سعودی عرب کا خلائی شعبے میں ترقی کیلئے اہم اقدام

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ریاض : سعودی خلائی ایجنسی میں منصوبہ بندی کے سربراہ انجینئر محمد القاسم نے توقع ظاہر کی ہے کہ 2030 تک 15 ہزار سے زیادہ مصنوعی

سعودی خبررساں ادارے کے مطابق خلائی ایجنسی میں منصوبہ بندی کے سربراہ نے کہا کہ سعودی عرب مزید مصنوعی سیارے خلا میں بھیجے گا ۔

انہوں نے کہا کہ مصنوعی سیاروں کی طلب مسلسل بڑھ رہی ہے۔ سعودی خلائی ایجنسی اور وزارت سرمایہ کاری کی کاوشوں سے مصنوعی سیاروں کے شعبے میں پہلی غیرملکی سرمایہ کاری کے حصول میں کامیابی ملی ہے۔ چینی کمپنی اے سپیس سرمایہ کاری کررہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس وقت پوری دنیا میں خلائی شعبے کے حوالے سے بڑی تبدیلی آرہی ہے۔

سالانہ پانچ فیصد شرح نمو ہورہی ہے۔ خلائی معیشت 2040 تک ٹریلین ریال کی حد عبور کرلے گی۔ چین کی بڑی کمپنی اے سپیس نے مملکت میں ترقی یافتہ مصنوعی سیارے تیار کرنے والی فیکٹری کے لیے ایک ارب ریال کا سرمایہ لگایا ہے۔ کمپنی اگلے مرحلے میں سرمایہ کاری کا حجم بڑھائے گی۔

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چاند گرہن، مسجد الحرام سمیت سعودی مملکت میں نماز خسوف کی ادائیگیرواں سال کا آخری چاند گرہن سعودی عرب میں بھی دیکھا گیا اس موقع پر مسجد الحرام سمیت مملکت کی تمام مساجد میں نماز خسوف ادا کی گئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شاداب خان انجرڈ، ان کی جگہ کس کھلاڑی کو شامل کیا گیا؟ورلڈکپ کے 26 ویں اور اہم ترین میچ میں پاکستان نے جنوبی افریقا کو جیت کیلئے 271 رنز کا ہدف دے دیا، قومی ٹیم 270 رنز بنا کر آل آؤٹ ہوگئی

سلمان خان کی رونالڈو کے ساتھ باکسنگ میچ دیکھنے کی ویڈیو وائرلبھارتی اداکار سلمان خان نے حال ہی میں سعودی عرب کے شہر ریاض میں ٹائسن فیوری اور فرانسس نگانو کے درمیان باکسنگ میچ میں شرکت کی۔