دنیا بھرمیں نوول کروناوائرس کے مصدقہ کیسز کی تعداد 20کروڑ26لاکھ92ہزار385ہوگئی

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دنیا بھرمیں نوول کروناوائرس کے مصدقہ کیسز کی تعداد 20کروڑ26لاکھ92ہزار385ہوگئی CoronaVirusPandemic CasesReported DeathRateToll COVID19

۔امریکہ 3کروڑ57لاکھ63ہزار414مصدقہ کیسز کے ساتھ سرفہرست ہے جبکہ بھارت 3کروڑ19لاکھ 34ہزار455مصدقہ کیسز کے ساتھ دوسرے اور برازیل 2کروڑ1لاکھ 65ہزار672مصدقہ کیسزکے ساتھ تیسرے نمبر پر ہے۔فرانس میں مصدقہ کیسز کی تعداد

63لاکھ71ہزار349،روس میں 63لاکھ62ہزار641، برطانیہ میں 60 لاکھ98ہزار117 اور ترکی میں 58لاکھ95ہزار841 تک پہنچ گئی ہے۔ارجنٹائن میں مصدقہ کیسز کی تعداد 50لاکھ18ہزار895 اور کولمبیا میں مصدقہ کیسز کی تعداد 48لاکھ38ہزار984تک پہنچ گئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آٹو کمپنی نسان کے سابق چیئرمین کارلوس غصن کے زوال کے کہانی - BBC News اردونسان کے وکیل رویندرپاسی کمپنی کے چیئرمین کارلوس غصن کے زوال کو انتہائی قریب سے دیکھنے والوں میں سے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ کمپنیاں سینیئر ایگزیکٹوز کو مستقل بنیادوں پر بے دخل کرتی رہتی ہیں لیکن شاذ و نادر ہی ایسا ہوتا ہے جیسا اس ڈرامائی معاملے میں ہوا کہ کمپنی نے اپنے ایک وقت کے بورڈ روم سپر سٹار کارلوس غصن سے چھٹکارا حاصل کیا۔ Funny Urdu.
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

روزنامہ دنیا :- عجائب دنیا:-چھوٹے بادلوں کا سبب کیا ؟ سائنسدانوں کا حیران کن دعویٰیورپین سپیس ایجنسی نے واضح کیا ہے کہ دنیا میں دو تہائی جنگلات نے کم سطح کے بادلوں کو بڑھایا۔نیچر کمیونیکیشنز میں حال ہی میں جو پیپر شائع ہوا اس میں بادلوں اور لینڈ فریکشنل کور کا عالمی ڈیٹا استعمال کیا گیا
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

سعودی ایئر پورٹ دنیا کے 100 بہترین ہوائی اڈوں میں شامل | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

ترک والی بال پلیئر کے چرچے شادی کے پیغامات ملنے لگےٹوکیو (ویب ڈیسک) ترک والی بال کھلاڑی زہرہ گونیش اولمپکس میں اپنی ٹیم کو جیت تو نہ دلاسکیں لیکن انہوں نے دنیا بھر میں پرستاروں کے دل جیت لیے,  ان کا نام
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اولمپکس کے شہسواری کے میدان سے سومو پہلوان کا مجسمہ ہٹا دیا گیااولمپکس کے شہسواری کے میدان سے سومو پہلوان کا مجسمہ ہٹا دیا گیا Olympics Statue SumoWrestler Removed OlympicStadium 🐎Horses Riders 🏇 Olympics Tokyo2020
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کے ارشد ندیم میڈل کی دوڑ سے باہر ہوگئے، گولڈ میڈل نیرج چوپڑا کے نامارشد ندیم میڈل نہ جیت سکے دل جیت لیے مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu ArshadNadeem Love you brother Arshadnadeem ARYNEWSOFFICIAL Akhir main yei baat reh jati hai hamesha. Lol Our proud, Arshad Nadeem bro, thanks for representing 🇵🇰
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »