سعودی عرب نے کھیلوں کے میدان میں تماشائیوں کی حاضری کی گنجائش بڑھا دی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ریاض ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) سعودی عرب کی وزارت کھیل نے نئے سیزن کے شروع پر مملکت کے کھیلوں کے میدانوں میں شائقین کی حاضری کی گنجائش بڑھانے کا اعلان کر دیا

سعودی وزارت کھیل کی جانب سے اعلان کیا گیا کہ نئے سیزن کے آغاز پر 60 فیصد تماشائی میدانوں میں آ سکیں گے ۔ سعودی عرب میں نئے سیزن کا آغاز رواں ماہ کی 11 تاریخ سے ہو رہاہے ۔

وزارت کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ کھیل کے میدان میں 12 برس اور اس سے زیادہ عمر کے تماشائیوں کو آنے کی اجازت ہو گی۔ یہ لازم ہے کہ آنے والے افراد کو کرونا ویکسین کی دونوں خوراکیں مل چکی ہوں۔ یہ خوراک مملکت کی وزارت صحت کی جانب سے منظور شدہ ویکسین کی ہونی چاہیے۔ ویکسین لگنے کی تصدیق"توکلنا" ایپلی کیشن سے ہو گی۔

وزارت نے باور کرایا کہ احتیاطی اقدامات پر عملدرآمد کو یقینی بنایا جائے۔ ان میں سماجی فاصلہ اور ماسک کا لگانا شامل ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب نے عمرے کی درخواستوں کی وصولی شروع کر دیسعودی عرب نے ملکی اور بیرون ملک عمرے کی درخواستوں کی وصولی شروع کردی ،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی وزارت حج نے ایک بیان میں کہاکہ عمرہ کرنے والوں کی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

آرمی چیف کی کورونا کی روک تھام میں این سی او سی کے کردار کی تعریفآرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے این سی او سی نے قومی حکمت عملی کے تحت کورونا وبا سے تحفظ کے لیے کاوشیں کیں۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے 500
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سعودی عرب سطح سمندر پر ناچتی ڈولفنز کی وڈیو سوشل میڈیا پر وائرلسعودی عرب میں ریڈسی پراجیکٹ میں سطح سمندر پر اٹکھیلیاں کرتی ڈولفنز کا وڈیو کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی عرب کی گورنری تبوک
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب نے ویکسین لگوانے والے زائرین کوعمرہ کی اجازت دیدیسعودی عرب نے ویکسین لگوانے والے زائرین کوعمرہ کی اجازت دیدی SaudiArabia Opens Umrah Pilgrimage Vaccinated Foreigners KSAmofaEN Saudi_Gazette saudiarabia
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پسماندہ علاقے کے لوگ دل کے قریب عوام کی خدمت سے سکون ملتا ہےعثمان بزدارپسماندہ علاقے کے لوگ دل کے قریب، عوام کی خدمت سے سکون ملتا ہے،عثمان بزدار UsmanBuzdar PTIGovernment Punjab MoIB_Official GovtofPakistan GovtofPunjabPK UsmanAKBuzdar CMPunjabPK Dr_FirdousPTI PTIofficial
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

تمام مکاتب فکر کے علماءدوسروں کے مقدسات کی توہین نہ کریں مولانا طاہر محمود اشرفیوزیراعظم کے معاون خصوصی مولانا طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ تمام مکاتب فکر کے علماءدوسروں کے مقدسات کی توہین نہ کریں،ملک میں انتشار پھیلانے کی اجازت نہیں دی MoIB_Official GovtofPakistan Assalaamu'alaykum Warochmatulloohi Wabarokaatuh Shobaahul choier ! 'DA'WATUL ISLAMIYYAH' wal 'MASTUROTH' PONPES 'NOURUL HIEDAYAH (3-4-5)' Musulman city Toulouse-trec of France-European and Marocco 'DA'WATUL ISLAMIYYAH' wal 'MASTUROTH' PONPES 'NOURUL HIEDAYAH (7)' Canada
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »