فنکار برادری کا ارشد ندیم سے اظہارِ تشکر

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ارشد ندیم اولمپکس میں کسی سپورٹ کے بغیر، بھرپور محنت، لگن اور اپنے بل بوتے پر فائنل راؤنڈ میں پہنچے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang

میاں چنوں میں جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے ارشد ندیم کی والدہ نے کہا کہ ٹوکیو اولمپکس میں اُن کا بیٹا میڈل تو نہیں جیت سکا لیکن اُس نے عوام کے دل جیت لیے ۔

کل سے انٹر نیٹ پر ارشد ندیم کے چرچے ہیں اور اُن کی حوصلہ افزائی کے لیے معروف شخصیات بڑھ چڑھ کر حصہ لے رہی ہیں۔ ارشدندیم کی بھر پور حمایت اور انہیں یہاں تک پہنچنے کے لیے مبارک باد دینے والوں میں قومی کھلاڑی حسن علی، اداکار عمران اشرف، یاسر حسین، گلوکار عاصم اظہر اور فخرِ عالم سمیت متعدد نام سرِ فہرست ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹوکیو اولمپکس ۔۔جیولین تھرو میں ارشد ندیم میڈل حاصل کرنے میں ناکاممیاں چنوں سے تعلق رکھنے والے24 سالہ ارشد ندیم نے ساؤتھ ایشین گیمز میں شاندار پرفارمنس دکھا کر اولمپکس کیلئے براہ راست کوالیفائی کیا تھا۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ٹوکیو اولمپکس : جیولین تھرو میں ارشد ندیم کی ہار نے بھی عوام کے دل جیت لیےٹوکیو اولمپکس : جیولین تھرو میں ارشد ندیم کی ہار نے بھی عوام کے دل جیت لیے Olympics TokyoOlympics2021 Tokoyo2020 ArshadNadeem Arshadnadeem76 SportsBoardPak
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ٹوکیو اولمپکس : جیولین تھرو میں ارشد ندیم کی ہار نے بھی عوام کے دل جیت لیےرسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : میں اس شخص کے لیے جنت کے اندر ایک گھر کا ضامن ہوں جو لڑائی جھگڑا ترک کر دے ، اگرچہ وہ حق پر ہو، اور جنت کے بیچوں بیچ ایک گھر کا اس شخص کے لیے جو جھوٹ بولنا چھوڑ دے اگرچہ وہ ہنسی مذاق ہی میں ہو، *(سُنن ابو داود : 4800)* 📖 ہم سب ارشد ندیم کے لیے دعاگو ہیں اللہ تعالیٰ آپ کو آئندہ پھر سے پاکستان کی نمائندگی کرنے کی توفیق دے اور آپ پاکستان کا نام روشن کریں شکریہ ارشد ندیم
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

ٹوکیو اولمپکس ارشد ندیم آج ایکشن میں نظر آئیں گےTokyo Olympics, Arshad Nadeem will be seen in action today آپ سے گزارش ہے کہ حکومت پاکستان کو کہیں کہ2nd year میں Mr chips chapter کی جگہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی زندگی کے بارے میں کوئی chapter کر دیں Kitney bjy
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

ٹوکیو اولمپکس میں پاکستانی ایتھلیٹ ارشد ندیم میڈل حاصل کرنے کیلئے پر عزم
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ٹوکیو اولمپکس : جیولین تھرو میں ارشد ندیم کی ہار نے بھی عوام کے دل جیت لیےتم جیتو یا ہارو ہمیں تم سے پیار ہے۔۔ 22 کروڑ عوام کی آبادی والا ملک اولمپک میں ایک میڈل بھی جیت سکا اس سے بڑی شرمندگی کی کیا بات ہو گی۔ اچھا ہوتا دل جیتنے کے بجائے کوئی ایک آدھا میڈل جیت لیتے لگاو پھدو اس بدو قوم کو
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »