ایتھلیٹ ارشد ندیم کا پاکستان کا نام روشن کرنے کیلئے محنت جاری رکھنے کا عزم

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تفصیل پڑھیں ArshadNadeemPrideOfPakistan ArshadNadeem TokyoOlympics NeoNewsHD

ٹوکیو: پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار جیولین تھروئر کی حیثیت سے عالمی مقابلوں میں ملک کی نمائندگی کرنے والے نوجوان ایتھلیٹ ارشد ندیم نے مزید محنت کرنے کا عزم کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ٹاپ پوزیشن پر پہنچنے کی بھرپور کوشش کرینگے۔

ارشد ندیم نے یہ بات ٹوکیو میں قائم پاکستانی سفارتخانے اپنے اعزاز میں منعقدہ ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ اس موقع پر پاکستانی سفیر امتیاز احمد نے انھیں تعریفی لیٹر سے نوازا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فنکار برادری کا ارشد ندیم سے اظہارِ تشکرٹوکیو اولمپکس میں پاکستان کی نمائندگی کرنے والے ارشد ندیم گزشتہ روز تمغہ تو نہ جیت سکے مگر پوری قوم کے دل جیت جیتنے میں کامیاب ضرور ہوئے ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ارشد ندیم کیلئے 10 لاکھ روپے انعام کا اعلانپنجاب اولمپک ایسوسی ایشن کے صدر محمد عامر جان کی جانب سے ٹوکیو اولمپکس میں پاکستان کی نمائندگی کرنے والے ایتھلیٹ ارشد ندیم کو 10 لاکھ روپے بطور انعام دینے کا اعلان کیا گیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ارشد ندیم سے محبت کا اظہار کریں اور عزت دیں، وسیم اکرمقومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان، سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم کا ایتھلیٹ ارشد ندیم سے متعلق کہنا ہے کہ ارشد ندیم سے محبت کا اظہار کریں اور اُنہیں عزت دیں۔ تفصیلات جانیے: DailyJang 92 world cup jeetne wale ko bhi izzat di thi lekin hazam nahin ker paya Ab 🤔🤔🤔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستانی ایتھلیٹ‌ ارشد ندیم کیلئے 10 لاکھ روپے اور اسپورٹس اسکالر شپ کا اعلانپاکستانی ایتھلیٹ‌ ارشد ندیم کیلئے 10 لاکھ روپے اور اسپورٹس اسکالر شپ کا اعلان ARYNewsUrdu ArshadNadeem اس ملک کی لیے گولڈ میڈل بھی لے لیتا تو اسے کچھ نا ملتا اس سے بہتر تھا کوئی کام کاجُ سیکھ کر کوئی کورس کر کے سعودیہ آ کر سال کا بیس لاکھ کماتا اور گھر بساتا۔ کیونکہ اس سے پہلی بھی ملک کا نام روشن کرنے والے بھوکے مر رہے اور انڈیا کو دیکھو کروڑوں روپے دیے ملک کا نام رشن کیا،
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ارشد ندیم اور طلحہ طالب کو سہولتیں نہ ملنے کا ذمے دار کون؟اپنے زور بازو پر اولمپکس تک پہنچنے اور شاندار کارکردگی دکھانے والے ارشد ندیم اور طلحہ طالب کو سرپرستی اور سہولیات نہ ملنے کا ذمے دارکون؟ ma hun aur kon? Sab janty hoye anjan hain
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اداکارہ میرا کا نیا لطیفہ؛ ایتھلیٹ ارشد ندیم کوکرکٹربنادیا - ایکسپریس اردوارشد ندیم نے بہترین پرفارمنس سے پاکستان کا نام روشن کیا، میرا میرا باجی کا قصور نہیں کیونکہ ہمارے ملک میں بس کرکٹ ہی رہ گئ ہے باقی کھیلوں کا تو جنازہ ہو چکا افسوس
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »