بریکنگ :- جوحکمران عوام کی بہتری کیلئے فیصلےنہ کریں وہ غلام ہوتے ہیں،عمران خانبریکنگ :- 80ہزار پاکستانی امریکی جنگ میں شہید ہوئے، عمران خانبریکنگ :- ہمارے حکمران خوف سے امریکاکی غلامی کرتے تھے، عمران خانبریکنگ :- سازش کرکے ہماری حکومت کو گرایاگیا،عمران خانبریکنگ :- میراروس کا دورہ امریکاکو پسند نہیں آیا،عمران خانبریکنگ :- جولوٹے ہوئےان میں سے کئی امریکی سفارتخانے گئے،عمران خانبریکنگ :- جب میں روس گیاتوان سےگندم اورتیل کی بات کی ،عمران خانبریکنگ :- سب سے زیادہ ترقی ہمارے دور میں ہوئی ،عمران...
ڈالرآئے، عمران خانبریکنگ :- ہم نے ڈیزل اورپٹرول کی قیمتیں کم کیں،چیئرمین تحریک انصافبریکنگ :- آج عالمی منڈی میں تیل ہمارے دور سے بھی سستاہوگیاہے،عمران خانبریکنگ :- شریف برادران اورزرداری چوری کاآدھاپیسہ واپس کردیں توملکی قرضہ اترجائےگابریکنگ :- یہ بھارت کی طرح روس سےسستا تیل نہیں لیں گے، عمران خانبریکنگ :- عوام تیاررہیں،یہ 17 جولائی کودھاندلی نہیں دھاندلاکریں گے، عمران خانبریکنگ :- یہ لوگ دھاندلی اور خوف پیدا کر کے ہی جیت سکتے ہیں، عمران خانبریکنگ :- انہوں نے ملک پر 1100 ارب روپے کا ڈاکہ...
Just lame excuse for save their edge...no one is working expect TLP...
No matter how many lies we don't believe
Pinet for 17 th jully
Koi bta skhta ha ya kya ho rha ha
kitne dino k liye 20 date k bad levi lag jae gi 30 ki or wese b 100 rupe plus kar 30 rupe sasta ye ap hi kar sakte hn
Congratulations people's
Welldone
Hhhhh
Pmln zindabaad
اور میں نے ان سے یہی کہا کہ آپ سمجھیں گے میں مانگنے آیا ہوں میں مانگنے نہیں آیا ہوں مجبوری ہے جس طرح ستر سالوں سے آپ نے ہمارا ہاتھ بٹایا ہے توڑا اور بٹائیں وزیراعظم شہباز شریف کے تاریخی الفاظ سنہرے لفظوں میں لکھے جائیں گے
یہ صرف 17 جولائی کے الیکشن کیلئے ٹوپی ڈرامہ کیا جا رہا ہے۔
یہ پٹرول وہ ہی ہے جو ان کی حکومت آتے ہی 137 سے 250 پہ آیا تب کیوں نہیں سستا کیا تب عمران خان کو بدنام کیا اور اب سستا کر رہے اب IMF کے ساتھ کیا معاہدہ کہا اب IMF نے کیسے اجازت دی سستا کرو
Lollipop day rahay awam ko 😆 aur awam humari ALLAH hafiz 😆😆
لوسي جلدي فيصلو ڪريو توهان جي آسري تي 3 ڏينهن کان پيٽرول ڪونهي ڀرايو
Chor hakumat na manzur
تم ٹٹے شٹے کم اٹھاو وہ 18 روپے کہتے ہیں تم 30 روپے کہہ رہے ہو باقی پیسے تمہارے گھر سے آئیں گے
لعنت اللہ علی منافقین
پٹرول بڑھانے کا فیصلہ بھی بہت بڑا تھاعالمی مارکیٹ میں سستا ہوا ہے کوئی سبسڈی نہیں دے رہےہیں مجھے لگتا ہے کہ الیکشن کی آمد ہے اس لیے ہے اگر میرا انداز غلط نہ ہو تو
30 rupa sasta hogha phir60 rupay mehanga hogha dekna
100 rupy km kar dy to bhi hum jasy logo k Liye boht mehnga paregy
میڈیا مینجمنٹ کا کمال ہے.. تین دن ہوگئے ہیں کہ سن رہے ہیں پٹرول سستا ہورہا ہے. مگر شوروغوغا ہے.. کچھ نہیں.. 🤑🤑🤑🤑 کمال مینجمنٹ ہے..
بڑھایا بھی اس نے ہی تھا
صرف ووٹ حاصل کرنے کیلئے سستا ھو رھا ھے،دھوک میں نہیں آنا
Election Tak
کل سنا تھا آج اعلان ہو گا لیکن ہوا تو نہیں
Good
Bhai abi faisla howa he signature nahi howe
ye chor tola awam ko beaqoof bana rahe hai,zumni election ke waja se awam ka aitamad lena chahte hai,jo k namamkin hai.IMRAN KHAN SADA ZINDABAD
jb ho tb btana
IF THIS GOVERNMENT STILL REMAINS ATLEAST 2 YEARS AND COMPLETE THIS GOVERNMENT SO THERE ARE CHANCES TO DECREASE PETROL RATE AT LEAST 150 RUPEES
Daku Price bharai 110 rupey tak ab kam kar raha hy to relief ka naam dey rahey hain. Qaum ko yeah chor mamu bana rahey hain
27.28.کو پھر لیوی کی مد میں 30.روپے بڑھ جاۓ گا..
Es mulka ma reh na be fazool ha
یہ لوگوں کو 17 جولائی الیکشن کے لیے لولی پاپ دینے کوشش میں لگے ہیں لیکن اب لوگوں چوروں کی پہچان ھوگئی ہیں
ادارے خود ملے ہوئے ہیں ان چوروں ڈاکوؤں سے
1982 میں لیہ کو ضلع کا درجہ دیا گیا تھا اور آج 2022 میں چالیس سال بعد مریم نے پھر سے اس کو تحصیل بنانے کا اعلان کر دیا...
New ppp party
اس امپورٹڈ_حکومت_نامنظور کو اس وقت پیٹرول 72.53 روپے کا پڑ رہا ہے ۔ اور یہ 250 روپے بیچ رہے ہیں ۔ اب اگر 30 روپے کم کر بھی دیں تو پھر بھی عوام کا خون نچوڑنے کے برابر ہے
100روپے مھنگا کیا ھے اور 30روپے سستا کرتا ھے لعنت ھو
Film
یہ چور ووٹ کے لیے پٹرول اور ڈیزل سستا کرنے جا رھے ھیں اور چار یا پانچ دن باد ڈبل مھنگا کریں گے یہ میری بات نوٹ کر لو ان چوروں کے جھانسے میں مت انا اپنے مطلب کے لیے یہ سب کچھ کریں گے یہ سب اپنی حکومت بچانے کے لیے ھو رھا ھے مگر عوام اب سچ جان چکی ھے
*sirf elections hony tak*...
35 salon se mulak ki Dolat lut kar London main mehal bnaye huwy hain
تحریر بہت خوبصورت
Summery to 18 petrol or 33 desial ki beji ha per 40 kese
Only near elections relief after win or Lost petrol and desiel price 100 % increase I know and also all Pakistani people know why Price low at this time any body explain I love Pakistan and I love ISI agency and I love pakistan Army I love Islam
Ma chuday pm b or uske cahmchy petrol sasta kry munga hme ye khoti ma ka Lora Shareef khandan e qabool nai h khoti ke salo ne Pakistan Sara lot liye Ab itna khazana bhr gya h to Petrol sasta kr rhy kuti ka Sala
مہنگا کس نے کیا سو روپے
عمران خان کے دور کا ڈیڑھ سو سے نیچے کرے یہ جو تیس یا چالیس ہے تو مانے یہ تو منافقت ہے خود ہی ڈیڑھ سو سے ڈھائی سو کرو اور پھر تیس روپے کم کر دو
پچھلے دو تین ماہ میں یہ آپ لوگوں کا پہلا ٹویٹ ہے پٹرول کے بارے میں 😂 جب سستا ہورہاہے shameonSamaTV
کوئ فائدہ نہیں 100روپے سستا کرو
Ni chahya hma agr krna h tou pora 150 p dubara laka Aya ya 30 40 wala drama bnd kra kia hm koi gulam h Jo wh kha our kra hm Mann jaya absolutelynot ImportedGovernmentNaManzoor
اب ہم یہ سمجے کے یہ جو پٹرول کم ہورہا ہے عمران خان کے مئادے کی وجہ سے ہےکیونکہ اکثر کہا جاتا تھا کہ یہ پٹرول ڈیڑھ سو سے ڈھائی سو پر گیا عمران خان مھادے کر کے گیا IMF سےاب تو پٹرول سستا ہوگا یہ بھی عمران خان کا مھادہ ہے IMF سے
سب ڈرامے ہیں پہلے خود ہی مہنگا کیا اور پھر سستا۔ عوام کو بیوقوف بنا رہے ہیں الیکشن جیتنے کے لیے۔ اب عوام باشعور ہو چکی ہے۔ امپوررٹڈ_حکومت_نامنظور
اس میں کونسی بڑی بات ہے ڈیڑھ سو سے ڈھائی سو لیڑ پر لے گے اگر تیس روپے سستہ کیا تو کونسا انہوں نے کیا انٹرنیشنل لیول پر ریٹ کم ہوا
Inki soch kammiyon wali ha r kamiyon wali hi rehni ha ...lohar gaon me logo k kam krte hain r 6 6 month bad gundum r chawal diye jate unko ye unka bdla ly rhe hain 😂😂😂😂
N wale hy e chawal lohar hain r inki soch b utni e choti ha ...jb koi mussalli marasi kisi post pe lg jaye to uski hawa khrab ho jati ha r wo logo ko faltu me zaleel krte hain wohi hal inka ha ye b unse kam nhi to phir inho ne awam ko zaleel krna hi ha ..
Allah karay k ye Sachi Khabar ho sirf vote lenay ka hi aik stunt na ho'
الیکشن جیتنے کیلئے یہ اچھا دھوکہ ہے لیکن عوام ان سب کی اصلیت جان گئی ہے۔
achi bat he
Shir is mulk ko Chala skta hai dusro ko srf joht ata hai
If it is true so most impressive act by new Govt.
الیکشن سر پر پہنچ گیا اب اس طرح کے بڑے بڑے فیصلے کرنے تو مجبوری ہےورنہ اس حکومت کو گھاس کون ڈالے گا اوریہی بڑا فیصلہ الیکشن کے نتائج کے ساتھ ہی ختم ہو جائے گا
Kb ?
اپنا نام دیکھو کتنا پیارا ہے اور زبان دیکھو
اور ٹی ایل پی والے دوسرے کے بارے میں سرٹیفیکیٹ بانٹ رہے ہیں کون مسلمان ہے اور کون کافر انہوں نے ٹھیکہ لیا ہوا ہے دوسروں کے منافق کرنے یہودی ایجنٹ کہنے کا اپنے بارے میں پتہ ہی نہیں ہے خود کون ہیں یہ افسوس ہوتا ہے ان پر
یہ دال نہیں گلنے والی
Ye sirf vote ky liye han Vote sirf PTI ka h bss
Kanjaron nay 150 baraya tha ab patwari 30 ropy kam karny pe khush
Asa kabhi nhi hoga
فریب دھوگہ عوام کو دینے لگے ہیں جناب 17 جولاٸی تک پھر 50 روپے مہنگا ہو جاۓ گا الیکشن تک ہے عوام کو چونا لگانا ہے
yes coz election is on 17th Jul ....come on pakistanis now understand then when ? They are here to make their wealth double tripple but for us ....
سستا عوامی بیانیہ اور کچھ بھی نہیں
We want justice
یہ پنجاب کی ضمنی الیکشن جیتنے کے لیے کر رہے ہیں چور سالے
Lll
Fake news. IMF sr pr hai.
Wo wala gana bi sath chlao Sara gadi lal hy mall hy sara gadi lal hy
bakwas hokomat
Ap petrol free bhe dy dyn ,,vote hum apko phir bhee Nii dyn gy,,lehaza bhekariii or chooor hamy petrol sasta krny ka lalach na dyn,,,,,hum bagers or lottero ko apna leader accept ni kr skty beshak vo hamy har cheez free dy
Bagairat media
چپیڑاں مار کے معافی منگن والی گل اے
Acha mzak ha
وزیراعظم کا نہیں عالمی منڈی سے پیٹرول سستا ہوے 15 دن ہو گئے یہ عوام کوآ ج بےوقوف بنا رہے ذرا غور کریں
اگر پٹرول فری میں بھی دے دیں پھر بھی نہیں جیت سکتے یہ کرپٹ اینڈ نیوٹرلز ٹولہ🙂 انشاءاللہ ❤️
ممتاز قادری کو پھانسی کس کے دور میں ملی ۔
Siraf 7din k leay....phr Rs50 brha dan gan...election jeetnay k leay aman bhi bachan gan
ویلڈن شھباز شریف اور عوام کے لیے ویل لنڈ 😂😆
عوام کو بیوقوف بنانے کیلئے لولیپوپ دیا جارہا ہے اور کچھ نہیں
Lanati ghaddar Chor govt
Ya offer tumharay muh pa maraty hain. Ab 350 kro .
سوچ ھے اپکی۔۔۔
Election nezdeek hai isliye sasta ho raha hai 😡
A̤h̤a̤s̤n̤ h̤a̤i̤ p̤r̤i̤m̤e̤ m̤i̤n̤i̤s̤t̤e̤r̤ k̤a̤ y̤e̤h̤ a̤h̤s̤a̤n̤ z̤i̤n̤d̤a̤g̤i̤ b̤h̤a̤r̤ n̤h̤i̤ b̤h̤o̤l̤e̤ g̤e̤.̤
Sab baqwas
Nalat Ho Ap par bi or Shabaz dale pe bi😡😡😡
120 روپے بڑھا کر30 روپےکم کرنا کوئ بڑا فیصلہ نہی ہے۔
The current PM is not able to control the prices of petrol and diesel because he is impaired and mentally disorder person...
چار دن کی چاندنی پھر اندھیری رات لعنت ہے اس سستا ھو نے پر
Blue frock
Knsa bara faisla bhia 96$ per berrol hai us hisab se 150 per litre bnta ha
کوئی ریلیف نہیں یہ سب الیکشن کے لئے ھے الیکشن کے بعد پیٹرول پر اور زیادہ لیوی ٹیکس لگے گا اور حساب برابر ۔ اس دوران الیکشن گزر جائے گا ؟
just another election stunt...
SAB k SAB mulk ki bajany ay hai
bas ya 4 din take ho ga pr ya 30 ke bjy 50 paiss oper jy g
یہ آفر محدود مدت کے لئے ہے 😜
Ab elections ka time hai na phat rahi hai ab inki kuch na kuch to karen ge ye BC
Good
Election Offer hy koi pata nhi 17th July ki sham phr 50 Rs oopar chala jaye
No This Fake
ہو ہی نا جاۓ
بقول نون لیگ عمران خاں توImfسے معاہدہ کر کے گیا تھا کہ پٹرول کا ریٹ بڑھانے کے متعلق امپورٹڈ حکومت کو تو پہلے ہیimfگھاس نہیں ڈال رہا تو ریٹ گرانے سے کیا ابimfناراض نہیں ہو جاٸیگا یا ریٹ بڑھا کر ملبہ عمران خاں پر ڈال کر pti گورنمنٹ کو صرف بدنام کرنا مقصود تھا
Bht acha hai Mazeed acha ho sakta hai awami jazbat ka khayal rakhen aur jald relief den
Great deception
ستر روپیے کم ہونا چاہئے عالمی مارکیٹ کے مطابق ۔
kitny din tak ho ga election tak
Wah kia relief hai bryaha to 100 or km just 30 .....150 pay lay kr ao
Kuch to karaha hai niazi ki tarah awam ko chotiya to ni bana raha
کب ؟ یہ بتاؤ کب ؟ ٹرک کی نئی بتی ہے اور نس ہوائی فائرنگ بس
petrol 250 krky just 30 rupes chorna. awam ko chuna lga rhy hain. kam say km 70/80 nchy krna chahy tha international market mn price kami ziada kam hue h.
Jb Rate Ziyada Krte Hai To 50 Se Lekr 60 Rs Per Litre Or Sasta 20 ya 30 Ruppe
سو روپے فی لیٹر بڑھا کر تیس روپے کم کرکے ہم پہ کونسا احسان کرہا ہے
Kia kamal hy 100 rupees mehnga kia 40 sasta. Maza tou tub tha jub ye aye thay 150 ka tha 100 ka kr detay.🌋
Hahahaha Provincial Election hain 17th july ko
Let's see
Good news
Let see
CrimeMinister showbaz_Shrif ka lollipop ImportedGovernmentNaManzoor
Love you pm sab
سب ڈرامہ ہے یہ عوام کو ایک بار پھر سے چونا لگانے جا رھے ہیں
It is an election tactic?
InshaAllah
Petrol price should now be at 150 rs/ltr. International market has lower rates than it was at the time of IKs government.
🤣🤣🤣🤣🤣🤣😂😂😂😂😂
Chuteya bana rahay han
100 روپے سستا بھی پیٹرول کر دیں اب تو قوم ان کے ساتھ نہیں کھڑی ہو گی۔
جتنا بھڑایا ہے اتنا کم کرو امپورٹڈ وزیراعظم صاحب
Phle 80 ab 40
😂😂🤣
Pmln zinda bad
petrol 150 se sedha 250 kar dia or 30 rupy kam kar k Konsa ehsan kar rahe ho lanat ho tum par
Ye bilkol na mumken ha
یہ ظالم حکومت سب الیکشن جیتنے کے لیے عوام کو بےوقوف بنا ٸیں گے اس لیے غیور عوام ان کے جھانسے میں نہ آٸیں اب مکمل عمران خان کا ساتھ دینا ھے سب چور ڈاکو لوگوں سے اپنے ملک کوبچانا ھے اللہ پاک ھم سب کو ھدایت دے اور حق کے ساتھ چلنے کی توفیق عطا کرے امین
Hum PIR BHI Imran khan ko woot Denga 🤣
Jitni speed se is hukoomat ne paisay barhae hain 30 rupay km kr kay ahsaan nhi kr rhe aalmi mandi me petrol kafi sasta hogaya hai
نامنظور نامنظور نامنظور
Thank you PM💕
Wo he purana tariqa month k akhir ma light de do 3 4 din or bijli bill le lo .almi mandi ma already petrol rates 130 doller se 97 ho giya ha
Just election relief.....us k bad dekhna kia hota hy
Good
Bohot bara ahesan hy
maa ki chut me le liee 30or 40
یہ کیسے بڑا فیصلہ ہو سکتا ہے کہ 100 روپے سے زائد مہنگا کر دیا اور 30 روپے سستا کر دیں گے بڑا فیصلہ وہ ہے کہ 150 روپے سے کم کریں
😂🤣😂
Potians ko kahin b sakoon nahi hai
Lakh ke lanat ha 250 pe poncha ka ab election ka lya 30 ke phake de raha ho awam ko itne befaqoof ni ha awam or koe ahsan ni ker raha, election hona do phr awam ke maren ga...
یہ ڈراما صرف الیکشن جیتنے کے لیے ھے
Phr levi ki mad ma 30 wala dram b chal raha hy us ka kia kro gy imported
Imran khan zindabad
اور بجلی کا کیا هو گا
یہ کوئی بڑا فیصلہ نہیں ھے۔ کم از کم قیمت 100 تک مقرر ھونی چاہیئے۔
100 rupy mehnga kr k 30 rupy km krny ka imkan sirf imkan he reh jayaiga putwar khana...
یہ قوم آپ پاگل نہیں بنے گی صرف الیکشن کے ٹائم پر آپ کو یہ یاد آیا
Zahir ha dubara seat b to chahiye
چیری بلوسم کم از کم اتنا تو سستا کریں جتنا مہنگا کیا آپ نے
its not enogh.. ..
We know their rubbish tricks😡
Bas esi thrha awam ko bawakop banwooo kabi oper karoo rate kabi nechya 90 doller barrel a Yani ka aj Kal rate ma 18000 rupiya ka 220 ltr banthta a 90 rupiya letr bantha a Tex dal kar 17 rupiya get wapis bi otha a importer ko sab taxes dall kar 90+ 13= 103 par ltr parh jatha a
Reasonable relief for people
Wapis 150 par la a .begerat media bhonkna shero ho bhi gia he .jab mehnga huwa the tu in begerton ki maan mari hue thi.
یہ بھی بتا دیں کہ یہ اعلان صرف 17 جولائی کے الیکشن کا رزلٹ آنے تک ہے. ویسے اب آئ ایم ایف سے عمران خان کا کیا گیا ایگریمنٹ کہاں گیا.
Gando wazer-azam
عمران خان کے جلسوں نے ثابت کیا ہے عام آدمی اس وقت انقلاب کیلئے تیار ہے،ضمنی انتخابات میں انڈیپنڈٹ سروے اور تجزیہ کار تحریک انصاف کی کامیابی کی پیشگوئ کر رہے ہیں،دھاندلی کی کوشش بیکار ہے ہم انقلاب کے دھانےپرہیں مقتدرقوتوں نےفیصلہ کرنا ہے انقلاب ووٹ سےآنا ہے یا سری لنکا کی طرز پر
الیکشن کو کامیاب بنانے کا نیا فارمولہ واہ واہ ن لیگ لخ دی 🖐️
گڈ
Excellent job by PM Shahbaz Sarif
Choor
Pore hukmt jhoty h khud k lia sb kuch krty hn awam k zalil or khuwr krty hn😠😠😠
عوام کو ریلیف بہنا ہیں پنجاب کا الیکشن نشانہ ہیں لوگ آپ کے چال سے واقف ہیں 17 جولائی آپ کے سیاست کا فیصلہ کریگی چور کہتے خزانے خالی ہے اب کیو ریلیف دیتے ہیں
Eysi Meethi Goli jo Election ky bad Thus ho jaye gi,
🤣🤣🤣🤣
دس دفعہ مہنگا کر کے ایک دفعہ سستا کردو اور داد سمیٹنے کی کوشش کرو
جتنے بھی مخالفت میں بیان دینے والے ہیں یہ کسی حال میں بھی خوش نہیں رہتے
Wazire Azam Jo marzi krly ab usay koi vote nai dega 🤣
Are you still living in fool's paradise.?
80 روپے بڈھا کے 30 روپے کم کر کے لوگوں کو ریلیف ہا ہا ہا ہا ہا ہا
یہ سیاستدان عوام کو آج بھی بیوقوف ھی سمجھ رھے ھیں یہ کارا گریاں اب پرانی ھوچکی ھیں وہ دور چلا گیا جب صرف ptv. کا ایک چینل تھا اور چند اخبارات ھوتے تھے لیکن آج معلومات کے بےشمار ذراٸع موجود ھیں۔۔۔۔مگر افسوس ان کی سادگی ابھی تک وھی ھے۔
جھوٹ فراڈ دو نمبری
پاکستانی عوام میں اب شعور آگیا ھے اب اس طرح کا لولی پوپ کام نہیں آنا اب عوام عمران خان کے ساتھ ہے 😜😜
وزیراعظم عوام کو بیوقوف بنانے کی کوششیں کر رہا ہے الیکشن بعد دوبارہ ریٹ بڑا دینا ہے
Only for election 😄😄😄
Aaj 30 Kam 10 din baad double.
چور بیغیرت ٹبر
Bardii gal ae
ایسے ہوتے ہیں وزیر اعظم اااااا اور وہ جھوٹا مکار شخص جس نے ریاست مدینے کے نام پر ملک اور عوام کو لوٹ لیا ہے اااآا جس کی ہر بات اور عمل میں مکاری ہوتی ہے اااآا
Hmmmm mujhe mazaq lag Raha hain
انشاء اللہ مسلم لیگ نون ہی اندھیروں سے نکالے گی
130 روپے بڑھا کر صرف 30 روپے سستا کرنے کے امکان پر لفافے والے صحافیوں نے جشن شروع کردی لاکھ دی لعنت تیری صحافت دی
150 sae Kum krae becouse oil ke prices world Mae cum ho gy hae
Pak Army zinda baad Taqyamat in Sha a Allah
یا سب چور ہیں
عوام ہجوم کو گند گوبر کھانے کی عادت ہو چکی ہیے ۔انہی آزماے چلے ہوے کارتوسوں کو کب تک چلاے گی۔ جماعت اسلامی کی دیانت دار دیندار قیادت کو بھی موقع ملنا چاہیے ۔۔۔👏👏
Duniya news waly hen hi jhotay ... Election k liye logo ko Lolipop dy rahy hen ...aisy jhoty chenells py koi yaqeen na kry
Hahahahaha 😂🤣
In choro ne abi b nahi dena tha jup aalami mandi mai sasta hogiya hy
Malaysia mai petrol Pakistani 90 rupees per litre hai. Aur yahan relief kr kr k hamara jina haram kr dia hai haram horo ny
Karo bh
Election k bad phir mehnga hojaiga
AJ Kal wo awam nhi rahi. Jo tum logon ny diesel/petrol/atta/ chini etc... Sy gumrah kar rahy tay. Ab Saab awam samjdar hy. Koi cheez saasta karny ki zaroorat nhi hy. Pir logon ko gumrah na kary. Allah ka wasta is mulk py reham karo. Jo paisay bahair ly Gaye ho os ko wapis ly awo.
پھر بھی امپورٹڈ حکومت نہ منظور کتنی ہی لالچ کیو نہ دی دیں یہ امپورٹڈ حکومت ۔اب یی لٹیرے چور ڈاکو بے نقاب ہوچکے ہی پاکستانی قوم کے سامنے
Godi Madia
Due to election on 17 date
سو روپے فی لیٹر سے بڑھا کر تیس روپے سستا کرنے پر عوام کو بیوقوف بنا رہا ہے عالمی منڈی کے مطابق پاکستان میں پیٹرول فی لیٹر پچاس روپے ہونا چاہیے
Shaker ha Allah ka
LOli pOp....
Mere taraf SE petrol 100 rupee sasthi wazir Azam mubeen khan
zamni election k liay waqti haddi daal rhay hn
پنجاب میں میں الیکشن جیتنےکے چوچلے ہیں۔ الیکشن کے بعد ریٹ دوبارہ بڑھینگے
Rate less kar k bi 220 rupees hon gy ye bi tu expensive hi hai wesy...kher next time no vote for pmln. Bye bye pmln.
Go back to PTI government when POL prices were lowered then petrol pumps stopped selling fuel, giving jump to prices benefit the hoarders but lowering hardly has been witnessed in the past, 30/40 decrease is just a drama
Sab dikhawa ha
3 month mn 100rupaya barha k ab election ki wja sy 30 rupay km kr k vote lenay wala drma khtm. Sb ko ab achy sy nzr ata h mian shb ki chalakyan or choryan b
100 rupe barha k. Ab 30 rupe kam kar rahe hen. Is me awam ka kia faida hai.
یہ صرف پنجاب کی سیٹ جیتنے کے لیے ا اس کے بعد لیوی لگا دی جاے گی
Yes sirf election tak he han election ke bab phir Sy upar
Ay hay jab 100 rupay mehanga howa ab 30 bataya bamuskil 10 rupay ka lolypop dia Jai ga awam ko
Yaa to karna he tha by election
Just to gain political advantage! Byelection
Sirf 30 rupy?
یہ کم کب ہوگا پچھلے کئی دنوں سے صرف ایک ہی بات سن رہے ہیں ۔کہ پیٹرول میں عوام کو ریلیف دیں گے جو اب تک ان سے یہ فیصلہ نہیں ہورا ۔جب بڑھانے کی بات ہو نہ دن بلکہ رات کی تاریخ میں ہی بڑا دیتے ہیں ۔
100 mnga krny k bad 30 sasta kr k sirf zimni election MN awam ko bewaquf bnany k Siwa Kutch b ni...
سستا تو کرنا مجبوری ہے کیوں کہ الیکشن ہے ورنہ عوام کے لیے کچھ بھی نہیں ہے یہ سب عوام کو ضمنی الیکشن میں لولی پوپ دینے کی کوشش کی جا رہی ہے pnp ShaheerSialvi PNP__Pakistan AqeelAwan89508
Itna bra faisla kaisay liya hai..Tangain nae kampi
Gandoo
Imran Khan is the best leader
O ja bai torja
Haqiqi relief tab hoga jab apna ehtsaaab kary gy yeh log.... Nd fuel prices must be below RS. 100 right now....
Kea faida election ke waja Sy saisi Faisal bad mey phir mehinga ho jy ga his
Es bar sasta aur agli bar 60 ropy myhga Hoga to es m itna khosh honey wali kon c bat
Petrol waghra sasta kar ka awam ko lollipop mat da apnii khudarii ka soda kar ka aesii sastii cheezay hamey naii chaye imported haqoomat na manzoor na manzoor
Shbaazu ab ankh khuli hai petrol tu kb ka sasta hua para hai ye tb so rha tha
Ajy v 70 zayada aa
Prank for one week
Good
Ye faisla nai ha bhai international level py tail sasta hogya ha ye bolo zada lootny k din chly gy 😂
Lag to Nahi Raha Allah Kara ASA ho awam Bohat muskal halat ma ha
Chal jothi
Becase he wants to win 20 seats for his son Hamza Shehbaz . But now our Nation have come to know each and every thing . We do not support traitors .
Inka Jo bi faisla ho hum inki government ko accept nai kar sakty kioky hum aik khudar nation ha
Petrol Muft beh kr dain toh phir beh Vote PTi ko dengy 😎😎
Ye tactics purani hogai hain, sbko pata hai Kia khel khela jarha hai. Elections k qareeb yahi Sb kroge tm log. Awaam jitni gadhi nazar Ati hai Tm logn ko itni hai nahi
Waisay innko 140 rupees kam Karna chahiye ta
۔۔۔۔۔۔۔۔۔خیرات لگی بٹنے
صوبائی الیکشن کی کمپنی ہے یہ۔
17 جولائی کے الیکشن کی تیاری
Election ho jain to bhai inho ny 30 Rs لیوی k laga deny ہیں. Bc pmln
Yeh ho GA kB 10 din sy to sun rhy Hain amkan Han amkan Han pitrol susta Hony k
30 aur 40 si kaam nhi chali ga baye pura 100 ya 150 hujaye tu mehngayee khtm huge
Fake channel. Fake news.
کیا عالمی منڈی میں سستے ھونے کا پورا پھل عوام کو 30 روپے سستا کر نے سے مل جائے۔ یقیناً نہیں عالمی منڈی میں سستا ھونے بعد پٹرول کی قیمت کم ازکم 60 سے 80 روپے تک کم ھونے چاھئے
*Auto Reply:* Thanks for you
Ha g junab
Hahaha. 60 rupees ka kro Tb mza aye. 100 ka mehnga kr 30 ya 40 sasta kr dia to awam ko faida nhi ho ga. Aur ussi trha he mehngai rehay gi. Jitnay B Govt officer 👮 ha un ko free ma daina bnd kro.
الکشن کےلیے کیا جانے والا حرامی پن ہے بس اور وہ چلتا رہے گا
imkan... kro na phir bat krna... imkan to hote hen janab.. mazi m bhi bhhhtt dekhe hen imkan
Great yarrrr
Good work mian shabaz
Great
قیمتیں بڑھانے بہت تیز رفتار ہوتی ہے ہمارے حکرانوں کی اور قیمتیں کم کرنے میں کچھوا کی جیسی رفتار اور ہماری قوم بھی ماشاللہ کچھ سمجھتی ہے نئی
Well done prime minister
Ye sahi hy drama 100 barhao 30 kam krdo🤣🤣
Wo din dooba jis din khori charia koba
Chor chor 100 increase n 30 decrease what the f.....
شہباز شریف صاحب ذندہ باد
ہاہاہا
jb hoga tu dekhengy
السلام علیکم ایک مرتبہ پھر یہ ایمپورٹڈ حکومت یہ کہے گی کہ عمران خان اب بھی ہمیں بارودی سرنگ کو بٹھا کے گئے ہیں مجھے تو ایسا لگتا ہے بہت دیر کردی مہرباں آتے آتے
Lanat impoted hoqumat
Jab Mehnga hona hota hy to likha ata hy 30 50 rupee Mehnga hoo gaya Or jab sasta hona hota hy to Imkaan defencedefencebro bloodyShobaz
Youthiay ab es ko reverse krwanay ke pori koshish karin gy
یہ بیغرت تیل فری بھی کر دے تو بھی اس کو ووٹ نہیں دینگے
WELCOME BACK PMLN LOVE YOY NAWAZ SHREEF LOVE YOU SHER PAKISTAN ZINDABAD
یہ سبز باغ کسی اور کو دکھانا۔۔۔
Well sir
Chotiyapa ha hor Kuch ni 😎
Alhumdulillah.. Its gr8. And good followup...
بیغرت میڈیا جب 100 روپے مہنگا ہوا تو ٹویٹ نہیں ہوا آج صرف بھولا کہ سستا ہوگا تو اور وہ بھی الیکشن کے کیلئے اب عوام کو ماموں بنانے کا شوبازی ہورہا ہے باڑ میں جاو ایسا بھیکا ہوا میڈیا
Ye chor awam ke haq par daka tu dal sakte hain.par faida nahi dy sakte basically ye log taxes sy earn kar rahay hain.
حرام خور
30روپے سستا کر کے 50روپے لیوی لگے گی جاہل لوگ نعرے لگائیں گے
Hahahaha sirf vote lene ki koshish
PTI left on 150... Bring it back
ن لیگ کا ٹوپی ڈرامہ۔ پندرہ کو تیل 30 روپے سستا کر دو اور 20 تاریخ کو 30 روپے لیوی لگا دو اسی دوران 17 تاریخ کا ضمنی الیکشن گذر جائے گا
امکان😂
میں پیٹرول سستا کرنے نہیں آیا لیکن کیا کریں مجبوری ہے۔🤣🤣
اور مہنگا کتنا کیا تھا؟
AJ PUMPS PER NI GAE
ویلڈن شہباز،شریف
Vote pir b PTI ka bharwo
f_s_786 عوام کو ریلیف صرف مسلم لیگ ن ہی دے سکتی ہے۔ ویل ڈن شہباز شریف
17 tk bs phir 130 ya 140 mahangaa
10 April 2022 (Imran Khan) $102 / BARREL International market Rs 150 / liter Petrol Rs 144 /liter Diesel Pakistan 12 July 2022 (Shahbaz Sharif) $102 / BARREL International market Rs 250 / liter Petrol Rs 284 /liter Diesel Pakistan سچ جان کر جیو۔ ان کی چال میں نہ آنا
متوقع ڈرامہ 15 تاریخ کو تیل 30 روپے سستا کر دو اور 20 تاریخ کو 30 روپے لیوی لگا دو اسی دوران 17 تاریخ کا ضمنی الیکشن گزر جاے گا ۔
ضمنی انتخابی پینترا ۔۔۔۔
سستا عوامی بیانیہ
بہن چ الیکشن کے قریب ہونے کی وجہ سے اس کے بعد 17 جولائی کے بعد 50 روپے لیوی لگانے جا رہے ہیں لوگو دھوکہ میں مت آنا
یہ پیشکش صرف الیکشن تک ہے یہ بھی لکھیں 🙄
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »