حکومت کا چیئرمین پارلیمانی کمیٹی برائے کشمیر شہریار آفریدی کو ہٹانے کا فیصلہ - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شہریار آفریدی کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش کی جائے گی مزید پڑھئے: ExpressNews

نئے چیئرمین کشمیر کمیٹی کا انتخاب بھی آج ہی کیا جائے گا، نئے چیئرمین کشمیر کمیٹی کے انتخاب کے لیے پارلیمانی کمیٹی برائے کشمیر کا اجلاس آج چار بجے طلب کر لیا گیا۔.

نئے چیئرمین کشمیر کمیٹی کا انتخاب بھی آج ہی کیا جائے گا، نئے چیئرمین کشمیر کمیٹی کے انتخاب کے لیے پارلیمانی کمیٹی برائے کشمیر کا اجلاس آج چار بجے طلب کر لیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

He should be removed,some inspirational clay is required to gave boost to Kashmir cause,and KPL is about to start

اوچھے ہتھکنڈے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومت نے شہریار آفریدی کیخلاف بڑا قدم اٹھا لیاوفاقی حکومت نے شہریار آفریدی کو بطور چیئرمین کشمیر کمیٹی ہٹانے کیلئے پارلیمانی کمیٹی برائے کشمیر کا اجلاس آج طلب کرلیا۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

حکومت نے شہریار آفریدی کیخلاف بڑا قدم اٹھا لیاوفاقی حکومت نے شہریار آفریدی کو بطور چیئرمین کشمیر کمیٹی ہٹانے کیلئے پارلیمانی کمیٹی برائے کشمیر کا اجلاس آج طلب کرلیا۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں کمی کا فیصلہ - ایکسپریس اردوعالمی منڈی میں جتنی کمی ہوئی پوری شفافیت کے ساتھ عوام کو اس کی منتقلی یقینی بنائیں، وزیراعظم کی ہدایت 15 ko price neechy aye gi, 17 ko elections hon ge or us k baad 20 ya 30 tareekh ko qeemat wapis barha di jaye gi... Well played neutrals well played. شوباز شریف صاحب عوام پاگل نہیں ہے یہ ریلیف صرف الیکشن کیلئے ہو رہا ہے Yeah mafia awam ko phudo or jahil samjhta ! Pakistanio akhr kab tak yeah bardasht karty rahu gy in mafias ko?
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مارگلہ ہلز تعمیرات کیس کا تفصیلی فیصلہ،وزارت دفاع کوانکوائری کا حکم - ایکسپریس اردومارگلہ ہلز کے محفوظ نوٹیفائیڈ ایریا کی بے حرمتی میں ریاستی اداروں کا بھی ملوث ہونا ستم ظریفی ہے،عدالت مزید پڑھئے: ExpressNews اسلام آباد ہائی کورٹ زندہ آباد پراپرٹی ڈیلرز 🤣😐🙏 کبھی کسی مزدور محنت کش سے پوچھو کہ وہ بچوں کی روٹی کیسے کماتا ہے اور دوسری طرف یہ اشرافیہ سمجھتی ہے کہ یہ تقدیر کا کھیل ہے اور اللہ کی قدرت ہے کہ وہ سیاہ کو بھی سفید کر لیتی ہے مگر کوئی پوچھ نہیں سکتا، بے شک ناانصافی جس ظلم کو دعوت دیتی ہے اسے بھی کون روک سکتا ہے، اللہ۔۔۔
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

بیرونی مداخلت سے متعلق دلیل سے مطمئن نہیں: سپریم کورٹ کا ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ کیخلاف تفصیلی فیصلہڈپٹی اسپیکر رولنگ کو آئینی تحفظ حاصل نہیں، ڈپٹی اسپیکر نے رولنگ دینے کا فیصلہ ذاتی طورپر وزیرقانون کےکہنے پر لیا: سپریم کورٹ کا تفصیلی فیصلہ مریم نواز کا لئیہ کو تحصیل بنانے کا اعلان یا اللہ اس ملک اپنی رخمت فرماں سپریم کورٹ کے فیصلے میں کہا گیا کہ عدالتیں مصدقہ حقائق کی بنیاد پر فیصلہ کرتی ہیں نہ کہ قیاس آرائیوں پر، سفارتی مراسلے سے متعلق فیصلہ کرنا ایگزیکٹیو کا کام ہے۔ پنجاب کے سرکاری ملازمین کی تنخواہ مئں اضافے نوٹیفیکیشن ابھی تک کیوں نہ ہو سکا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کا 18 جولائی کو ہڑتال کا اعلان - ایکسپریس اردوملک بھر میں ایندھن کا بحران پیدا ہونے کا خدشہ ہے، چیئرمین آل پاکستان آئل ٹینکرز اونرز ایسوسی ایشن مزید پڑھئے: ExpressNews ویسے وہ ساری عمر بڑی بہادری سے بینظیر سے لڑا مگر جب اس کا سامنا ایک مرد سے ہوا تو اس نے بیٹی پیش کر دی اور خود انقلاب لانے لندن تشریف لے گیا۔ Ya log hadtal kis waja sy kr rahy ha شور برپا ہے کہ پٹرول کا ریٹ کم ہوگا ، لیکن عمران خان نے تو IMF سے ریٹ بڑھانے کا معاہدہ کیا تھا پھر کم کیسے ہوگا۔ ؟ 🤔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »