آٹو کمپنی نسان کے سابق چیئرمین کارلوس غصن کے زوال کے کہانی - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آٹو کمپنی نسان کے سابق چیئرمین کارلوس غصن کے زوال کے کہانی

یہ سازشوں کا جال تھا جس کی وجہ سے دنیا کی گاڑیوں کی معروف کمپنیوں میں سے ایک کے سربراہ کی گرفتاری اور اس کے بعد ڈرامائی فرار عمل میں آیا۔

ان کا کہنا ہے کہ اب انھیں یہ اندازہ نہیں ہے کہ سابق چیئرمین ان الزامات کے تحت مجرم تھے یا نہیں جن کا انھیں جاپان میں سامنا کرنا پڑا۔ لیکن وہ نسان کمپنی کے اندر عدم استحکام اور انتشار کے متعلق واضح طور پر بتاتے ہیں۔نسان کا ہیڈ کوارٹر: رویندر پاس کا کہنا تھا کہ خبردار کیے جانے کی پاداش میں انھیں ذاتی طور نشانہ بنایا گیا

جب کارلوس غصن ٹوکیو کے ہنیڈا ہوائی اڈے پر پہنچے تو فوراً ہی انھیں گرفتار کر لیا گیا۔ ان پر اپنی حقیقی کمائی ظاہر نہ کرنے سمیت مالی جرائم کا الزام لگایا گیا۔ پراسیکیوٹرز خود نسان کی جانب سے فراہم کردہ معلومات پر کارروائی کر رہے تھے، ان میں سے زیادہ تر معلومات غصن کے اپنے چیف آف سٹاف ہری ناڈا نے فراہم کی تھیں۔

یہ معاہدہ اس لیے ضروری تھا کہ ناڈا خود بھی بہت سے مالی معاملات اور انتظامات میں خرد برد کرنے میں ملوث رہے تھے جن کا استغاثہ نے دعویٰ کیا تھا کہ وہ غیر قانونی تھے اور جس نے غصن کی گرفتاری کے لیے بنیاد فراہم کی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Funny Urdu.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اورنج لائن ٹرین کے کر ایوں کے مختلف پیکجز متعارف کرانے پر غورتفصیلات کے مطابق وزیر ٹرانسپورٹ جہانزیب کھچی کا کہنا ہے کہ خصوصی اور معمر افراد کو اورنج لائن ٹرین پر مفت سفر کی سہولت فراہم کرنے کی تجویز ہے ۔ طلبا اور سرکاری
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ترک والی بال پلیئر کے چرچے شادی کے پیغامات ملنے لگےٹوکیو (ویب ڈیسک) ترک والی بال کھلاڑی زہرہ گونیش اولمپکس میں اپنی ٹیم کو جیت تو نہ دلاسکیں لیکن انہوں نے دنیا بھر میں پرستاروں کے دل جیت لیے,  ان کا نام
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اولمپکس کے شہسواری کے میدان سے سومو پہلوان کا مجسمہ ہٹا دیا گیااولمپکس کے شہسواری کے میدان سے سومو پہلوان کا مجسمہ ہٹا دیا گیا Olympics Statue SumoWrestler Removed OlympicStadium 🐎Horses Riders 🏇 Olympics Tokyo2020
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کے ارشد ندیم میڈل کی دوڑ سے باہر ہوگئے، گولڈ میڈل نیرج چوپڑا کے نامارشد ندیم میڈل نہ جیت سکے دل جیت لیے مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu ArshadNadeem Love you brother Arshadnadeem ARYNEWSOFFICIAL Akhir main yei baat reh jati hai hamesha. Lol Our proud, Arshad Nadeem bro, thanks for representing 🇵🇰
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کے ارشد ندیم میڈل کی دوڑ سے باہر ہوگئے، گولڈ میڈل نیرج چوپڑا کے نامپاکستان کے ارشد ندیم میڈل کی دوڑ سے باہر ہوگئے، گولڈ میڈل نیرج چوپڑا کے نام ARYNewsUrdu ArshadNadeem رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : میں اس شخص کے لیے جنت کے اندر ایک گھر کا ضامن ہوں جو لڑائی جھگڑا ترک کر دے ، اگرچہ وہ حق پر ہو، اور جنت کے بیچوں بیچ ایک گھر کا اس شخص کے لیے جو جھوٹ بولنا چھوڑ دے اگرچہ وہ ہنسی مذاق ہی میں ہو، *(سُنن ابو داود : 4800)* 📖 اے پئ جے کامیابی Kohi naaye baat nahi pakistan haar sports mein bahar he hota ha 😂 😂 😂 😂
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جی سیون ممالک ایران کے خلاف متحد عالمی امن کے لیے خطرہ قرار دے دیاجی سیون ممالک ایران کے خلاف متحد ہو گئے۔ ایران کو عالمی امن اور سلامتی کے لیے خطرہ قرار دے دیا۔جی سیون ممالک کے مطابق آئل ٹینکر پر حملے میں بھی ایران ملوث ہے۔
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »