پی ٹی آئی کو بڑا دھچکا اہم شخصیت کا ن لیگ کی حمایت کا اعلان

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ضمنی انتخابات سے قبل پاکستان تحریک انصاف کو بڑا دھچکا لگا ہے۔ مخدوم فیصل صالح حیات نے جھنگ میں ن لیگ کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔

پی ٹی آئی فلیگ، فائل فوٹو پاکستان تحریک انصاف کو جھنگ میں انتخابی مہم میں بڑا دھچکا لگا ہے۔ مخدوم فیصل صالح حیات نے مسلم لیگ ن کے امیدواروں کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔

مخدوم فیصل صالح حیات نے جھنگ آمد پر پی پی 125 فیصل حیات جبوانہ اور پی پی 127 مہر اسلم بھروانہ کی بھرپور حمایت کا اعلان کیا اور الیکشن مہم میں بھرپور کردار ادا کرنے کا عزم بھی کیا۔ واضح رہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کو ووٹ دینے والے تحریک انصاف کے 25 منحرف اراکین کو الیکشن کمیشن کی جانب سے ڈی سیٹ کیے جانے کے بعد 20 حلقوں میں ضمنی انتخاب 17 جولائی کو ہوگا جب کہ 5 مخصوص نشستوں پر الیکشن کمیشن نوٹیفکیشن جاری کر چکا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Khoti k bacho woh to hai hi ppp ka aur establishment ka banda hai

جو میری اس ویڈیو کو دیکھے اور لائیک اے اللّٰہ اس کی سب پریشانیوں کو دور کردے ⬇️ یہاں کلک کریں

Bhaii woo phly hii PPP say belong krta h or PPP PMLN Kay sth hay Soo don't worry wasy b oska itna frk ni pry ga....

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم کا بڑا فیصلہ، پٹرول 30 اورڈیزل 40 روپے تک سستا ہونے کا امکاناسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے بڑی عید پر عوام کو بڑی خوشخبری دینے کا فیصلہ کیا ہے، پٹرول 20سے 30 اورڈیزل 30 سے 40 روپے سستا ہونے کا امکان ہے۔ بہن چ الیکشن کے قریب ہونے کی وجہ سے اس کے بعد 17 جولائی کے بعد 50 روپے لیوی لگانے جا رہے ہیں لوگو دھوکہ میں مت آنا یہ پیشکش صرف الیکشن تک ہے یہ بھی لکھیں 🙄 سستا عوامی بیانیہ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

میرے پاؤں سے آپ کو کیا لینا دینا؟ آمنہ الیاس کا تنقیدکرنیوالوں کو جوابسوشل میڈیا پر آمنہ الیاس کا نجی ٹی وی کے پروگرام میں شرکت کا ایک کلپ وائرل ہورہا ہے ظاھر ہے 😜
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا پیٹرولیم قیمتوں میں کمی پر قوم کو اعتماد میں لینے کا فیصلہوزیراعظم شہباز شریف نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی پر قوم کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ کیاہے۔ اگلے ماہ ایکم اگست ہو
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

حکومت کا چیئرمین پارلیمانی کمیٹی برائے کشمیر شہریار آفریدی کو ہٹانے کا فیصلہ - ایکسپریس اردوشہریار آفریدی کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش کی جائے گی مزید پڑھئے: ExpressNews اوچھے ہتھکنڈے He should be removed,some inspirational clay is required to gave boost to Kashmir cause,and KPL is about to start
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پیٹرولیم ڈیلرز کا 18 جولائی کو ملک گیر ہڑتال کا اعلانحکومت وعدے کے مطابق ڈیلرز کا کمیشن 6 فیصد کرے، پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پیٹرولیم ڈیلرز کا 18جولائی کو ملک گیر ہڑتال کا اعلانڈیلرز کا کمیشن نہیں بڑھایا جارہا، حکومت وعدے کے مطابق ڈیلرز کا کمیشن 6 فیصد کرے، پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن عوام کو جب بھی کوئی فائدہ ہوتا نظر آئے ہر طرح کے کمیشن خور ایجنٹ رونے لگ جاتے ہیں پٹرول ماپنے تک کے میٹر ان کے درست نہیں 6% مارجن چاہیے پیٹرولیم ڈیلرز کو
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »