ارشد ندیم سے محبت کا اظہار کریں اور عزت دیں، وسیم اکرم

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان، سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم کا ایتھلیٹ ارشد ندیم سے متعلق کہنا ہے کہ ارشد ندیم سے محبت کا اظہار کریں اور اُنہیں عزت دیں۔ تفصیلات جانیے: DailyJang

ٹوکیو اولمپکس میں بھارت کے نیرج چوپڑا نے گولڈ میڈل جیت لیا جبکہ پاکستان کے ارشد ندیم پانچویں پوزیشن پر رہے ۔

انہوں نے قوم سے اپیل کرتے ہوئے مزید لکھا ہے کہ ’آئیں سب مل کر آواز اٹھائیں کہ اگلی مرتبہ ہمارے ایتھلیٹ ارشد ندیم، طلحہٰ طالب اور دیگر پوڈیئم پر کھڑے ہوں۔‘ ٹوکیو اولمپکس میں پاکستان کی نمائندگی کرنے والے ارشد ندیم گزشتہ روز تمغہ تو نہ جیت سکے مگر پوری قوم کے دل جیت جیتنے میں کامیاب ضرور ہوئے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

92 world cup jeetne wale ko bhi izzat di thi lekin hazam nahin ker paya Ab 🤔🤔🤔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فنکار برادری کا ارشد ندیم سے اظہارِ تشکرٹوکیو اولمپکس میں پاکستان کی نمائندگی کرنے والے ارشد ندیم گزشتہ روز تمغہ تو نہ جیت سکے مگر پوری قوم کے دل جیت جیتنے میں کامیاب ضرور ہوئے ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ارشد ندیم کا کل جیولن تھروفائنل راؤنڈ معرکہ | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

ٹوکیو اولمپکس ارشد ندیم نے فائنل مقابلوں سے قبل قوم کیلئے پیغام جاری کر دیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان کے 24 سالہ نیزہ باز ارشد ندیم ٹوکیو اولمپکس میں فائنل مرحلے میں آج بھارتی حریف کے مد مقابل آئیں گے ،آج پاکستانی وقت کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ارشد ندیم کے گھر جشن کا سماں، مہمانوں کے لیے دیگیں تیارٹوکیواولمپکس میں آج اپنے فائنل میچ میں ایکشن میں نظر آنے والے ایتھلیٹ ارشد ندیم کے گھر رشتہ داروں، دوستوں کا رش لگا ہوا ہے، مہمانوں کی تواضع کے لیے چکن بریانی کی دیگیں تیار کی گئی ہیں۔ Umeed for silver medel 5th Position
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ٹوکیو اولمپکس: ارشد ندیم آج جویلین تھرو کا فائنل کھیلیں گےٹوکیو اولمپکس: ارشد ندیم آج جویلین تھرو کا فائنل کھیلیں گے ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کے ارشد ندیم میڈل کی دوڑ سے باہر ہوگئے، گولڈ میڈل نیرج چوپڑا کے نامارشد ندیم میڈل نہ جیت سکے دل جیت لیے مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu ArshadNadeem Love you brother Arshadnadeem ARYNEWSOFFICIAL Akhir main yei baat reh jati hai hamesha. Lol Our proud, Arshad Nadeem bro, thanks for representing 🇵🇰
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »