدور کو پچیس ہزار روپے مل رہے ہیں؟ سارا ملک اس طرح کا مافیا لوٹ کے کھا گیا یہ پٹرولیم والوں کی اصل اوقات عمران خان کے دور حکومت میں سامنے آ گئی تھی جب مصنوعی بحران پر تحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ آئی۔

ریٹ کم کرنے کیوجہ سے جو بھی پٹرول پمپ بند یا شارٹ کرے اب عوام کو چاہیے کہ نکلے اور انکو جلا دینا چاہیے جب ریٹ بڑھتا ہے تب تو انکو ہڑتال یاد نہیں آتی

6% مارجن چاہیے پیٹرولیم ڈیلرز کو

عوام کو جب بھی کوئی فائدہ ہوتا نظر آئے ہر طرح کے کمیشن خور ایجنٹ رونے لگ جاتے ہیں پٹرول ماپنے تک کے میٹر ان کے درست نہیں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پیٹرولیم ڈیلرز کا 18 جولائی کو ملک گیر ہڑتال کا اعلانحکومت وعدے کے مطابق ڈیلرز کا کمیشن 6 فیصد کرے، پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پیٹرولیم ڈیلرز کا ملک گیر ہڑتال کا اعلانپیٹرولیم ڈیلرز کا ملک گیر ہڑتال کا اعلان مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu اسی واجہ شوباز اب کم کر رہا ہے منافق جب سو روپے اکٹھا بڑھا ہے تب موت پڑی ہوئی تھی تب تو کسی نے ہڑتال نہیں کی Ab in dealers ki baaaji bhag gai kutty k bachy
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کا ملک گیر ہڑتال کا اعلانپاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے  18 جولائی کو ملک گیر ہڑتال کا اعلان کردیا ہے۔ پیٹرول ڈیلرز کا حکومت سے منافع کا مارجن بڑھانے کا مطالبہ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں کمی کا فیصلہ - ایکسپریس اردوعالمی منڈی میں جتنی کمی ہوئی پوری شفافیت کے ساتھ عوام کو اس کی منتقلی یقینی بنائیں، وزیراعظم کی ہدایت 15 ko price neechy aye gi, 17 ko elections hon ge or us k baad 20 ya 30 tareekh ko qeemat wapis barha di jaye gi... Well played neutrals well played. شوباز شریف صاحب عوام پاگل نہیں ہے یہ ریلیف صرف الیکشن کیلئے ہو رہا ہے Yeah mafia awam ko phudo or jahil samjhta ! Pakistanio akhr kab tak yeah bardasht karty rahu gy in mafias ko?
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے بڑا اعلان کر دیاپاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے 18 جولائی کو ملک گیر ہڑتال کا اعلان کردیا۔ حکومت کو ان کے مطالبے پر ہمدردانہ غور کرنا چاہئے تاکہ پٹرول میں ناپ تول کی ہیرا پھیری اور ملاوٹ سے عوام ان کے ظلم سے بچ سکیں. Be emani hamarey her depart . Main maujood hai magar pakrha chota tabqa jata hai phansi ho gi magar apney aap ashrafiya kehney billions ki be emani per hakoomat Karen gaygay apney sahulat karon k saath .
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

بھارت کا سکیورٹی کونسل کا مستقل رکن بننے کا خواب چکنا چور ہوگیابھارت کا سکیورٹی کونسل کا مستقل رکن بننے کا خواب چکنا چور ہوگیا مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu India وہ کیسے 🤣
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »