سعودی عرب: 12سے 18 سال کی عمر کے افراد کو عمرہ کی مشروط اجازت

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ریاض: سعودی وزارت حج وعمرہ نے 12 سے 18 سال کی عمر کے افراد کو عمرہ کی ادائیگی اور روضہ رسولﷺ پر حاضری کی مشروط اجازت دینے کا فیصلہ کر لیا۔ عرب میڈیا کے مطابق 12 سے 18 سال کی عمر کے افراد صرف اسی صور

ت میں عمرہ کرسکتے ہیں بہ شرطیکہ انہوں نے کورونا کی پہلی دو خوراکیں لگوا لی ہوں۔ دو خوراکیں لگوانے والے اس عمر کے 13 ہزار افراد کو عمرہ کی ادائیگی کا اجازت نامہ جاری کیا جائے گا۔

سعودی نائب وزیر حج ڈاکٹر عبدالفتاح بن سلیمان مشاط نے بتایا کہ عمرہ کے اجازت نامے’اعتمرنا‘ اور ’توکلنا‘ ایپس کے ذریعے رجسٹریشن کے بعد جاری کیے جاتے ہیں۔ اس کے ساتھ عمرہ زائرین کے لیے وبا کے دنوں میں اختیار کیے گئے صحت کے پروٹوکول پر سختی کے ساتھ عمل درآمد یقینی بنایا جا رہا ہے۔ سعودی وزارت حج کو عمرہ سیزن برائے سال 1443ھ کے دوران سعودی عرب کے دوسرے اداروں کا بھی تعاون حاصل ہے تاکہ عمرہ زائرین کی صحت وسلامتی اور ان کے تحفظ کو یقینی بنایا جا سکے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

When do Saudi flights will be opened for pakistani!

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب میں 12سے 18سال کی عمر کے افراد کو عمرہ کی مشروط اجازتسعودی عرب کی وزارت حج وعمرہ نے اندرون ملک سے 12 سے 18 سال کی عمر کے افراد کو عمرہ کی ادائی اور روضہ روسول پر حاضری کی مشروط اجازت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ بارہ سے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب نے عمرے کی درخواستوں کی وصولی شروع کر دیسعودی عرب نے ملکی اور بیرون ملک عمرے کی درخواستوں کی وصولی شروع کردی ،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی وزارت حج نے ایک بیان میں کہاکہ عمرہ کرنے والوں کی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب نے کھیلوں کے میدان میں تماشائیوں کی حاضری کی گنجائش بڑھا دیریاض ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) سعودی عرب کی وزارت کھیل نے نئے سیزن کے شروع پر مملکت کے کھیلوں کے میدانوں میں شائقین کی حاضری کی گنجائش بڑھانے کا اعلان کر دیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب سطح سمندر پر ناچتی ڈولفنز کی وڈیو سوشل میڈیا پر وائرلسعودی عرب میں ریڈسی پراجیکٹ میں سطح سمندر پر اٹکھیلیاں کرتی ڈولفنز کا وڈیو کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی عرب کی گورنری تبوک
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں نایاب باز کی 2 لاکھ 70 ہزار ریال میں نیلامی
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب نے ماہانہ عمرہ زائرین کی گنجائش 2 ملین تک بڑھا دیSaudi Arabia has increased the number of monthly Umrah pilgrims to 2 million
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »