کراچی میں بدترین بارشیں، وزیراعظم شہباز شریف کا زر تلافی کا اعلان

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی میں بدترین بارشیں، وزیراعظم شہباز شریف کا زر تلافی کا اعلان karachi rain pakistan mqm shehbazsharif monsoonrains

کراچی: کراچی میں بدترین بارش کے باعث شہریوں کے نقصان کا تخمینہ لگا کر وزیر اعظم شہباز شریف نے زر تلافی کا اعلان کر دیا۔

ترجمان ایم کیو ایم کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف اور متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا، ڈاکٹر خالد مقبول نے وزیر اعظم کو بارشوں میں کراچی کی صورتحال سے آگاہ کیا۔ ایم کیو ایم کے مطالبے پر وزیر اعظم نے بارشوں میں جاں بحق ہونے والے شہریوں کیلئے فی کس 10 لاکھ روپے کا وعدہ کیا، شہباز شریف نے بارشوں میں شہریوں کے نقصان کا تخمینہ لگا کر زر تلافی کا اعلان کیا۔

Just spoke to CM Syed Murad Ali Shah. Deeply saddened by the tragic losses due to torrential rains in Karachi. I am confident that Sindh govt will rise to the occasion & bring life back to normal under the able leadership of CM Sindh.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

چیری بلاسم کی کراچی والوں کو نئی میٹھی گولی۔۔

او نالائقوں وہی پیسے لگا کر سیورج سسٹم درست کرو

Manhooson ,baigairaton ka toola

وزیر اعظم صاحب صرف فی کس اعلان سے شہر کراچی کی تباہی کا ازالہ نہیں ہوگا ۔ کراچی شہر کی نکاسی آب کا نظام مکمل طور پر تباہ ہو چکا ہے ۔ صوبائی حکومت کے صرف دعوے ہیں ہنگامی طور پر نکاسی آب کے لیئے ماسٹر پلان ترتیب دیں ۔ کراچی چلتا ہے تو لاہور اور اسلام آباد چلتا ہے ۔ CMShehbaz

Not interested

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں بارشیں: وزیر اعظم کا شہریوں کے نقصان کا زر تلافی کرنے کا اعلانوزیراعظم شہباز شریف نے بارشوں میں جاں بحق شہریوں کیلئے فی کس 10 لاکھ روپے دینے کا بھی وعدہ کیا: ایم کیو ایم پاکستان کا اعلامیہ میں آی ہوں توآپ سمجھیں گے یہ گالی دینے آی ہے، میں گالی دینے نہیں آی لیکن مجبوری ہے ۔۔۔😂 کھلا ڈھٹائی والا جھوٹ Balochistan 😔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

امریکا کا سری لنکا میں بدترین معاشی صورتحال اور پرتشدد احتجاج پر تشویش کا اظہارGive them the money you baffoons. I never seen any nation more selfish than US. امریکہ کی ماں کی پھدی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کراچی میں بارش کی بدترین صورتحال، پاک بحریہ کا ریلیف اینڈ ریسکیو آپریشن شروع
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

عید قرباں کا پہلا دن : کراچی میں ہلکی اور تیز بارش، صفائی کا فقدانکراچی کے مختلف علاقوں میں عید کے پہلے بھی دن بارش کا سلسلہ جاری ہے، قربانی کے موقع پر نکاسی آب کا مؤثر نظام نہ ہونے کے باعث شہریوں کو خوبصورت کچرے کے انبار چار چاند لگاتے ہی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں عید پر وارداتوں میں اضافہمویشی چوری اور شہریوں کی جان ارزاںپولیس بھتے میں مصروفکراچی: عید الضحیٰ پر ملک میں وارداتوں میں اضافہ ہوگیا   صرف کراچی میں ہی درجنوں وارداتیں ہوئیں جس میں کئی لوگ جان سے بھی گئے۔عید کی رات  مویشی کے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

لاہور میں ٹریفک پولیس کا عید پر شہریوں کا چالان نہ کرنے کا فیصلہ - ایکسپریس اردوسی ٹی او لاہور نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر معمولی خلاف ورزی پر شہریوں کا چالان نہ کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ مزید پڑھئے: ExpressNews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »