لیجنڈ فٹبالر لیونل میسی پیرس سینٹ جرمین کیساتھ معاہدے کیلئے راضی

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پیرس: (ویب ڈیسک) سپین کے مشہور کلب بارسلونا سے اپنی راہیں جدا کرنے والے لیجنڈ فٹبالر لیونل میسی نے پیرس سینٹ جرمین کیساتھ معاہدے کیلئے اپنی رضامندی ظاہر کر دی ہے۔

برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے مطابق یہ دعویٰ معروف سپورٹ کالمسٹ گولیم بالیگ کی جانب سے کیا گیا ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ یہ معاہدہ ابتدائی طور پر 2 سال کیلئے ہوگا تاہم بعد ازاں بڑھایا بھی جا سکتا ہے۔

خیال رہے کہ لیونل میسی دو دہائیوں سے زیادہ عرصے تک بارسلونا سے جڑے رہے، لیکن لالیگا کے معاشی معاملات کی وجہ سے انھیں دل گرفتہ ہو کر اپنا برسوں کا تعلق توڑنا پڑا۔ برطانوی کالمسٹ گولیم بالیگ نے بی بی سی ریڈیو فائیو کو دیئے گئے اپنے انٹرویو میں دعویٰ کیا کہ پیرس سینٹ جرمین اور لیونل میسی کے درمیان تمام چیزوں پر اتفاق ہو چکا ہے۔ جلد ہی معاہدے کا اعلان کر دیا جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

یوم استحصال۔۔پیرس کی فضا کشمیر کی آزادی کے نعروں سے گونج اٹھیانہوں نے کہاکشمیر دنیا کی سب سے بڑی جیل ہے جس میں کشمیریوں کو قیدیوں والے حقوق بھی میسر نہیں ہیں اور پوری دنیا بھارت کے غیر آئینی ، غیر قانونی ، غیر اخلاقی اور
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

لیونل میسی نے مشہور ہسپانوی فٹبال کلب بارسلونا کو خیر باد کہہ دیا06:47 PM, 8 Aug, 2021, کھیل, بارسلونا: ارجنٹائن کے سٹار فٹبالر لیونل میسی نے مشہور ہسپانوی فٹبال کلب بارسلونا کو خیر باد کہہ دیا جبکہ اس حوالے سے الوداعی پریس
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

بارسلونا کو خیر باد کہنے والے لیونل میسی نے نیا کلب جوائن کرلیامیونخ(ڈیلی پاکستان آن لائن )ارجنٹائن کے فٹبالر لیونل میسی کی جانب سے پیرس سینٹ جرمن (پی ایس جی) فٹ بال کلب جوائن کر لیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ لیونل میسی گزشتہ Congrazulation
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بارسلونا سے راہیں جدا ہونے کے بعد الوداعی پریس کانفرنس کے دوران لیونل میسی رو پڑے ویڈیو سامنے آگئیبارسلونا(ڈیلی پاکستان آن لائن )فٹبال کی دنیا کے معروف کھلاڑی لیونل میسی بارسلونا سے دو دہائیوں کے ساتھ کے بعد راہیں جدا ہونے پر رو پڑے ۔پریس کانفرنس کے دوران
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کے الیکٹرک کا 900 میگاواٹ بجلی کیلئے پاکستان ایل این جی سے معاہدہ - ایکسپریس اردوسی ای او کے الیکٹرک اور چیف ایگزیکٹوپاکستان ایل این جی کے معاہدے پر دستخط
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

جب بارسلونا چھوڑنے کے نام پر میسی رو دیے - BBC News اردوبارسلونا کے اہم ترین گول سکورر لیونل میسی 21 برس بعد کلب کو الوداع کہہ رہے ہیں اور ان کا کہنا ہے کہ ان کے لیے یہ ایک بے حد مشکل فیصلہ ہے۔ اچھا….!! میرے خیال میں چھوڑنے کی وجہ پیسہ تو نہیں ہوسکتی ۔ FCBarcelona We will always miss you. ❤️ From 🇵🇰
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »