پاکستانی ایتھلیٹ‌ ارشد ندیم کیلئے 10 لاکھ روپے اور اسپورٹس اسکالر شپ کا اعلان

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستانی ایتھلیٹ‌ ارشد ندیم کیلئے 10 لاکھ روپے اور اسپورٹس اسکالر شپ کا اعلان ARYNewsUrdu ArshadNadeem

لاہور : پنجاب اولمپک ایسوسی ایشن نے ٹوکیو اولمپکس کے جویلین مقابلوں میں فائنل تک رسائی حاصل کرنے اور بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے پاکستانی ایتھلیٹ ارشد ندیم کےلیے 10 لاکھ روپے انعام کا اعلان کردیا۔

ارشد ندیم کی کارکردگی اور لگن دیکھتے ہوئے پنجاب اولمپک ایسوسی ایشن کے صدر محمد عامر جان نے ایتھلیٹ کو 10 لاکھ روپے کیش اور اسپورٹس اسکالر شپ بطور انعام دینے کا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ نامساعد حالات کے باوجود اولمپک میں نیزہ بازی کے فائنل تک رسائی بڑی کامیابی ہے۔واضح رہے کہ ٹوکیو اولمپکس کے جیولین تھروکے فائنل مقابلے میں 12 ایتھلیٹ پہلے مرحلے میں شامل تھے جن میں سے ٹاپ 8 نے اگلے راؤنڈ میں جگہ بنائی۔ ان میں ارشد ندیم 84.62 کے اسکور کے ساتھ چوتھے نمبر پر رہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اس ملک کی لیے گولڈ میڈل بھی لے لیتا تو اسے کچھ نا ملتا اس سے بہتر تھا کوئی کام کاجُ سیکھ کر کوئی کورس کر کے سعودیہ آ کر سال کا بیس لاکھ کماتا اور گھر بساتا۔ کیونکہ اس سے پہلی بھی ملک کا نام روشن کرنے والے بھوکے مر رہے اور انڈیا کو دیکھو کروڑوں روپے دیے ملک کا نام رشن کیا،

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ارشد ندیم سے محبت کا اظہار کریں اور عزت دیں، وسیم اکرمقومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان، سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم کا ایتھلیٹ ارشد ندیم سے متعلق کہنا ہے کہ ارشد ندیم سے محبت کا اظہار کریں اور اُنہیں عزت دیں۔ تفصیلات جانیے: DailyJang 92 world cup jeetne wale ko bhi izzat di thi lekin hazam nahin ker paya Ab 🤔🤔🤔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ارشد ندیم کیلئے 10 لاکھ روپے انعام کا اعلانپنجاب اولمپک ایسوسی ایشن کے صدر محمد عامر جان کی جانب سے ٹوکیو اولمپکس میں پاکستان کی نمائندگی کرنے والے ایتھلیٹ ارشد ندیم کو 10 لاکھ روپے بطور انعام دینے کا اعلان کیا گیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ٹوکیو اولمپکس میں پاکستانی ایتھلیٹ ارشد ندیم میڈل حاصل کرنے کیلئے پر عزم
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ٹوکیواولمپکس؛ جیولین تھرو مقابلوں میں ارشد ندیم کی پانچویں پوزیشن - ایکسپریس اردوارشد ندیم جیلوین تھرو کے فائنل مقابلے میں پہنچنے والے پاکستان کے پہلے ایتھلیٹ ہیں Great job👍🏻👍🏻 Not yet
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

تم جیتو یا ہارو۔۔۔ہمیں تم سے پیار ہےصدر پی ایچ ایف کا ارشد ندیم کیلئے بڑا اعلانپاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف)کے صدر بریگیڈیئر خالد کھوکھرنے ارشد ندیم کیلئے بڑا اعلان کردیا۔ عوام کا حق مار کر الٹے سیدھے کاموں پر پیسہ خرچ کرنے کا نتیجہ۔۔۔۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

اولمپک میڈل؛ پاکستان کا 29سالہ انتظار ختم نہ ہو سکا - ایکسپریس اردوارشد ندیم نوجوانوں کو ایتھلیٹکس کی جانب راغب کرنے کا ذریعہ بن گئے۔ میڈل ایسے ہی نہیں آ جاتا اس کے لیے دنیا کو چھوڑ کر اپنا آپ کھیل میں وقف کرنا پڑتا ہے تب جا کہ آپ اس ڈور میں شامل ہو تے ہیں ۔ہمارا جو بھی جوان اس منزل تک پہنچتا ہے ان کی محنتوں کو سلام
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »