سعودی عرب میں اقامے کے حصول اور ڈی پورٹ کے کیا قوانین ہیں؟

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سعودی عرب میں اقامے کے حصول اور ڈی پورٹ کے کیا قوانین ہیں؟ arynewsurdu

جوازات کے مرکزی نظام میں ایسے غیرملکی کارکنان جن کے خلاف قانون شکنی درج کی جاتی ہے کا مکمل ریکارڈ جمع کیا جاتا ہے تاکہ کسی بھی وقت ضرورت پڑنے پر معلومات متعلقہ ادارے کو فراہم کی جاسکیں۔

شعبہ ترحیل میں لائے جانے والے غیرقانونی طور پر مقیم غیرملکیوں کے فنگر پرنٹس لینے کے بعد ان کے بارے میں ریکارڈ حاصل کیا جاتا ہے تاکہ اس امر کی یقین دہانی کی جاسکے کہ زیرحراست غیرملکی کسی مجرمانہ کارروائی میں تو ملوث نہیں رہا یا کسی ادارے کو مطلوب تو نہیں۔ سوال کے جواب میں ترجمان جوازات کا کہنا تھا کہ ڈیجیٹل سروسز کی فراہمی کے ساتھ ساتھ ڈلیوری سروس بھی موجود ہے جس کے ذریعے اقامہ کارڈ طلب کیا جا سکتا ہے۔

جوازات کے کسی بھی دفتر سے رجوع کرنے کے لیے پیشگی وقت حاصل کرنا ضروری ہے، اپوائنٹمنٹ کا پرنٹ بھی درکار ہوتا ہے جو جوازات کے اہلکار کو پیش کیا جاتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

حیرت ھے سات لاکھ کی پاکستانی فوج میں ایک بھی غیرت مند راشد منہاس نہیں بچا جو غدار باجوے اور اسکے ساتھ دوسرے غداروں کو جہنم واصل کر کے پاکستانی قوم کو ان سے نجات دلا سکے۔ ان غداروں سے جان چھڑوا لو پھر سرحدوں کی حفاظت کرنا۔ورنہ یہ غدار شہیدوں کا لہو بیچ کر کھاتے رہیں گے ۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نیب قوانین میں ترمیم کے خلاف عمران خان کا اسلام آباد میں احتجاج کا اعلان06:50 PM, 25 Jun, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: سابق وزیر اعظم نے مہنگائی ،نیب قوانین میں ترمیم کے خلاف 2 جولائی کو اسلام آباد کے پریڈ گراؤنڈ میں is chipkili ko jail me dalo
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

بجلی کے شارٹ فال میں کمی کے باوجودکراچی میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ کم نہ ہوسکاشہرمیں کہیں غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ نہیں کی جارہی، عدم ادائیگی اور بجلی چوری والے علاقوں میں شیڈول کی لوڈشیڈنگ جاری ہے، کے الیکٹرک کا دعویٰ KElectricPk please answer Karachi me bijli ka dorania barha dia gaya hai..waise 4 bar jati hai light but aaj 5 bar gai hai.
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سعودی شہریوں اور سعودی عرب میں مقیم غیرملکیوں کے عمرہ کرنے پرعارضی پابندیسعودی وزارت حج و عمرہ کے مطابق عمرہ پر پابندی کا نفاذ 24 جون سے ہوگا مزید پڑھیں: Umrah GeoNews پہلے ہم سمجھتے تھے کہ سیاستدان کرپٹ ہیں ۔لیکن اب پتا چلا ہے یہ سب مہرے ہیں اصل میں غدار نیوٹرل اور جج ہیں ۔ یو ٹیوب میں اپنی سیٹنگ بحال کریں ریورس کا اپشن کو آن کریں تاکہ فالورز کی مشکلات حل ہو
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سعودی عدالت کا غیر ملکی ملازمین کے حق میں بڑا فیصلہسعودی عدالت نے غیر ملکی ملازمین کے حق میں بڑا فیصلہ دے دیا، مذکورہ غیر ملکی ملازمین نے مقامی کمپنی کے خلاف اجتماعی مقدمہ دائر کیا تھا۔ یہ پاکستان نہیں ہے یہاں تھوڑا لیٹ سہی مغل غریب امیر لیبر افسر سب کہ لیے فیصلے ہمیشہ صحیح کیے جاتے ہیں کیونکہ یہاں باجوہ جیسے اور گنجوں جیسے خود کہ لیے خود قانون بنوا کر امیروں کو معاف نہیں کروایا جاتا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

منشیات کے مقدمے میں سرچ وارنٹ کے بغیر گرفتاری ہوسکتی ہے، سپریم کورٹ - ایکسپریس اردوسرچ وارنٹ کے بغیر گرفتاری کی دلیل پر ٹرائل روکا جاسکتا ہے اور نہ ہی سزا ختم کی جاسکتی ہے،عدالت Nice they opened a new door for govt/State institutions who are looking for ways to harass a person at any cost on either political, social and on any matter to control the opponents Senior Citizen n Retirees act men Kia tabdily ho chuki hay k buzurg pensioners ko waqt per insaf nahi mil raha. Barso intezar r zehni torchared se banda mer raha hay lekin insaf ka dor dor tak koi naam o nishan nahi ' Zimedar Kon '.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

دنیا کے 100خوبصورت ترین افراد کی فہرست میں شامل پاکستانی اداکاروں کے نام سامنے آگئےلاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) ٹی سی کینڈلر کی طرف سے ہر سال دنیا کے 100خوبصورت ترین افراد کی فہرست جاری کی جاتی ہے۔ رواں سال اس فہرست کے لیے جن فنکاروں کو نامزد کیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »