دنیا کی بلندترین عمارت برج خلیفہ کی چوٹی پر اشتہار بنانے کی ویڈیو وائرل

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دبئی: خلیجی ائیرلائن ایمریٹس نے دنیا کی بلند ترین عمارت برج خلیفہ کی چوٹی پر اشتہار کی عکس بندی کی۔ جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔ ایمریٹس نے تصدیق کی ہے کہ برج خلیفہ کے ٹاپ پر کریو ممبر کے

یونیفارم پہنے عکس بند کیا جانے والا اشتہار کسی بھی قسم کے خصوصی ایفیکٹس پر عکس بند نہیں کیا گیا بلکہ یہ اشتہار حقیقی طور پر عمارت کے ٹاپ پر شوٹ کیا گیا ہے۔

حال ہی میں مختلف میڈیا پلیٹ فارم پر 30 سیکنڈ پر مشتمل تاریخ کے بلند ترین اشتہار کی ویڈیو وائرل ہوئی جس میں معروف اسٹنٹ خاتون اور پروفیشنل اسکائی ڈائیونگ انسٹرکٹر نکول اسمتھ لڈوک کو بطور کیبن کریو ممبر دنیا کی بلند ترین عمارت برج خلیفہ کے سب سے اونچے مقام پر کھڑے دکھایا گیا ہے، ان کے ہاتھ میں ایمریٹس کے پیغام والے کچھ کارڈز بھی موجود ہیں۔Real or fake? A lot of you have asked this question and we’re here to answer it.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Low quality Photoshop

Wowww

اس سے بڑھ کر عورت کی تذلیل اور کیا ہو سکتی ہے کہ اسے اس قدر خوف والی جگہ پے صرف اشتہار کی خاطر کھڑا کر دیا گیا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آرمی چیف کی کورونا کی روک تھام میں این سی او سی کے کردار کی تعریفآرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے این سی او سی نے قومی حکمت عملی کے تحت کورونا وبا سے تحفظ کے لیے کاوشیں کیں۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے 500
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کاشتکاروں کو کھیرے کی پچھیتی فصل کی کاشت بروقت مکمل کرنے کی ہدایتمحکمہ زراعت نے کاشتکاروں کو کھیرے کی پچھیتی فصل کی کاشت بروقت مکمل کرنے کی ہدایت کی ہے اور کہاہے کہ کاشتکار اچھی فصل حاصل کرنے کے لئے ایک کلوگرام فی ایکڑ کے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

روزنامہ دنیا :- پاکستان:-افغانستان کی صورتحال سے خطرہ پھر سر اٹھا رہا : تھنک ٹینک
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

دنیا بھرمیں نوول کروناوائرس کے مصدقہ کیسز کی تعداد 20کروڑ26لاکھ92ہزار385ہوگئیدنیا بھر میں نوول کروناوائرس سے شدید متاثرہ ملکوں میں مصدقہ کیسز کے حوالے سے جانز ہوپکنز یونیورسٹی کے سسٹمز سائنس وانجینئرنگ مرکز نے تازہ ترین اعدادوشمار جاری
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

دنیا کی سب سے کم وزن بچی صحت یابدنیا کی سب سے کم وزن بچی صحت یاب ARYNewsUrdu Aww Masha Allah
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

دنیا کے سب سے بڑے پاکستانی پرچم کی کراچی میں تیاری شروع - ایکسپریس اردوسبزہلالی پرچم کی تیاری میں بیک وقت 50سے زائد کاریگرحصہ لے رہے ہیں۔ سائنس میں فیل ہیں دنیا سے ہزاروں سال پیچھے ہیں سائنس کو دشمن سمجھتے ہیں۔۔۔ سروسسز دینے میں ریاست ناکام ہیں تو یہی کام کرنا ہے لوگوں کا دل بہلانے کے لیے۔۔۔ ashirazeemgill atifthepoet ImranKhanPTI shiblifaraz Haaa haaa bohat bara kaam hai yai to kamal ho jai ga haaa haaa اس سے کیا ہوگا؟؟؟ کوئی کام ایسا کرو کہ ملک کا نام حقیقی معنوں میں روشن ہو! ایسے ہی فضول کاموں میں پیسہ خرچ کررہے ہیں!.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »