کاہنہ میں بیٹے نے دو ہزار روپے کی خاطر باپ کو چھریوں کے پے در پے وار سے قتل کردیا۔
چھری کے وار سے سلیم شدید زخمی ہوا اور موقع پر ہی دم توڑ گیا جب کہ ملزم وسیم جائے وقوعہ سے فرار ہوگیا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ: