سعودی عرب نے ماہانہ عمرہ زائرین کی گنجائش 2 ملین تک بڑھا دی

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 66 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 30%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تفصیل پڑھیں Umrah SaudiArabia NeoNewsHD

ہے جبکہ رواں عمرہ سیزن کے دوران مسجد حرام اور مسجد نبوی کے قریب موجود ہوٹلوں میں زائرین کی گنجائش میں 60 فیصد اضافہ مقرر کیا گیا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق حج اور عمرہ کے نیشنل کمیٹی کے ایک رکن ھانی العمیری نے بتایا کہ ماہانہ عمرہ زائرین کی گنجائش 2 ملین تک بڑھا دی گئی ہے جس کے نتیجے میں عمرہ سیکٹر اور ہوٹلوں، ریستورانوں، عمرہ زائرین کی قیام گاہوں میں عمرہ زائرین کی تعداد میں اضافے کے ساتھ مکہ اور مدینہ میں نقل و حمل اور بازاروں میں خریدو فروخت میں بھی اضافہ ہو گا۔ خیال رہے کہ عمرہ زائرین کیلئے ویزوں کے اجراءکا سلسلہ آج سے شروع ہو رہا ہے اور حج وعمرہ ٹور آپریٹرز عمرہ زائرین کا استقبال شروع کررہی ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ 130...

مقامی عملہ عمرہ کے دوران کسی بھی قسم کے بحران سے نمٹنے اور بھیڑ کو منتشر کرنے، معتمرین کو منظم رکھنے کی صلاحیت سے لیس ہے، یہ عملہ معتمرین کو ہوائی اڈوں، ہوٹلوں اور دیگر مقامات سے مسجدحرام تک لانے میں مدد فراہم کرے گا، اس کے علاوہ عمرہ ٹور آپریٹر عمرہ زائرین کے مکہ معظمہ کے ٹور اور دیگر سیاحتی مقامات کے ٹور میں بھی مدد کرے گا۔ انہوں نے مزید کہا کہ عمرہ کی واپسی کے پہلے مہینے کے دوران مسجد حرام اور مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے قریب ایک ٹاورز اور ہوٹلوں میں عمرہ زائرین کی قابل ذکر تعداد...

مکہ معظمہ اور مدینہ منورہ میں معتمرین کے قیام کیلئے اعلیٰ عالمی معیار کے ہوٹل اور ریستوران مختص کئے گئے ہیں اور انہیں تمام بنیادی سہولیات فراہم کی گئی ہیں، ہوٹلوں میں صفائی، سینی ٹائزیشن، سماجی فاصلے کو یقینی بنانے اور عمرہ کی غرض سے آنے والے زائرین کا ٹمپریچر چیک کرنے کا معقول انتظام ہوگا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب نے ویکسین لگوانے والے زائرین کوعمرہ کی اجازت دیدیسعودی عرب نے ویکسین لگوانے والے زائرین کوعمرہ کی اجازت دیدی SaudiArabia Opens Umrah Pilgrimage Vaccinated Foreigners KSAmofaEN Saudi_Gazette saudiarabia
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب نے عمرے کی درخواستوں کی وصولی شروع کر دیسعودی عرب نے ملکی اور بیرون ملک عمرے کی درخواستوں کی وصولی شروع کردی ،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی وزارت حج نے ایک بیان میں کہاکہ عمرہ کرنے والوں کی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب نے کھیلوں کے میدان میں تماشائیوں کی حاضری کی گنجائش بڑھا دیریاض ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) سعودی عرب کی وزارت کھیل نے نئے سیزن کے شروع پر مملکت کے کھیلوں کے میدانوں میں شائقین کی حاضری کی گنجائش بڑھانے کا اعلان کر دیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سعودی حکومت نےعمرہ زائرین کی ماہانہ گنجائش 2 ملین تک بڑھا دی۔سعودی حکومت نےعمرہ زائرین کی ماہانہ گنجائش 2 ملین تک بڑھا دی۔ Umrah UmrahPilgrims MuharramUlHaram SaudiArabia Makkah KSAMOFA HajMinistry MORAisbOfficial HaramainInfo KingSalman
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں نایاب باز کی 2 لاکھ 70 ہزار ریال میں نیلامی
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب سطح سمندر پر ناچتی ڈولفنز کی وڈیو سوشل میڈیا پر وائرلسعودی عرب میں ریڈسی پراجیکٹ میں سطح سمندر پر اٹکھیلیاں کرتی ڈولفنز کا وڈیو کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی عرب کی گورنری تبوک
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »