چیف الیکشن کمشنر کا آئی جی پنجاب کو فون دیگر صوبوں سے اسلحہ بردار کو پنجاب میں داخلے کی اجازت نہ دینے کا حکم

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

چیف الیکشن کمشنر کا آئی جی پنجاب کو فون ، دیگر صوبوں سے اسلحہ بردار کو پنجاب میں داخلے کی اجازت نہ دینے کا حکم

سکندر سلطان راجہ نے چیف الیکشن کمشنر نے چیف سیکرٹری پنجاب ، آئی جی پنجاب سے ٹیلی فون پر بات کی۔ چیف الیکشن کمشنر نے انتظامی افسران کوانتخابات کے دوران پر امن ماحول کو یقینی بنانے کی ہدایات دیں۔ انہوں نے کہا کہ کیس الیکشن کمیشن میں بھیجا جائے تاکہ ایسے امیدوار کے خلاف الیکشن قوانین کے تحت کارروائی کی جائے۔ سیاسی مہم یا الیکشن کے دوران اسلحہ استعمال کرنے والوں کے خلاف سخت قانونی

کارروائی کی جائے۔ سکندر سلطان راجہ کا کہنا تھا کہ اسلحہ برادر شخص کو صوبہ پنجاب میں داخلے کی اجازت نہ دی جائے۔ کسی شخص، امیدوار یا پارٹی کے کارکنان کو اسلحے کے نمائش کی اجازت نہیں ہے۔ انتخابی حلقے میں ہر قسم کے اسلحے کی نمائش ممنوع ہے۔ حالات خراب کرنے والوں کیخلاف سخت کارروائی کو یقینی بنایا جائے۔ پولنگ کے روز کوئی شر پسند عناصر ماحول کو خراب کرے تو قانون نافذکرنے والے اداروں مطلع کیاجائے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

دلیر شخص

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم کا رکن پنجاب اسمبلی جگنو محسن کے والد کی وفات پر افسوس کا اظہارگزشتہ روز اوکاڑہ سے رکن پنجاب اسمبلی جگنو محسن کے والد سید محمد محسن کرمانی طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے تھے۔ Allah Jannat Ma Makm Day Soch Ma Ahtilaf Beshak Kitna Bhi Hum Liken Bal Akhir Hum Sab Muslims Ha Aur Pakistani Bhi
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کو بڑا دھچکا اہم شخصیت کا ن لیگ کی حمایت کا اعلانضمنی انتخابات سے قبل پاکستان تحریک انصاف کو بڑا دھچکا لگا ہے۔ مخدوم فیصل صالح حیات نے جھنگ میں ن لیگ کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔ Bhaii woo phly hii PPP say belong krta h or PPP PMLN Kay sth hay Soo don't worry wasy b oska itna frk ni pry ga.... Khoti k bacho woh to hai hi ppp ka aur establishment ka banda hai جو میری اس ویڈیو کو دیکھے اور لائیک اے اللّٰہ اس کی سب پریشانیوں کو دور کردے ⬇️ یہاں کلک کریں
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا تیل کی قیمتوں میں کمی کی سمری بھجوانے کا حکموزیراعظم کا تیل کی قیمتوں میں کمی کی سمری بھجوانے کا حکم PetrolDieselPrice inflation Pakistan MiftahIsmail pmshehbazsharif CMShehbaz GovtofPakistan pmln_org Pakistan PMO_PK PMLNGovt PetrolDieselPriceHike MiftahIsmail CMShehbaz GovtofPakistan pmln_org PMO_PK لعنت بھیجتے ہم الیکشن کی وجہ سے پٹرول کے ریٹ کم کر رہے ہو لکھ لعنت 😡
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

مارکیٹوں کو رات 9 بجے بند کرنے کی پابندی پنجاب حکومت نے بڑا ریلیف دیدیاپنجاب بھر کی مارکیٹوں اور بازاروں کو رات 9 بجے بند کرنے کی پابندی میں مزید ایک ہفتے کی رعایت دیدی گئی ہے۔ پابندی کے خاتمے کا اطلاق 19 جولائی تک رہے گا۔ 19
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

17 جولائی کو پنجاب میں مسلم لیگ (ن) کی سیاست دفن ہو جائے گی:پرویز خٹکلاہور: سابق وزیر دفاع پرویز خٹک نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) اور ان کے حواریوں کی حکومت آخری سانسیں لے رہی ہے۔کہا  17 جولائی ملک میں تبدیلی کا دن ہے، عوام نے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

17 جولائی کو پنجاب کے دشمنوں کو اٹھا کر باہر پھینکیں گے، مریم نواز17 جولائی کو پنجاب کے دشمنوں کو اٹھا کر باہر پھینکیں گے، مریم نواز ARYNews یہ بات تم بہتر جانتی ہو کہ پنجاب کا دشمن کون ہے پاگل عورت Bye bye MaryamNSharif
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »